لوکل سرور پر جملہ انسٹال کرنے کا آزمودہ طریقہ

رحیق نے 'ویب ڈیزائننگ' میں ‏جولائی 18, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    [​IMG]
     
  2. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    [​IMG]
     
  3. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    [​IMG]
     
  4. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    [​IMG]
     
  5. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    [​IMG]
     
  6. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    لیں جناب آپ کے لوکل سرور پر جملہ کا انگلش ورژن کامیابی سے انسٹال ہو گیا ہے۔۔بالکل اسی طریقے سے جملہ کا اردو ورژن انسٹال ہو گا۔۔تجربات کریں اور شیئر کریں۔۔خوش رہیے۔۔۔اور اردو مجلس کی ترقی کے لیے دعا کیجئے۔۔۔کسی بھی قسم کی رہنمائی کے لیے بلا جھجک پوچھیے۔۔۔
     
  7. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    جب آپ لوکل سرور پر جملہ کامیابی سے انسٹال کر لیں گے تو پھر اچھی طرح پریکٹس کر لیں۔۔کیونکہ اس کے بعد آن لائن سرور پر انسٹال کرنا ذرا بھی محال نہیں‌ہے ہاں ہو سکتا ہے کہ پی ایچ پی یا مائی ایس کیو ایل کی سیٹنگ کرنی پڑے۔۔فی الحال لوکل سرور پر کوشش کریں۔۔انشاءاللہ اگر ضرورت پڑی تو آن لائن سرور پر انسٹالیشن کے لیے ٹیٹوریل بھی لکھ دوں گا۔۔۔
     
  8. Muslim

    Muslim -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 6, 2007
    پیغامات:
    7
    جزاک اللہ۔ نہایت مفید پوسٹ ہے۔ میرے خیال میں‌اب جملہ کو لوکل سرور پر انسٹال کرنا کوئی مشکل نہیں‌ہے۔ میں بھی کوشش کرتا ہوں۔
     
  9. عبدالوھاب کاٹھ

    عبدالوھاب کاٹھ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 5, 2007
    پیغامات:
    130
    بہت خوب
    بہت عمدہ کام کیا ہے بھائی
    خوش رہیں
     
  10. alihassan

    alihassan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 7, 2009
    پیغامات:
    24
    Fatal error: Call to undefined function: is_a() in c:\apache\htdocs\joomla100\installation\includes\application.php on line 198


    bhai jab main English version k sath isko install karta hoon to ye error message ata hai jabkeh Urdu version se theek chalta hai
     
  11. ابن حکیم شاہ

    ابن حکیم شاہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    33
    جناب مکمل انسٹالیشن کا طریقہ ایک جگہ مختصر بیان ہوجائے تو ہم بھی اچھے طریقہ سے فائدہ اٹھا لیں گے
     
  12. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    [ame]http://www.youtube.com/watch?v=8kOi0xSTKwE[/ame]
     
  13. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
  14. salmansf

    salmansf -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    16
    السلام علیکم رحیق بھائی اپکی اس کاوش کا بہت شکریہ ۔لیکن سکرین شاٹس نظر نہیں آ رہے۔میرا مشورہ یہ کہ تصاویر اپ لوڈ کرنے کیلئے کوئی دوسری ویب سائیٹس استعمال کرنے سے بہتر ہے کہ فیس بک استعمال کر لیا کریں۔وہاں تصاویر اپ لودز کر کے انکا لنک یہاں دے دیا کریں یہ زیادہ بہتر رہے گا۔شکریہ
     
  15. greatteacherforall

    greatteacherforall -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2012
    پیغامات:
    8
    گڈ انفارمیشن
     
  16. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں