لوکل سرور پر جملہ انسٹال کرنے کا آزمودہ طریقہ

رحیق نے 'ویب ڈیزائننگ' میں ‏جولائی 18, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    اسلام علیکم و رحمۃ وبرکۃ
    لیں جناب میں اپنے وعدے کے مطابق جملہ کو انسٹال کرنے کا آزمودہ طریقہ لے کر حاضر ہوا ہوں۔۔انشاءاللہ بہت ہی آسانی سے تمام دوست و احباب انسٹال کر لیں گے۔۔۔بات طویل کرنے کی بجائے اپنے کام کی طرف آتے ہیں۔۔سب سے پہلے نیچے دیئے گئے لنکس سے یہ فائلز ڈاؤن لوڈ کرلیں۔۔

    1:پی ایچ پی ٹرائڈ

    2:جملہ کا انگلش ورژن
    یا پھر

    3:جملہ کا اردو ورژن
    جلدی جلدی سے ان کو ڈاؤن لوڈ کرلیں۔۔ان میں سے پہلا یعنی پی ایچ پی ٹرائڈ ضرور ڈاؤن لوڈ کرنا ہے اور پھر اس کو انسٹال کرلیں اپنے سسٹم میں۔۔۔اور باقی دونوں لنک میں سے جملہ کا جو بھی ورژن آپ انسٹال کرنا چاہتے ہیں اس کو ڈاؤن لوڈ کر لیں اور اس کو فی الحال اپنے سسٹم میں محفوظ کر لیں اس کو بعد میں انسٹال کرنا ہے ۔۔
    میرا مشورہ یہ ہے کہ پہلے انگلش ورژن کو ڈاؤن لوڈ کریں اور اس کا تجربہ کر لیں اور پھر جب سمجھ آ جائے تو اردو ورژن کو انسٹال کر لیں۔۔طریقہ بالکل ایک جیسا ہے۔۔۔
    آپ ان کو ڈاؤن لوڈ کر لیں اور باقی انسٹال کرنے کا طریقہ میں سکرین شارٹس کے ساتھ لے کر کل حاضر ہوں گا۔۔
     
  2. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    یاد رکھیے گا کہ پی ایچ پی ٹریڈ کو ضرور انسٹال کرنا ہے ۔دراصل پی ایچ پی ٹریڈ اپاچی سرور،مائی ایس کیوایل اور اپی ایچ پی کا مجموعہ ہےاس کا بغیر کسی بھی صورت میں لوکل سرور پر جملہ انسٹال نہیں ہو سکتا۔۔۔
     
  3. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    میں آج رات تک یاں پھر کل انشاءاللہ سکرین شارٹ کے ساتھ سٹیپ بائی سٹیپ طریقہ کار لے کر حاضر ہوں گا۔۔۔
     
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    ضروری وضاحت :
    اگر کسی کے نے پہلے سے ہی اپنے سسٹم میں لوکل سرور انسٹال کررکھا ہو تو وہ پی ایچ پی ٹریڈ کو قطعاً انسٹال نہ کرے ۔۔۔
     
  5. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    اگر مناسب سمجھیں تو ایک دو سطر میں اس کی وجہ بھی بیان کر دیں۔ :00002:
     
  6. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    لوکل سرور انسٹال کرنے کا مقصد اپنے سسٹم میں پی ایچ پی ، مائی ایس کیو ایل ۔۔۔ ای ٹی سی کو قابل فہم بنانا ۔۔۔
    اور یہ لوکل سرور چاہے پی ایچ پی ٹریڈ ہو یا اپاچی ۔۔۔ جب مقصد دونوں کا ایک ہی ہو تو دونوں کو انسٹال کرنے کا فائدہ ؟ ممکن ہے اس سے کوئی تعارض پیدا ہو اس لئے بہتر یہی ہے کہ ایک سسٹم پر صرف ایک ہی لوکل سرور انسٹال کیا جائے ۔
     
  7. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    زمرد بھائی یہ ٹیٹوریل نئے طالب علموں کے لیے ہے ناکہ آپ جیسے استادوں کے لیے۔۔اس لیے معذرت کے ساتھ میں یہی کہوں گا کہ اگر کسی نے لوکل سرور انسٹال کیا بھی ہو تو وہ اس کو ان انسٹال کر کے پی ایچ پی ٹریڈ انسٹال کر لے۔۔مقصد صرف اتنا ہے کہ ایک بار تمام بھائیوں کو اچھی طرح سمجھ آ جائے جب سمجھ آ جائے گی پھر چاہے وہ پی ایچ پی ٹریڈ استعمال کریں یا پھر xampیا کوئی بھی اور سرور وغیرہ۔۔۔بھائی اگر کسی کو پرابلم ہو گی اور اس نے سافٹ وئیر کوئی اور انسٹال کیا ہو گا تو ظاہری سے بات ہے کہ دقت ہو گی اس لیے فی الحال مناسب یہی ہے کہ پی ایچ پی ٹریڈ انسٹال کر لیں۔۔یاد رکھیں کے پی ایچ پی ٹریڈ پی ایچ پی،اپاچی سرور اور مائی ایس کیو ایل کا مجموعہ ہے جس کی انسٹالیشن کے بعد آپ کا سسٹم جملہ کی انسٹالیشن کے لیے تیار ہو جاتا ہے۔۔۔
     
  8. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    جملہ لوکل سرور پر انسٹال کریں۔۔۔

    لیں جناب مکمل طریقے کے ساتھ حاضر ہوں۔۔اگر کسی بھائی کو سمجھ نہ آئے تو وہ پوچھ سکتا ہے۔۔
    طریقہ کار:
    سب سے پہلے ڈاؤن لوڈ کیا ہوا جملہ کا پیکج extract کریں اور پھر آپ c: drive میں‌جائیں۔وہاں پر آپ کو apacheکے نام کا فولڈر ملے گا۔آپ اس میں جا کر htdocsنامی فولڈر کے اندر ایک فولڈر joomla100 کے نام کا بنائیں اور پھر اس میں ڈاؤن لوڈ کی ہوئی جملہ کی تمام فائلز کو کاپی کر لیں۔۔۔جیسا کے تصویر میں دیکھایا گیا ہے۔۔

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  9. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    [​IMG]
     
  10. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    [​IMG]
     
  11. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    [​IMG]
     
  12. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    [​IMG]
     
  13. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    [​IMG]
     
  14. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    [​IMG]
     
  15. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    [​IMG]
     
  16. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    [​IMG]
     
  17. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    [​IMG]
     
  18. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    [​IMG]
     
  19. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    [​IMG]
     
  20. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    [​IMG]
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں