کرونا وائرس اپ ڈیٹ

ابوعکاشہ نے 'حالاتِ حاضرہ' میں ‏مارچ 25, 2020 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,330
    کرونا وائرس اپ ڈیٹ

    عالمی وبا کرونا وائرس سے اب تک دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیس چار لاکھ پچیس ہزار سے بڑھ گئے ہیں۔ ہلاکتوں کی تعداد 20 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ اس بیماری سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد تقریباً ایک لاکھ 12 ہزار ہے۔
    اللہ رحم فرمائے اور سب کو اس آفت سے محفوظ رکھے
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں