اختلافات ختم کرنے کا طریقہ از علامہ احسان الہی ظہیر شہید رحمه الله

اہل الحدیث نے 'مسلم شخصیات' میں ‏ستمبر 23, 2020 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
    - "دوستو! اختلافات کے ختم کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے۔ اور وہ طریقہ یہ ہے کہ جب بھی کسی معاملے میں نزاع ہو جائے، جب بھی کسی مسئلے میں اختلاف پیدا ہو جائے، جب بھی کوئی بات اختلافی ہو جائے تو یہ کہہ دیا جائے کہ دین تیری میراث ہے نہ میری میراث، یہ سب کا مشترکہ ہے۔ دین ہم سب کیلیے ساجھا ہے، ہم سارے ہی اس میں ساجھی ہیں۔ اس لیے ہمیں وہی بات ماننی چاہیے جو رب کے قرآن میں ہے، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان میں ہے۔"

    [ علامہ احسان الہی ظہیر رحمه الله || ہفت روزہ اہلحدیث، ٢ دسمبر ١٩٩٤ ]

    •┈✿ الرَّبَّانِيُّوْن (٢٦٠) ✿┈•
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں