حکمرانوں کو برسرِ منبر للکارنے کے تین بڑے مفاسد

اہل الحدیث نے 'اتباعِ قرآن و سنت' میں ‏ستمبر 23, 2020 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ⛔ ”حکمرانوں کو برسرِ منبر للکارنے کے تین بڑے مفاسد ہیں۔ اول نیت کی خرابی کہ ایسا کرنے والا عموماً اپنی شُہرت و تعریف چاہتا ہے۔ دوم یہ انداز نصیحت کا نہیں اہانت کا ہے، یوں حق نہیں پہنچتا، الٹا ضد پیدا ہوتی ہے۔ سوم یہ انتشار اور عوام کو ابھارنے کا راستہ ہے جو شرعی مقاصد کے منافی ہے۔“

    ️ (شیخ عبدالله ناصر رحمانى حفظه الله)
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں