لمبی لائن

اجمل نے 'گپ شپ' میں ‏مارچ 26, 2020 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    لمبی لائن

    نیویارک میں ایک امریکی کورونا کا ٹیسٹ کروانے کیلئے نمبر لئے اپنی باری کا انتظار میں کھڑا تھا۔
    تقریبا چھہ (6) گھنٹے انتظار کرنے کے بعد اس کا موڈ خراب ہوگیا۔
    اس نے اپنے سے پہلے والے شخص سے کہا : " جب تمہاری باری آجائے تو مجھے میسیج کر دینا، میں ڈونلڈ ٹرمپ کو گولی مار کر آتا ہوں‘‘۔
    کئی گھنٹوں بعد جب وہ واپس آیا تو اس شخص نے پوچھا: "بھائی، کیا تم نے ٹرمپ کو گولی مار دیا؟
    اس نے جواب دیا: "نہیں بھائی ، وہاں اس سے لمبی لائن لگی ہوئی ہے۔
    تحریر: محمد اجمل خان
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں