بیڑیاں

اجمل نے 'گپ شپ' میں ‏مارچ 26, 2020 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    510
    بیڑیاں

    کورونا کی مہربانی سے اب بچے اپنے والدین کو باہر جانے سے منع کرتے ہیں۔
    پہلے بچے نہیں سنتے تھے، اب والدین نہیں سنتے۔
    ایک نوجوان نے اپنے والد کو باہر جانے سے منع کیا۔
    کہنے لگے: ’’بیٹا زیادہ دور نہیں جاؤں گا‘‘۔
    کہا: ’’کورونا دور نزدیک نہیں دیکھتا‘‘۔
    بگڑ کر کہنے لگے: ’’تم میرے پاؤں میں بیڑیاں ہی نہ ڈال دو‘‘۔

    تحریر: محمد اجمل خان
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں