دعوت دین دینے والا اپنے دائرہ علم میں رہے

اہل الحدیث نے 'اتباعِ قرآن و سنت' میں ‏ستمبر 22, 2020 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    دعوت دین دینے والا اپنے دائرہ علم میں رہے۔ کسی ایسے مسئلے کے متعلق اپنی زبان کو حرکت نہ دے، جس کا اس کو پہلے سے علم نہ ہو۔ وہ مفتی اعظم اور شیخ الاسلام بن کر خود گم راہ ہو نہ دوسروں کو گم راہ کرے۔ ایسا طرز عمل اختیار کرنے والا گناہوں کے انبار ہی سمیٹے گا اور خود اپنے آپ کو اور دیگر لوگوں کو تباہی و بربادی کا نشانہ بنائے گا۔

    (پروفیسر ڈاکٹر فضل الہی حفظہ اللہ - دعوت دین کون دے ؟ : ٨٦)
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں