آئسکریم فالودہ

ام اقصمہ نے 'کچن کارنر' میں ‏جولائی 8, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    گرمی اسپیشل :00032:​

    اجزاء

    اسپگیٹی::: 25 گرام
    دودھ ::::ایک پاؤ
    لال شربت :::جامِ شیریں یا روح افزاء ( کوئی بھی ایک ہو )
    تخمِ بالنگا ::: دو کھانے کے چمچے ( ایک چائے کے کپ میں‌پانی کے ساتھ بھگو دیں )
    شکر::: حسبِ ذائقہ
    آئسکریم :ٹوٹی فروٹی یا پھر قلفہ آئسکریم
    بادام ، پستے بھی اپنی مرضی کی مناسبت سے کم یا زیادہ ڈال سکتے ہیں ۔
    جیلی :: اسٹرابیری ( 450 ملی گرام پانی میں‌ تھوڑی شکر ملا کر ابال لیں اور پھر اسمیں جیلی گھول کر تیار کریں ۔)


    ترکیب ::

    نوڈلز کو ابلتے ہوئے پانی میں ڈال کر ابال لیں ۔ابلنے کے بعد انہیں‌ ٹھنڈے پانی میں‌ڈال کر پھر نتھار لیں ایک چھننے میں ۔ایک گلاس میں‌دودھ میں روح افزاء اچھی طرح گھول لیں ۔پھر اس میں تخم بالنگا (بھیگا ہوا ) ڈال لیں ۔اسی طرح نوڈلز اور پھر بادام ،پستے ، آئسکریم اور سب سے آخر میں جیلی کے ٹکڑے ڈال دیں‌ ۔ گھر پر ہی مزیدار آئسکریم فالودہ تیار ہو جائے گا ۔
     
  2. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    ماشاء اللہ ،بھت پیاری ترکیب ہے ۔میں تو اب کی بار بھی یہی کہوں گا کہ ،،لائیے کھاکر دکھاتاہوں :00026:
     
  3. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    ہاں ہاں‌لے آئیے اور پھر کھا کر دکھایئں ۔:00032:
     
  4. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    بہت خوب!مزے کی!:00003:
     
  5. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    کھائے بغیر ہی زبان باہر آگئی ۔:00032:

    خیر مذاق کر رہی تھی برا نہ ماننا ۔بلکہ گھر پر بنا کر پھر بتانا کہ کیسا بنا ۔اپنے ٹیسٹ کے پھل بھی کاٹ کر ڈال سکتے ہیں جیسے انناس اور آجکل آم کا موسم ہے تو آم بھی ۔:00001:
     
  6. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    میں برا نہیں مانتی۔۔۔۔۔کبھی!:)

    میرا تو ریسیپی پڑھ کر ہی منہ میں پانی بھر آیا!:):00003::00032::00006:
     
  7. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    بہت اچھی بات ہے ۔آتی رہا کریں‌۔:00001:
     
  8. محمداسد

    محمداسد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 5, 2007
    پیغامات:
    102
    پہلے بنت اسلم سے یہ تو پوچھ لیں‌کہ انہیں انڈا ابالنا بھی آتا ہے یا نہیں :hehehahaha: ہی ہی ہی
     
  9. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    بہت شکریہ ام اقصمہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ۔لیکن یہ ایک چیز میں نہیں سمجھ پایا " تخمِ بالنگا " ۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  10. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    بہت شُکریہ
     
  11. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    بہت خوب
     
  12. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    وقت نہیں ھے ورنہ کوشش کرتا ۔ ویسے شکریہ ۔
     
  13. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    بھیا مجھے الحمدُللہ سب کچھ آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔!
     
  14. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    ابھی تک کسی نے بنا کر کھلانے کا تو کہا نہیں
     
  15. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    یار یہ وہی ہے جو "تُخ ملنگا" کہتے ہیں پنجابی میں ۔ :00003:
     
  16. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    بالکل
     
  17. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    میں آسان کہنے کے لیے پوچھ رہا ہوں ، آپ نے تو اور بھی مشکل بنادیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ پشتو میں بھی اس کا نام لکھیے۔
     
  18. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    شکریہ سسٹر
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں