اپنے کمپیوٹر پر لوکل سرور انسٹال کریں

ابن عمر نے 'ویب ڈیزائننگ' میں ‏جون 25, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. kutkutariyaan

    kutkutariyaan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 29, 2007
    پیغامات:
    1,201
    اتنی اچھی شیرنگ کرنے پر میری طرف سے خصّوصی "مُبارک باد قبول کریں۔۔۔:)
    اللہ پاک سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو اور ہمت و صحت و تندرستی عطا کرے۔۔۔۔آمین۔۔!۔
    جزاک اللہ خیر۔
    ​
     
  2. terminator

    terminator -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2008
    پیغامات:
    33
    اچھی شئیرنگ ھے.
     
  3. terminator

    terminator -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2008
    پیغامات:
    33
    mere paas wamp server hey to kya wo bhi yehi kaam kareingay
     
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  5. terminator

    terminator -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2008
    پیغامات:
    33
  6. حنیف المسلم

    حنیف المسلم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2008
    پیغامات:
    163
    السلام علیکم
    میں یہ جاننا چاہ رہا ہوں کہ اس سرور پر میں اپنی فائلز کس طرح منتقل کر سکتا ہوں۔ اور دوسری بات یہ کہ میرا کمپیوٹر ایک Lan کے ساتھ منسلک ہے تو اس پر فورم انسٹال کر کے میں اپنی Lan کے کمپیوٹرز کو کس طرح اس سرور تک رسائی دے سکتا ہوں؟
    جزاکم اللہ خیر
     
  7. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    السلام علیکم !
    بھائی میرا دل تو کر رھا ھے کہ اس ٹیوٹوریل کا عملی تجربہ کروں لیکن میں جس پی سی پر کام کرتا ھوں وہ میرا نہیں ھے میرے والد صاحب کا ھے ۔ اور اگر کوئی گڑ بڑ ھوگئی تو میرے لئے مسئلہ بن جائے گا ۔ ویسے میں اپنا پی سی خرید کر تجربہ ضرور کروں گا ۔

    اس مفید ٹیوٹوریل کے لئے شکریہ۔
     
  8. حنیف المسلم

    حنیف المسلم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2008
    پیغامات:
    163
    بھائی اس سوال کا جواب بھی کسی کے پاس ہے؟
     
  9. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    میں نے آج تک Lan کیساتھ اس کا تجربہ نہیں کیا اس لئے معلوم نہیں ۔۔۔ :00002:

    ایک مرتبہ ہمارے ایک عزیز رُکن نے اسی ٹیوٹوریل کو اپنے کمپیوٹر پر آزمایا تو ان کا انٹرنیٹ چلنا بند ہوگیا پھر مجھے بلا بھیجا ۔۔۔ اس لئے پہلے کسی ایسے پی سی پر تجربہ کرلیجئے جس پر اگر مسئلہ ہو بھی جائے تو پریشانی نہ ہو ۔۔۔

    نوٹ :- اپنے کمپیوٹر پر لوکل سرور انسٹال کرنے سے قبل انٹرنیٹ کنیکشن مکمل طور پر Disable کرلیں اور سرور کو Auto Start کی بجائے Manual استعمال کریں ۔۔۔
     
  10. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    اسلام علیکم و رحمۃ وبرکۃ
    جزاک اللہ زمرد بھائی۔۔ابھی میں‌ بھی ویب ڈویلپمنٹ کر رہا ہوں۔۔میں آپ کو اپنے طریقہ بتاؤں گا۔۔وہ یقینا اس سے آسان ہی ہے۔۔۔اور سو فیصد کام بھی کر رہا ہے۔۔
     
  11. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,412
    زمردبھایی
    میں نے آپ کو پکڑ لیا
    آپ نے مجھ سے جھوٹ بولا نہ!
    ٹھیک ہے اب چیٹنگ پر ملنا!!!
     
  12. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    یہ زمرد کون ہے ؟ :00026:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں