ادھوری خبر

اجمل نے 'گپ شپ' میں ‏مارچ 26, 2020 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    510
    ادھوری خبر

    ایک لبرل صبح اٹھ کر ٹی وی آن کیا۔
    ٹی وی پر خبریں نشر ہو رہی تھی اور ایک خبر تھی۔
    ’’حکومت نے کہا ہے کہ ماسک اور دستانے پہن کر باہر جانے میں کوئی حرج نہیں ہے‘‘۔
    جلدی جلدی ناشتہ کیا، ماسک اور دستانے پہنے بازار کو نکلا۔
    باہر آکر دیکھا کہ لوگ ماسک اور دستانے کے ساتھ شلوار اور قمیض بھی پہنے ہوئے ہیں۔
    بڑبڑانے لگا: ’’یہ سالے ٹی وی والے ہمیشہ ادھوری خبر ہی نشر کرتے ہیں۔ ۔ ۔ ‘‘
    تحریر: محمد اجمل خان
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں