[you] آپ کا دل کیا کرنے کو چاہ رہا ہے ؟؟؟

المسافر نے 'گپ شپ' میں ‏جون 10, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    آہو، کیوں ؟ کوئی تکلیف؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    خیر یہاں ہم واپس موضوع کی طرف آ جائیں؟؟؟
     
  3. اکرام

    اکرام -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 26, 2008
    پیغامات:
    30
    جناب میرا دل تو کام کے وقت کام اور آرام کے وقت آرام کرنے کو چاہتا ہے پر کبھی کبھی اس کے خلاف بھی ہو جاتا ہے ۔
    آخر کو بھائی دل ہی تو ہے ۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
     
  4. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261

    السلام علیکم!!
    کیا بات کہی آپ نے جی۔
    بہت اعلی'!
    مگر بہن بھی تو دل ہو سکتی ہے ناااا
     
  5. اکرام

    اکرام -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 26, 2008
    پیغامات:
    30
    میر ا دل تو پوسٹ کرنے کو چاہ رہا ہے کو نئی پوسٹ ہو نہیں رہی کہتے ہیں 30 کے بعد ہو گی :00002:
     
  6. اکرام

    اکرام -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 26, 2008
    پیغامات:
    30
    بھائی تو آپ لوگو کہا ہے دل کو نہیں ۔کیا سمجھے ؟؟؟؟
     
  7. جاسوس

    جاسوس -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 4, 2007
    پیغامات:
    356
    میرا دل جو چاہ رہا ہے وہ کیوں بتاؤں،،،
     
  8. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    آپکا دل جاسوسی کرنے کو ہے ناں؟؟؟؟:00026:
     
  9. جاسوس

    جاسوس -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 4, 2007
    پیغامات:
    356
    نہیں ابھی کوئی تازہ ٹاسک نہیں‌میرے پاس :00026:

    کمبخت سگنیچرز لگانے ہیں مگر آپکی انتظامیہ کہتی ہے کہ اس کے لیے 100 پوسٹس ہونی چاہیئں ، ، ،

    ہے کوئی بات،،،
     
  10. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    ہاہاہا

    بھیا جاسوسیاں کرتے رہو، اور 100 پوسٹ ہو جائیںگی ناں:00010:
     
  11. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    میرا دل ابھی کسی جاسوس کو گرفتار کرنے کا چاہ رہا ہے :yahooo:
     
  12. جاسوس

    جاسوس -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 4, 2007
    پیغامات:
    356
    ابھی ابھی ایک ٹاسک ملا ہے کہ سعدی کہاں گئی
     
  13. جاسوس

    جاسوس -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 4, 2007
    پیغامات:
    356
    ارے بھی جمعہ جمعہ دو دن ہوئے نہیں ناظم بنے اور رفی بھائی کی طرح دھمکیاں شروع،،،
     
  14. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    مذاق کررہا تھا بھائی! :00032:
    مائنڈ مت کرو ! :00039:
     
  15. جاسوس

    جاسوس -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 4, 2007
    پیغامات:
    356
    میں نے کونسا نومی کی طرح دل پر لے لیا ہے

    میری تو ایک پوسٹ ہی بڑھ گئی نا!
     
  16. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  17. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    ماشا اللہ آج زمرد بھیا بہت خوش ہیں

    اللہ ان کو ہمیشہ خوش و خُرم رکھے۔۔۔۔آمین
     
  18. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    ارے ہاں ۔۔۔
    مگر ایسا بھی ہونا تھا۔ ۔ ۔ :00010:

    الوداع تھریڈ:00002:
     
  19. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    التدخین قاتل

    میرا دل ناشتہ کرنے کو چاہ رہا ہے ـ
     
  20. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    میرا دل بہت ۔ ۔ ۔ عجیب چیزیں سوچ رہا ہے۔
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں