اپنے کمپیوٹر پر مجازی سی ڈی روم بنائیں

شاکرالقادری نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏جون 16, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. شاکرالقادری

    شاکرالقادری -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2007
    پیغامات:
    97
    دوستان محترم!

    سلام مسنون و دعوات الصالحات!
    امید ہے کے تمام دوست بخیر ہونگے

    گو کہ سی ڈی رو م اور سیی ڈی رائٹر کی سہولت اسقدر عام اور سستی ہو گئی ہے کہ ہر شخص کی پہنچ اور دسترس میں ہے لیکن اس کے باوجود ہمارے کئی ایسے دوست ہونگے جن کے پاس سی ڈی رایئٹر موجود نہیں ہوگا

    سی ڈی رائیٹر کی ضرورت ہمیں اسوقت پڑتی ہے جب ہم انٹر نیٹ سے کوئی ایسا پروگرام ڈائون لوڈ کریں جو سی ڈی امیج کی صورت میں ہو تو جب تک ہم اسے کسی سی ڈی پر رائٹ نہیں کر لیتے ہم اس پروگرام کو استعمال کرنے کے قابل نہیں ہوتے اس مقصد کے لیے وہ دوست جن کے پاس اپنا سی ڈی رائٹر موجود نہ ہو انہیں اس پروگرام کو ڈیٹا ٹریولر یا ہارڈ ڈسک کی مدد سے کہیں لے جاکر سی ڈی پر رائٹ کرانا ہوگا جو بذات خود ایک سر دردی ہے

    یہاں میں جس سافٹ ویئر کا تعارف کرانے جا رہا ہوں وہ آپ کی اسی مشکل کو حل کرے گا اور آپ اپنے کمپیوٹر پر مجازی سی ڈی روم اور سی ڈی رائیٹر بنا کر ڈائون لوڈ شدہ سی ڈی امیج کو اس پر رائٹ کر سکیں گے اور اسی مجازی سی ڈی روم سے اس پروگرام کو انسٹال بھی کر سکییں گے
    تو دوستو اس پروگرام کا نام ہے الکحول Alcohol

    ہم یہاں پر آپ کے لیے الکحول کا آزمائشی نسخہ مہیا کر رہے ہیں آپ اسے ڈائوں لوڈ کر کے انسٹال کر لیں اور اس کو چلانے پر یہ آپ کے کمپیوٹر پر ایک اضافی سی ڈی روم آئکن بنا دیگا اور اس پروگرام کے براؤزر میں آپ اس اضافی سی ڈی روم کے آئکن کو منتخب کر کے رائٹ کلک کے ذریعہ اس میں مطلوبہ ڈائون لوڈ کردہ سی ڈی امیج کو ایڈ کروا لیں اس کے بعد آپ اس اضافیی سی ڈی روم کے آئکن پر ڈبل کلک کرکے پروگراگم کو انسٹال کرنے کے قابل ہو سکیں گے
    تو جناب اس پروگرام کو اتاریے اور اس سے لطف اٹھائیے

    فی الحال آزمائشی نسخہ سے کام چلایئے عبدالرحمن بھائی جلد ہی آپ کے لیے مکمل نسخہ کا بندوبست بھی کر دیں گے
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    محترم شاکر القادری بھائی ۔۔۔
    آپ نے بہت ہی پیارے انداز میں‌سمجھایا ہے ،،، امید ہے احباب اس سے ضرور مستفید ہوں گے ۔۔۔
    واللہ ولی التوفیق
     
  3. ایم آصف

    ایم آصف -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 20, 2007
    پیغامات:
    2
    محترم شاکر القادری بھائی ۔۔۔
    بہت خوب
    جاری رکھیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. سید حسن نظامی

    سید حسن نظامی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    38
    شکریـــــــــــــــہ
     
  5. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    شاکر بھائی بہت عمدہ۔۔۔
    امید کی جاتی ہے ہمیں مزید بھی ایسی معلومات مہیا کیں جائیں گی۔۔ شکریہ
     
  6. طلحہ خان

    طلحہ خان محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2007
    پیغامات:
    372
    بہت اچھی شیئرنگ کی ہے، شکریہ شاکرالقادری بھائی
     
  7. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    اگر یہ کام اس طرح ممکن ہوتا تو کمپنی والے اتنے بیوقوف ہوتے کہ علیحدہ سے سی ڈی رائیٹر بناتے۔
     
  8. عبادالرحمان

    عبادالرحمان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    71
    ھممم
    اچھی ٹرک ہے۔
     
  9. itmind

    itmind -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 28, 2007
    پیغامات:
    33
  10. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  11. ایک عام انسان

    ایک عام انسان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 28, 2007
    پیغامات:
    8
    بہت زبردست جناب
     
  12. ابو ھشام

    ابو ھشام -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 20, 2008
    پیغامات:
    188
    بهت خوب جزاك الله خيرا
     
  13. راجہ صاحب

    راجہ صاحب -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 1, 2009
    پیغامات:
    20
    یہ کام آپ میجک آئیزو کی مدد سے بھی کر سکتے ہیں
     
  14. محمد اکبر فیض

    محمد اکبر فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2007
    پیغامات:
    1,393
    بہت خوب شکریہ
     
  15. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں