بہترین جملہ ویڈیو ٹریننگ ٹیوٹوریل

Muslim نے 'ویب ڈیزائننگ' میں ‏اگست 13, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Muslim

    Muslim -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 6, 2007
    پیغامات:
    7
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،

    کافی عرصےسے مجلس کا خاموش قاری ہوں۔ جملہ کے تمام جملہ پراجیکٹس سے خصوصی دلچسپی رہی ہے۔ کچھ احباب سے مختلف تھریڈز میں‌یہ سوال دیکھ کر کہ "یہ جملہ ہے کیا چیز؟" رہا نہیں‌گیا اور آج برف توڑ ہی دی ہے۔ مجھے اندازہ نہیں ہے کہ یہ سیکشن اس پوسٹ کیلئے مناسب ہے یا نہیں؟ اس لئے موڈریٹر حضرات راہنمائی کرتے ہوئے اسے متعلقہ سیکشن میں بھیج سکتے ہیں۔

    جملہ سیکھنے کیلئے میں نے بہت سی کتب، آرٹیکلز پڑھے، ٹیوٹوریلز دیکھے۔ لیکن جتنے اچھے انداز میں‌ lynda.com نے جملہ کی ٹریننگ وڈیوز بنائی ہیں‌ویسی کہیں نہ مل سکیں۔ سست رفتار انٹرنیٹ کنکشن استعمال کرنے والے احباب سے معذرت، کیونکہ ان ٹیوٹوریلز کی واحد خرابی ان کا بہت بڑا سائز ہے۔

    Rapid Share Link: Joomla 1.5 Essential Training Part 1
    Rapid Share Link: Joomla 1.5 Essential Training Part 2
    Rapid Share Link: Joomla 1.5 Essential Training Part 3

    اگر کوئی صاحب ریپڈ شیئر سے بغض رکھتے ہیں، تو وہ ایزی شیئر سے بھی ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں:
    Easy Share Link: Joomla 1.5 Essential Training Part 1
    Easy Share Link: Joomla 1.5 Essential Training Part 2
    Easy Share Link: Joomla 1.5 Essential Training Part 3

    ان وڈیوز کی رار فائلز کا پاس ورڈ یہ ہے:
    www.softarchive.net

    امید ہے کہ اس سے جملہ سیکھنے کے خواہشمند حضرات بھرپور فائدہ اٹھا سکیں‌گے۔

    والسلام
     
  2. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    شکریہ بھائی ۔
    وقت ملا تو ضرور اس کو چیک کریں گے ۔ ان شاءاللہ ۔
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    معذرت مسلم بھائی کہ مجھے نہ تو راپیڈ شئیر سے بغض ہے نہ ایزی شئر سے ،،، اگر ممکن ہوتو انہیں کسی ایسی جگہ اپلوڈ کردیں جہاں ڈاؤنلوڈنگ کی قیود نہ ہوں ۔۔۔ :00005:
     
  5. حنیف المسلم

    حنیف المسلم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2008
    پیغامات:
    163
    السلام علیکم
    میرے خیال میں اپلوڈنگ کے لیے بہترین جگہ mihd.net یا ifile.it ہیں۔ یہاں ڈاون لوڈنگ کے لیے کوئی قیود نہیں ہیں اور اس کے ساتھ آپ جتنی چاہے متوازی ڈاون لوڈز کر سکتے ہیں۔ ڈاون لوڈ سپیڈ کمال کی ہے اور ایکسیلیریٹر کا استعمال بھی کر سکتے ہیں۔ اسکے علاوہ Resume Capibility بھی موجود ہے اگر یہاں اپلوڈ کر دی جائے تو میرے خیال میں بہت بہتر ہو گا۔
    جزاک اللہ
     
  6. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
  7. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    اور مہربانی فرما کر اس تھریڈ کو ٹیٹوریل اور ٹپس سیکشن میں‌منتقل کر دیں۔۔۔
     
  8. راشد احمد

    راشد احمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 5, 2009
    پیغامات:
    108
    شکریہ رفی بھائی

    بہت اچھی شئیرنگ ہے۔ میں ابھی‌ڈاون لوڈ کرتا ہوں
     
  9. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    بھائی بہت اچھے!
     
  10. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    بھائی بہت شکریہ
     
  11. saghir1985

    saghir1985 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 11, 2009
    پیغامات:
    10
    بھائیو گوگل میل میں ایک نئی چیز آئی ہے، کہ رومن میں لکھیں تو وہ خود بخود یونیکورڈ میں لکھ لیتا ھے، اس کا استعمال اگر ایسے مفید بلاگز کے لیے ہوجائے تو بہت مفید رہے گا۔
     
  12. IRFAN M

    IRFAN M -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 9, 2009
    پیغامات:
    6
    فائل ڈیلیٹ ہوچکی ہے اپلوڈنگ کے سرورسے، اب کہاں ملے گی؟؟؟
     
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
  14. وقاص علی

    وقاص علی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 12, 2009
    پیغامات:
    26
    اپلوڈ کریں واپس فائل مہربانی ہو گی
     
  15. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265
    السلام علیکم

    اب تو جملہ 5۔2 کے ٹیوٹوریل بھی آگئے ہیں۔ آپ انہیں نیٹ ماسٹرز سے سرچ کر لیں۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں