قرآنی عربک گرامر کورس

ڈاکٹر حسین نے 'اسلامی کتب' میں ‏مارچ 25, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ڈاکٹر حسین

    ڈاکٹر حسین -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 19, 2013
    پیغامات:
    13
    بسم اللہ الرحمان الرحیم
    السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ
    جو لوگ قرآن مجید کو براہ راست سمجھنا چاہتے ہیں ان کے لئے خوش خبری ہے۔ قرآنی عربک گرامر کورس نام کی کتاب بالکل نئے اور آسان انداز سے لکھی گئی ایک کتاب ہے جسے پڑھ کر ان شاء اللہ، آپ قرآن مجید کو براہ راست سمجھ کر پڑھنے کے قابل ہو سکتے ہیں۔ یہ کتاب مندرجہ ذیل لنک پر مفت میں دستیاب ہے۔ اس سے استفادہ کریں:
    http://kitabosunnat.com/kutub-library/Arbi-Gramer-Quran-kareem-Se
    دعاء خیر میں یاد رکھیں۔ والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    ماشاء اللہ. بارک اللہ فیک.
    الدار العالمیہ کے لیے کام کر رہے ہیں. یا چھوڑ دیا ہے؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں