رسول نے کہا میرا رب یہ کہتا ہے، عقل پرست نے کہا میری عقل یہ کہتی ہے !!

اہل الحدیث نے 'امام ابنِ تیمیہ' میں ‏ستمبر 22, 2020 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ⚠️ "رسول نے کہا میرا رب یہ کہتا ہے، عقل پرست نے کہا میری عقل یہ کہتی ہے !!"

    ✍️ شیخ الاسلام ابن القیم رحمه الله شاندار بات لکھتے ہیں :

    ”كيف يقدم قول من يقول : قال لي عقلي عن ابن سينا والفارابي وارسطاطاليس وأشباهه، ۔۔۔ على قول من يقول: قال لي جبريل عن رب العالمين، فالرسول يقول قال لي ربي وهذا المعارض يقول قال لي عقلي أو قال أرسطاطاليس ونحوه.“

    "کیسے مقدم ہو سکتا ہے اس شخص کا قول جو یہ کہتا ہے کہ میری عقل نے مجھے ابن سینا، فارابی، ارسطو اور ان جیسے فلسفیوں کے ذریعے خبر دی ؛ اس شخص (رسول صلی اللہ علیہ وسلم) کے قول پر جو کہتا ہے کہ مجھے جبریل نے رب العالمین سے خبر دی ۔۔۔ رسول تو کہتے ہیں کہ مجھے میرے رب نے کہا، اور یہ معارض عقل پرست کہتا ہے کہ مجھے میری عقل نے کہا یا ارسطو وغیرہ نے کہا!!"

    - (الصواعق المرسلة : 1351/4)
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں