بچوں پہ نفسیاتی اور ذہنی تشدد از ڈاکٹر کنول قیصر

Ayesh نے 'مثالی معاشرہ' میں ‏جولائی 20, 2020 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Ayesh

    Ayesh نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جولائی 15, 2020
    پیغامات:
    5
    ہمارے معاشرے کے بہت سے والدین اپنے بچپن میں ذہنی و جسمانی تشدد کا شکار رہے، انہوں نے بچے پالنے کا یہی طریقہ سیکھا کہ غصہ، مار دھاڑ اور گالم گلوچ کی جائے۔ وہ اپنے بچوں کے ساتھ یہ سب کرنے کے بعد پچھتاوے کا شکار ہو جاتے ہیں۔ کیا نسل در نسل چلتے اس تشدد کو کسی مقام پر روکا جا سکتا ہے؟ کیا والدین اور اولاد کے رشتے میں تناؤ دور کیا جا سکتا ہے؟ تربیت اولاد کی ماہر ڈاکٹر کنول قیصر صاحبہ سے سنیے ان سوالات کے جوابات
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں