مصحف مدینہ سے کورل ڈرا تک

اعجاز علی شاہ نے 'کورل ڈرا کورس' میں ‏جولائی 13, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​

    السلام علیکم

    آج آپ لوگوں کیلئے ایک حیرت انگریز اور دلچسپ ٹیوٹوریل پیش کرنے والا ہوں۔ کافی عرصہ سے میں اس کوشش میں تھا کہ کسی طرح مصحف مدینہ کی قرآنی آیات جو کہ خط عثمانی پر مبنی ہیں کو کورل ڈرا میں Import کروں کیوں کہ کورل ڈرا میں ان کو بہت خوبصورت کیا جاسکتا ہے لیکن ناکام رہا۔ اصل مسئلہ فونٹس کا ہوتا رہا جب بھی میں کورل ڈرا میں کسی بھی Vector Graphic (EPs, PDF)file کو کھولتا تو فونٹ کا مسئلہ آتا۔
    اس کا حل جو میرے ذہن میں تھا وہ یہ تھا کہ کسی طرح فونٹس کی خصوصیات کو ختم کرکے اس کو Vector Object میں کنورٹ کیا جائے۔ کافی تلاش کے بعد مجھے ایک سافٹ ویئر ملا جس کا نام E-PdfConverter ہے۔ اس نے کام کر دکھایا۔ ان شاء اللہ نیچے اس پر میں نے طریقہ لکھ لیا ہے۔

    نوٹ: مصحف مدینہ کیلئے عربی فونٹس کا وینڈوز میں انسٹال ہونا ضروری ہے۔
     
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    [​IMG]

    1- یہاں پر آپ قرآنی سورت کو سلیکٹ کرسکتے ہیں۔

    2- قرآنی آیات کو آپ اختیار کرسکتے ہیں یعنی کس آیت سے کس تک آپ کو چاھیے۔

    3- نسح الی وورد
    یعنی MS Word میں ان آیات کو کاپی کیجئے۔ اس پر کلک کرنے سے ورڈ کھل جائے گا اور آیات خودبخود اس میں ہوں گی۔
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    [​IMG]

    ورڈ کھلنے کے بعد File میں جاکر Print پر کلک کریں
     
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    [​IMG]

    میں نے Properties کو ہائی لائٹ کیا ہے لیکن آپ لوگ OK پر کلک کریں۔
     
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    [​IMG]

    اس کے بعد جب یہ وینڈوز کھل جائے تو پھر آپ لوگ EPS کو اختیار کرکے Save کرلیں۔
     
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    [​IMG]

    اب Corel Draw میں جاکر Open میں جائیے اور فائل اسطرح کھولیے۔
     
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    [​IMG]

    یہاں‌پر یہ آپشن اختیار کریں۔
     
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    [​IMG]

    لوجی اللہ کے حکم سے آیات کورل ڈرامیں کامیابی کے ساتھ کھل گئ ہیں۔ الحمدللہ۔۔۔۔
     
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    [​IMG]

    جو چاھیں آپ لوگ کرسکتے ہیں۔ میں نے ان آیات کو اسطرح رنگ کیا ہے۔
     
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    EPS میں فائل یہاں سے ڈاون لوڈ کریں۔

    امید ہے آپ لوگوں کو پسند آیا ہوگا۔
    دعاوں میں یاد رکھیں۔
     
  11. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    السام علیکم !
    ارے واہ اعجاز بھائی یہ تو بہت ہی عمدہ کام کیا ہے آپ نے !
    بہت بہت شکریہ
    جزاک اللہ خیر !
     
  12. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,359
  13. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    517
    اعجاز بھائی۔۔واہ کیا خوبصورت کام کیا ہے۔۔۔آپ کا بہت بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ
     
  14. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    اعجاز بھائی ماشاء اللہ زبردست ۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ خیراً کثیرا
    :00001::00001:
     
  15. ہمسفر

    ہمسفر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 24, 2007
    پیغامات:
    24
    اسلام و علیکم!
    بہت خوب اعجاز بھائی میں ایک نیوز پیپر میں کمپیوٹر کمپوزر ہوں اور کورل بہت زیادہ استعمال کرتا ہوں

    اپ کا یہ ٹیوٹرل واقعی ہی غضب کا ہے اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین
     
  16. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    وعلیکم السلام
    بھائی بہت بہت شکریہ (دعا دینے کیلئے)
     
  17. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    اعجاز بھائی یہ ڈاون لوڈ نہیں ہو رہی ؟
     
  18. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    اچھا یہ ڈائریکٹ لنک ہے۔ آپ ایک کام کریں ۔۔
    یہاں پر کلک کرکے چیک کرلیں۔
     
  19. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    یہاں سے بھی نہیں ہو رہی :(
     
  20. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں