مومن کے لئے دو جنتیں

اہل الحدیث نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏اکتوبر، 12, 2020 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,047
    * - مومن کے لئے دو جنتیں*

    ❐ امام يحيیٰ بن معاذ رحمه اللّٰه نے فرمايا :

    *« مومن جب گناه كرتا ہے تو وه دو جنتوں كا مشاہده كرتا ہے ايک سزا كے تصور سے خوف و مشيت کی جنت كا ، اور ايک عفو و معافي كو خيال كر كے اميد و رجا كی جنت كا ».*

    |[ تزکیةُ النفوس وتربیتھا : ١١٩ ]|
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں