میرے ساتھ آج کیا ہوا۔۔ ذرا پڑھیئے تو

المسافر نے 'دیس پردیس' میں ‏جون 17, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    دیکھئے جناب اسی لئے عقلمندوں نے کہاہے کہ کبھی بھی زیادہ کام مت کرو خاص طورپر جب آپ جاب شروع کررہے ہوں کیونکہ اس کے بعد ہمیشہ آپ سے اورمزید کام کی توقع کی جائے گی۔ تو کام کم کریں لیکن دکھائیں یہی کہ بہت کام کررہاہوں اوردھیرے دھیرے کام بڑھائیں۔
    ورنہ جیساآپ نے کہاہے کہ سب کام تیزرفتاری سے کرکے فارغ ہوگیا تومالک یاجوبھی ذم دار ہو وہ تویہی سمجھے گا کہ بہت کم کام تھا اسے کیاخبر آپ نے کتنی تیزرفتاری اورمحنت سے گھنٹوں کا کام منٹوں میں کیاہے۔
    میری بتائی گئی ترکیب کیسی ہے:00001:
     
  2. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    تجویز کا شکریہ
    ویسے آپ کی بات صحیح ہے کیونکہ "جتنی تنخواہ ملتی ہے اتنا ہی کام کرنا چاہیے" یہ مقولہ یہاں پرفیکٹ فٹ ہے۔
    میرے خیال سے ایکسٹرا یا اوور کرنے کے چکر میں آدمی گھن چکر بن جاتا ہے۔
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    ہم صحیح کہا بھائی آپ نے بھی
     
  4. سید ملازم

    سید ملازم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 9, 2009
    پیغامات:
    24
    صبراور شکر کرین

    اللہ اَپ کو اس صبر کا بھتر نعمل بدل سے نوازے اَمین اور ایک بار پھر شکر کرین کے اَپ کی بیٹری بھی تو بچ گی ھے
     
  5. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    کیا مطلب

    بیٹری بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟
    بھائی یہ پوسٹ پرانی ہو چکی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں