نبی اور رسول کا فرق

اہل الحدیث نے 'امام ابنِ تیمیہ' میں ‏ستمبر 22, 2020 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    نبی اور رسول کا فرق

    انتخاب :محمد خبیب احمد

    شیخ الاسلام ابن تیمیہ (وفات 728ھ) فرماتے ہیں :
    "نبی کی تعریف یہ ہے کہ جسے اللہ تعالیٰ خبر دیں اور وہ اس پیغام کو آگے پہنچائیں.

    [رسول] اگر مذکورہ بالا شرف کے ساتھ جسے اس آدمی کی طرف بھی فرستادہ بنا کر بھیجا گیا ہو جو حکمِ الہی کی عدولی کر رہا ہو، تاکہ اس تک پیغامِ خداوندی پہنچاے =تو وہ رسول ہے.

    [نبی] رہی وہ شخصیت جو سابقہ شریعت پر عمل پیرا تھی،اور انھیں اللہ تعالٰی کی طرف سے بہ طور قاصد کسی خاص بندے کی طرف روانہ نہیں کیا گیا =تو وہ نبی ہیں رسول نہیں. "
    النبوات لابن تیمیہ :(صفحہ 172،173).
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں