ام احمد سسٹر کا انتقال پر ملال

رفی نے 'مجلسِ دعا' میں ‏نومبر 16, 2020 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
    السلام علیکم اردو مجلس!

    انتہائی دکھ کے ساتھ یہ خبر دے رہا ہوں کہ اردو مجلس کی ایک دیرینہ اور مخلص بہن ام احمد کل بروز اتوار 15 نومبر 2020 کو وفات پا گئیں، انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تبارک تعالیٰ کے حضور دعاگو ہیں کہ وہ ام احمد سسٹر کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور عبد الرحمن یحیی بھائی، ان کے بچوں اور دیگر لواحقین کو اس مشکل گھڑی میں صبر جمیل عطا فرمائے. تمام ساتھیوں سے ام احمد سسٹر کی مغفرت اور درجات کی بلندی کی لئے خصوصی دعا کی اپیل کی جاتی ہے۔

    اللهم اغفر لها وارحمها وعافها واعف عنها واكرم نزلها ووسع مدخلها واغسلها بالماء والثلج والبرد ونقها من الذنوب والخطايا كما ينقى الثوب الابيض من الدنس
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,881
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    افسوس ناک خبر ہے. اللہ عزوجل مغفرت فرمائے، عبدالرحمن یحییٰ بھائی اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.
    اللهم اغفر لها وارحمها
     
  3. انجینئر عبدالواجد

    انجینئر عبدالواجد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 3, 2010
    پیغامات:
    220
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  4. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,474
    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
     
  5. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,870
    وعليكم السلام
    انا للہ وانا الیہ راجعون

    اللهم اغفر لها وارحمها وعافها واعف عنها واكرم نزلها ووسع مدخلها واغسلها بالماء والثلج والبرد ونقها من الذنوب والخطايا كما ينقى الثوب الابيض من الدنس

    اللہ ام احمد سسٹر کی مغفرت فرمائے ، عبدالرحمن یحییٰ بھائی اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.آمین​
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    وعلیکم السلام.
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    بہت افسوس ہوا سن کر. کل نعیم یونس بھائی کا میسج گروپ میں دیکھا جس میں انہوں نے ذکر کیا آنکھوں کے پڑھے پر یقین نہ آیا تو بابر تنویر بھائی کو رات فون کر کے پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ خبر سچی ہے.
    اللہ کی امانت ہی‍ں ہم سب اور جو آیا ہے اسے جانا ہی ہے. اللہ ہماری بہن ام احمد سسٹر کی مغفرت کرے ان کے درجات بلند کرے اور ان کے گھر والوں صبر عطا کرے آمین یا رب العالمین.
     
Loading...
Similar Threads
  1. مقبول احمد سلفی
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    157
  2. مقبول احمد سلفی
    جوابات:
    3
    مشاہدات:
    466
  3. عامر عدنان
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    380
  4. عامر عدنان
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    270
  5. Faraz
    جوابات:
    2
    مشاہدات:
    873

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں