لاہور، عدالت عالیہ کا تفصیلی فیصلہ: شہباز شریف تمام الزامات سے بری

عائشہ نے 'خبریں' میں ‏فروری 23, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    لاہور کی عدالت عالیہ نے آشیانہ ہاؤسنگ اور رمضان شوگر ملز کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق شہباز شریف کو نیب کے تمام الزامات سے بری کردیا گیا ہے۔
    ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق جسٹس ملک شہزاد احمد خان اور جسٹس مرزا وِکاس رؤف پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ کے جاری کردہ فیصلے میں کہا گیا کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے پیش کی گئی دستاویز سے اختیارات کا ناجائز استعمال ثابت نہیں ہوا۔
    حوالہhttps://www.dawnnews.tv/news/1098099/
    عدالتی فیصلے میں نیب کے کردآر پر کئی سوالات اٹھائے گئے ہیں۔
    چرسیوں کی پارٹی نے جس کرپشن کا شور مچا رکھا تھا اسے ثابت کرنے میں اب تک ناکام ہے۔
     
    Last edited: ‏فروری 23, 2019
    • متفق متفق x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں