انجنئرنگ یونیورسٹی لاہو ر ـــــ نئ مگر عمدہ پابندیاں

عطاءالرحمن منگلوری نے 'خبریں' میں ‏مارچ 7, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    *‏بریکنگ نیوز* یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی لاہور میں لڑکیوں کے سکن ٹائٹ پاجامہ، ٹائیٹس اور جینز پہننے پر پابندی لگا دی گئی ھے۔ شلوار قمیض کے ساتھ دوپٹہ یا سکارف لازمی قرار اور قمیض کی لمبائی گھٹنے سے نیچے تک ھوگی۔ خلاف ورزی پر 5 ھزار روپے جرمانہ ھو گا۔ اس ڈریس کا اطلاق 11مارچ سے ھو گا۔ سب والدین نے اس اقدام کو بہت سراہا ہے* اللہ تیرا شکر ہے۔ ہم وائس چانسلر کے اقدام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

    ہدایت خان۔
    ڈاٸریکٹر نیشنل اسوسی ایشن فار ایجوکیشن پاکستان
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اسے پابندی نہیں کہہ سکتے یہ کیمپس کے بنیادی آداب ہیں جو تعلیمی ادارے کے علمی ماحول کو باوقار بنانے کے لیے ضروری ہیں۔ کیمپس کے اندر ٹائٹ جینز ، شارٹس اور انفارمل ڈریسنگ لڑکوں کے لیے بھی منع ہوتی ہے۔ ہر ادارے کی انتظامیہ کو فارمل ڈریس کوڈ کی طرف توجہ دینی چاہیے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں