جہاد ...........علامہ محمد اقبال ایک نظم

پیاسا نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏اگست 29, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. پیاسا

    پیاسا -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2008
    پیغامات:
    324
    جہاد


    فتوی ہے شیخ کا یہ زمانہ قلم کا ہے
    دنیا میں اب رہی نہیں تلوار کارگر

    لیکن جناب شیخ کو معلوم کیا نہیں؟
    مسجد میں اب یہ وعظ ہے بے سود و بے اثر

    تیغ و تفنگ دست مسلماں میں ہے کہاں
    ہو بھی، تو دل ہیں موت کی لذت سے بے خبر

    کافر کی موت سے بھی لرزتا ہو جس کا دل
    کہتا ہے کون اسے کہ مسلماں کی موت مر

    تعلیم اس کو چاہیے ترک جہاد کی
    دنیا کو جس کے پنجۂ خونیں سے ہو خطر

    باطل کی فال و فر کی حفاظت کے واسطے
    یورپ زرہ میں ڈوب گیا دوش تا کمر

    ہم پوچھتے ہیں شیخ کلیسا نواز سے
    مشرق میں جنگ شر ہے تو مغرب میں بھی ہے شر

    حق سے اگر غرض ہے تو زیبا ہے کیا یہ بات
    اسلام کا محاسبہ، یورپ سے درگزر!

    .
    علامہ محمد اقبال
     
  2. حنیف المسلم

    حنیف المسلم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2008
    پیغامات:
    163
    جزاک اللہ
    بہت اچھی نظم ہے ماشاء اللہ اور خاص طور پر جہاد گریز طبقوں کے حوالے سے تو ایک مسکت جواب ہے۔
     
  3. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    جزاک اللہ خیر بھائی !
    خوش رہیے !
     
  4. اھل السنۃ

    اھل السنۃ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 24, 2008
    پیغامات:
    295
    مآ شآءاللہ
     
  5. پیاسا

    پیاسا -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2008
    پیغامات:
    324
    پسند کرنے کا شکریہ
     
  6. سیف اللہ

    سیف اللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 1, 2008
    پیغامات:
    195
    زبردست یعنی کہ
    فتویٰ ہے ’’پیر‘‘ کا یہ زمانہ قلم کا ہے
    دُنیا میں‌ اب رہی نہیں تلوار کارگر
    لیکن جنابِ ’’پیر‘‘ کو معلوم کیا نہیں
    ’’لندن‘‘ سے اب یہ وعظ ہیں بے سود بے اثر
     
  7. حسن مغل

    حسن مغل -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 28, 2008
    پیغامات:
    15
    جزاک اللہ
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    بہت اچھی ہے شکریہ شئر کرنے کے لیے
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    اقبال رحمت اللہ علیہ نے یہ نظم مرزا غلام احمد قادیانی کذاب کے اس فتوے کے جواب میں لکھی تھی ، جس میں اس نے کہا تھا کہ جہاد قیامت تک موقوف ہو چکا ہے ۔

    اس موضوع پر مرزا کذاب کی ایک نظم یوں ہے :

    مرزا کذاب کی بزدلی پر اقبال رحمہ اللہ نے کس خوب صورتی سے چوٹ کی ہے :

    اور مرزا کذاب کی ملکہ برطانیہ سے وفاداری کی نسبت پر یہ وال اٹھایا ہے :
    ہر جگہ شیخ سے مراد مرزا کذاب ہے جہاد پر اس کے فتوے کا محاسبہ اقبال نے خوب کیا ۔اور اسے شیخ کلیسا نوازجیسا لقب دیا ۔

    تعجب ہے آج قادیانی ڈھٹائی سے جھوٹا دعوی کرتے ہیں کہ اقبال قادیانی تھے ؟۔
     
  10. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    جزاک اللہ خیرا پیاسا بھائی اتنی پیاری اور زبردست نظم شئر کرنے کا، اور عین باجی آپ نے بھی بہت مفید معلومات شئیر کیں۔ شکریہ۔
    ویسے آج کل کے تناظر میں دیکھا جائے تو یہ نظم آج کے حالات کے لیے بھی اتنی ہی موزوں لگتی ہے جتنی موزوں یہ اس وقت تھی جب علامہ اقبال نے لکھی تھی۔
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    بالکل درست ، خاص طور پر یہ اشعار ، اور آخری شعر تو کمال کا ہے ۔

     
  12. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    جزاک اللہ
     
  13. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    جہاد

    [​IMG]

    جہاد

    فتوی ہے شیخ کا یہ زمانہ قلم کا ہے
    دنیا میں اب رہی نہیں تلوار کارگر
    لیکن جناب شیخ کو معلوم کیا نہیں؟
    مسجد میں اب یہ وعظ ہے بے سود و بے اثر
    تیغ و تفنگ دست مسلماں میں ہے کہاں
    ہو بھی، تو دل ہیں موت کی لذت سے بے خبر
    کافر کی موت سے بھی لرزتا ہو جس کا دل
    کہتا ہے کون اسے کہ مسلماں کی موت مر
    تعلیم اس کو چاہیے ترک جہاد کی
    دنیا کو جس کے پنجہ خونیں سے ہو خطر
    باطل کی فال و فر کی حفاظت کے واسطے
    یورپ زرہ میں ڈوب گیا دوش تا کمر
    ہم پوچھتے ہیں شیخ کلیسا نواز سے
    مشرق میں جنگ شر ہے تو مغرب میں بھی ہے شر
    حق سے اگر غرض ہے تو زیبا ہے کیا یہ بات
    اسلام کا محاسبہ، یورپ سے درگزر!


    (علامہ اقبال۔ضرب کلیم(

    [​IMG]
     
  14. وردۃ الاسلام

    وردۃ الاسلام -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2009
    پیغامات:
    522
    واہ واہ کیا شاعری ہے کیا عکاسی ہے آج کے مسلمانوں کی۔۔۔۔جزاک اللہ خیر
     
  15. نعمان نیر کلاچوی

    نعمان نیر کلاچوی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 25, 2011
    پیغامات:
    552
    اللہ ہدایت کرے ان جعلی شیخوں کو ۔۔۔۔دین کو مسخ کردیا ہے ان ظالموں نے۔۔۔
     
  16. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    کیا مطلب ہے آپ کا کچھ وصاحت کریں تو بات سمجھ آے
     
  17. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بہت عمدہ نظم ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں