سیدنا عمر کو سیدنا ابو بکر پر فضیلت دینے والے کے ساتھ حضرت عمر کا سلوک

اہل الحدیث نے 'سیرتِ سلف الصالحین' میں ‏ستمبر 26, 2020 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    سیدنا عمر کو سیدنا ابو بکر پر فضیلت دینے والے کے ساتھ حضرت عمر کا سلوک

    .سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو یہ بات پہنچی کہ ایک گروہ انہیں سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ پر فضیلت دے رہا ہے تو آپ ان کے پاس گئے اور انہیں کوڑے سے مارنا شروع کردیا یہاں تک کہ لاتوں سے بھی مارا۔

    پھر فرمایا: خبردار! اس امت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سب سے افضل حضرت ابو بکر ہیں، اور میرے اس خطبے کے بعد کسی نے اسکے علاوہ کوئی بات کہی تو بس پھر وہ جھوٹا ہوگا اور اس پر وہی وبال و سزا ہوگی جو جھوٹ گھڑنے والے پر ہوتی ہے۔

    شرح أصول الاعتقاد للالكائي 2604 واسنادہ صحیح، أسد الغابة 4/321
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں