قواعد القرآن کورس ہیلپ لائن !

ڈان نے 'قواعد القرآن کورس' میں ‏ستمبر 18, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,980
    السلام علیکم
    مین کافی دیر سے اس قرآن سیکھنے کے کورس میں داخلہ لینے کے لئے کوشش کر رہا ہوں لیکن مجھے کوئی بھائی رہنمائی نہیں کر رہا کہ اس کا طریقہ کار کیا ہے۔
    شکریہ
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,359
    جی میں‌آپ کو جلد ہی بتاتا ہوں‌۔ ان شاءاللہ
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,359
    قُرآنی عربی گرائمر کورس کی فہرست
    اس فہرست سے بترتیب تھریڈز کا مطالعہ کرنا شروع کردیں اور جو بات سمجھ نہ آئے بلاجھجک پوچھ سکتے ہیں ۔
     
  4. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,980
    السلام علیکم
    اساتذہ کرام میرے 100 پوسٹ پورے ہو چکے ہیں میں عربی گرائمر کیسے سیکھ سکتا ہوں۔ برائے مہربانی راہتمائی فرمائی جائے۔
    شکریہ
     
  5. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,980
    السلام علیکم
    شداد بھائی شکریہ
    میں نے اس تھریڈ کا آخری صفحہ دیکھے بغیر ہی یہ سمجھ لیا کہ شاہد میری کل کے سوال کا جواب نہیں‌ملا اسکے لیے معذرت۔
    دوسرا کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ جب ہم لاگ ان ہوں تو ہمیں پتہ چل جائے کہ کس تھریڈ میں ہمیں کوئی جواب ملا ہے۔
    تیسرا میں نےاپنی آئی ڈی ابو عبداللہ کے نام سے بنائی ہے جبکہ تقریبا اسی نام سے ہمارے استاد محترم کی بھی آئی ڈی ہے۔ شاید کہ میں آئی ڈی چینج کر سکتا ہوں اگر کر سکتا ہوں تو کیسے اور برائے مہربانی کوئی اچھی سے آئی ڈی بھی خود ہی میرے لیے بتا دیں۔
    شکریہ
     
  6. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,359
    لاگ اِن ہونے کے بعد جس تھریڈ میں‌آپ نے شرکت کی تھی اس میں‌کسی نے جواب دیا ہے یا نہیں‌، اس کیلئے میں‌ایک تفصیلی تھریڈ پیش کروں‌گا ، انتظار فرمائے گا۔
    رہی بات آئی ڈی کی تبدیلی کی تو یہ 100 پیغامات کے بعد ایک مرتبہ ممکن ہے اور آپ کے 100 پیغامات مکمل ہوچکے ہیں‌لہذا آپ مجھے اپنی آئی ڈی کو Rename کرنے کیلئے متبادل نام بتادیں ۔ :)
     
  7. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,980
    السلام علیکم
    اب مجھے کوئی سمجھ نہیں آ رہی کیا کیا آئی ڈی ہونی چاہیے۔ چلیں میں آپ کا پھر کبھی زحمت دوں گا۔
    شکریہ
     
  8. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    یہاں پر الدرس دوئم کہاں ہے

    اور اگر ہو سکے تو کم از کم دس تک عربی میں گنتی لکھ دیں ۔
     
  9. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,359

    [qh]وَاحِدٌ (ایک)

    اِثنَانِ (دو)

    ثَلَاثَةٌ (تین)

    اَربَعَةٌ (چار)

    خَمسَةٌ (پانچ)

    سِتَّةٌ (چھ)

    سَبعَةٌ (سات)

    ثَمَانِيَةٌ (آٹھ)

    تِسعَةٌ (نو)

    عَشَرَةٌ (دس)[/qh]
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں