بانوے کا کرکٹ ورلڈ کپ

عائشہ نے 'لطائف' میں ‏فروری 22, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,495
    کتنی خوش قسمت ہیں وہ قومیں جنہوں نے بانوے کا ورلڈ کپ نہیں جیتا۔
    ہم ابھی تک بھگت رہے ہیں۔
    آج کل یہ لطیفہ کافی گردش میں ہے اور حسب حال بھی
    جو اس عجوبے کو لائے تھے اب وہ بھی بلبلا رہے ہیں
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
  2. حبیب صادق

    حبیب صادق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 15, 2013
    پیغامات:
    32
    کون لایا تھا؟
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,316
    میسیج تو ایک سال سے زیادہ پرانا ہے۔ آپ شائد اس وقت سے سو رہے تھے۔ جو آج جواب دینے کا خیال آیا ہے۔ ویسے آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ سسٹر عائشہ اب مجلس پر نہیں ہوتیں۔
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,862
    شاید خلائی مخلوق کا ذکر ہو رہا ہے.
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں