اخلاقی پستی کے کوڑے دان

اجمل نے 'حالاتِ حاضرہ' میں ‏اگست 1, 2022 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    اخلاقی پستی کے کوڑے دان

    میں نے ڈالر کو الٹ پلٹ کر دیکھا، پھر اس سے پوچھا: یار! تم تو بس کاغذ کا ایک ٹکڑا ہو، پھر تم ہمارے اشرافیہ کو کیسے خرید لیتے ہو؟

    ڈالر نے جواب دیا: ہاں! میں کاغذ کا ایک ٹکرا ہی ہوں، لیکن میں ڈسٹ بین میں کبھی نہیں پھینکا جاتا بلکہ تم میں سے ہر شخص مجھے پانے کے لئے خود ہی اخلاقی پستی کے کوڑے دان میں گِر جاتا ہے، سوائے تمہارے رب کے مخلص بندوں کے، إِلَّا عِبَادَكَ مِنْهُمُ الْمُخْلَصِينَ ‎﴿٤٠﴾‏ سورة الحجر ۔ ۔ ۔
    تحریر: محمد اجمل خاں
     
    Last edited: ‏اگست 1, 2022
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں