[you] میرعماد یہاں سے حاصل کیجیے

ابن عمر نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏جون 9, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    السلام علیکم
    محترم دوستو!
    کچھ عرصہ قبل محترم شاکر القادری بھائی نے اردو مجلس پر “ھاں یہ ممکن ہے“ کے نام سے ایک موضوع شروع کیا تھا جس کا متن یہ تھا ۔۔
    شاکر بھائی سے اجازت لینے کے بعد میں نے آپ کے لیے اسے اردو مجلس پر فراہم کرنے کا ارادہ کیا اور اب اسے ڈاؤنلوڈ کرکے سیدھا شاکر بھائی کے اس موضوع پر تشریف لیں جائیں جہاں‌اس کی انسٹالیشن کا طریقہ تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔
    =================
    اگر کوئی رکن اس پروگرام کو انسٹال کرنے کا طریقہ تصویری ٹٹوریل یا وڈیو ٹٹوریل کی فرمائش کرے تو میں حاضر ہوں۔۔۔:00006:


    =================
    ڈاؤن لوڈ لنکس اٹیچمنٹس میں‌ ہیں۔ جس میں‌پانچ لنکس ہیں۔ کچھ تفاصیل ۔۔۔
    پہلا لنک: 10MB
    دوسرا لنک: 10MB
    تیسرا لنک: 10MB
    چوتھا لنک: 10MB
    پانچواں لنک: 1.84MB​
    =================
    اگر کوئی لنک کام نہ کرے تو بذریعہ خاص پیغام فورا مطلع کریں۔
    واللہ ولی التوفیق

    :update:
     

    منسلک فائلیں:

    • Mir_Emad.txt
      فائل کا حجم:
      446 bytes
      مشاہدات:
      154
  2. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    واہ واہ کیا بات ہے میں ڈاون لوڈنگ پہ لگا دیتا ہوں
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  4. حنا فیصل

    حنا فیصل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جون 6, 2007
    پیغامات:
    373
    سلام
    میں‌نے محترم شاکر القادری سے رابطہ کیا مگر ان کا ڈائون لوڈ لنک کام نہیں کر رہا تھا
    مگر یہاں تو رحمان جی نے مسئلہ ہی حل کر دیا
    کیا بات ہے جناب
    بہت شکریہ
     
  5. حنا فیصل

    حنا فیصل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جون 6, 2007
    پیغامات:
    373
    ویسے مجھے ایک مسئلہ درپیش ہے
    پتا نہیں میری نیٹ سروس سلو ہے یا اس کا ڈائوں لوڈ یا سرور میں کوئی پرابلم ہے
    بار بار رابطہ منقطع ہو رہا ہے ¿؟¿؟¿؟
     
  6. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    ڈی ایس لائن میں مسئلہ ہے اس لئے ڈائل اپ استعمال کر رہا ہوں جیسے ہی ڈاون لوڈنگ مکمل ہو گی انشاللہ فیڈ بیک مل جائے گی۔
     
  7. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    میں نے اپنی طرف سے کافی حد تک مطمئن ہوکر کام کیا ہے البتہ ڈاؤن لوڈ سروس سائٹ میں کوئی مسئلہ ہوتو ۔۔اللہ اعلم
    یا پھر ادھر نصیر بھائی نے ڈاؤن لونگ شروع کررکھی ہے ان کی فیڈ بیک کا انتظار کریں۔ اگر کوئی مسئلہ ہوا تو اس کا حل بھی نکال لیں گے۔ (ان شاءاللہ)
    واللہ ولی التوفیق
     
  8. حنا فیصل

    حنا فیصل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جون 6, 2007
    پیغامات:
    373
    انتظار ہے مجھے ابھی تک یہی مسئلہ درپیش ہے پتہ نہیں‌کیا وجہ ہے
    کل تو80 فیصد پر منقطع ہوا تھا رابطہ :
     
  9. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    آپ کوئی ڈاون لوڈ مینجر جیسے ڈاون لوڈ میجنر یا گٹ رائٹ وغیرہ استعمال کر کے دیکھیں.
     
  10. شاکرالقادری

    شاکرالقادری -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2007
    پیغامات:
    97
    ماشاء اللہ جب ڈائون لوڈ مکمل ہو اور انسٹالیشن میں کوئی پرابلم ہو تو بندہ حاضر ہے
    ویسے رحماان بھائی
    اس کے لوازمات بھی مہیا کریں
    مثلا الکحول alcohol تاکہ لوگوں کو امیج برن کرنے میں سہولت ہو کیونکہ ڈائون لوڈ کے بعد ہر کوئی یہ سوال کرے گا
     
  11. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    جی ان شاءاللہ ۔۔۔
     
  12. عبدالوھاب کاٹھ

    عبدالوھاب کاٹھ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 5, 2007
    پیغامات:
    130
    عبدالرحمان بھائی اور شاکر بھائی
    آپ دونوں بھائیو کا بہت بہت شکریہ
    میں اسے ڈاون لوڈ کرتا ہوں:ڈ
    جزاک اللہ
    خوش رہیں
     
  13. محمدعبیداللہ

    محمدعبیداللہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 6, 2007
    پیغامات:
    84
    بہت خوب ڈاؤن لوڈ ایکسلیٹر کی مدد سے ڈاؤن لوڈ کر رہا ہوں پہلا لنک مکمل ہو چکا ہے اور دوسرا شروع ہے۔
     
  14. محمد اکبر فیض

    محمد اکبر فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2007
    پیغامات:
    1,393
    اسلام علیکم میر عماد تو حاصل نہیں ہوا لیکن یہ ابھی تک پتہ نہیں چلا کہ میر عماد کون ہے
     
  15. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    میر عماد کیلیگرافی کا سافٹ وئیر ہے ،جو آپ نے ابھی حاصل نہیں‌کیا لیکن میں‌نے کر لیا ہے ابھی ڈاون لوڈنگ مکمل ہوئی ہے .ایک مثال پیش ہے باقی انشاللہ تجربات کے بعد آگاہ کروں گا.
    [​IMG]
     
  16. شاکرالقادری

    شاکرالقادری -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2007
    پیغامات:
    97
    میرعماد کے ذریعے لکھا گیا اقبال کی مشہور نعت کا ایک شعر

    [​IMG]
     
  17. Naila

    Naila -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 2, 2007
    پیغامات:
    128
    بہت اچھا سوفٹ ویر ہے شکریہ آپ کا شاکر القادری بھائی
     
  18. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    http://www.urduvb.com/showpost.php?p=1311&postcount=15
     
  19. حنا فیصل

    حنا فیصل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جون 6, 2007
    پیغامات:
    373
    رحمان
    مجھ سے باقی فور شیرئڈ والی فائلز تو ڈائون لوڈ ہو گئی ہیں مگر یہ
    اردو وی بی والی نہیں ہوئی
    مہربانی کر کے ان کو بھی فور شیرڈ پر ڈائون لوڈ‌کر دیں
    شکریہ
     
  20. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    عبدالرحمن بھائی بہت عمدہ۔۔۔گڈ یارا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں