الدرس السادس

ابن عمر نے 'قواعد القرآن کورس' میں ‏اکتوبر، 20, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,359
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,359
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,359
    الفاظ کا ترجمہ

    پوسٹ نمبر 2 میں مذکور الفاظ کا اردو ترجمہ ، جنہیں عربی کورس کے طلباء خوب ذہن نشین کرلیں ۔

    مذکر الفاظ کی چند مثالیں :

    [QH]بَابٌ[/QH] ۔ دروازہ
    [QH]جِدَارٌ [/QH] ۔ دیوار
    [QH]کُرْسِیٌّ [/QH] ۔ کرسی (chair)
    [QH]قَمَرٌ [/QH] ۔ چاند
    [QH]جَبَلٌ [/QH] ۔ پہاڑ
    [QH]مَطَرٌ[/QH] ۔ بارش
    [QH]نَهَارٌ [/QH] ۔ دِن (صبح کا وقت)
    [QH]جَمَلٌ[/QH] ۔ اونٹ
    [QH]مَتَاعٌ [/QH] ۔ سامان (چاندی وسونے کے علاوہ سامانِ زندگی / ہر وہ چیز جس سے تھوڑا سا فائدہ اُٹھایا جائے پھر فنا ہوجائے) / فائدہ
    [QH]عَذَابٌ[/QH] ۔ عذاب / سزا
    [QH]اَخٌ[/QH] ۔ بھائی
    [QH]شَیءٌ [/QH] ۔ چیز
    [QH]نَجْمٌ [/QH] ۔ ستارہ
    [QH]مَاءٌ [/QH] ۔ پانی
    [QH]لِسَانٌ [/QH] ۔ زبان (جسم کا عضو) / بولی
    [QH]قَلْبٌ[/QH] ۔ دِل
    [QH]رَأْسٌ[/QH] ۔ سر (جسم کا عضو) / چیز کی چوٹی / سردارِ قوم / مہینے یا سال کا پہلا دِن
    [QH]بَطْنٌ[/QH] ۔ پیٹ (جسم کا عضو) / ہر چیز کا اندرونی حصہ
    [QH]ظَهْرٌ [/QH] ۔ کمر / پیٹھ (پیٹ کا مقابل) = (جسم کے اعضاء)
    [QH]اَنْفٌ [/QH] ۔ ناک (جسم کا عضو)
    [QH]بَرٌّ[/QH] ۔ خُشکی
    [QH]بَحْرٌ[/QH] ۔ سمندر
    [QH]مِفْتَاحٌ[/QH] ۔ چابی
    [QH]مَسْجِدٌ[/QH] ۔ مسجد (سجدہ والی جگہ)
    [QH]نَهْرٌ[/QH] ۔ نہر


    مؤنث الفاظ کی چند مثالیں :


    [QH]حَيٰوةٌ[/QH] ۔ زندگی
    [QH]طَاقَةٌ [/QH] ۔ طاقت
    [QH]جَحِيمٌ [/QH] ۔ دوزخ / گڑھے میں سخت بھڑکتی ہوئی آگ / سخت گرم جگہ
    [QH]صَرْصَرٌ [/QH] ۔ تیز ہوا ( آندھی )
    [QH]نَفْخَةٌ [/QH] ۔ پھونکنا
    [QH]اَلْوَاقِعَةُ[/QH] ۔ واقعہ ( قیامت )
    [QH]اَلْکَعْبَةُ [/QH] ۔ کعبہ
    [QH]رَحِمٌ[/QH] ۔ رحم کرنا
    [QH]شَفَاعَةٌ[/QH] ۔ سفارش / شفاعت
    [QH]اُخْتٌ[/QH] ۔ بہن
    [QH]خَشْيَةٌ [/QH] ۔ ڈر / خوف
    [QH]صَفْرَآءُ [/QH] ۔ زرد
    [QH]اَلْبَأسَآءُ[/QH] ۔ تنگدستی / بیماری
    [QH]مَغْفِرَةٌ[/QH] ۔ بخشش / معافی
    [QH]اَلضَّرَّآءُ[/QH] ۔ بدحالی / تکلیف / سختی / قحط / جانی ومالی نقصان
    [QH]بَقَرَةٌ[/QH] ۔ گائے
    [QH]سُنَّةٌ[/QH] ۔ سنت / طریقہ
    [QH]اَلْغَاشِيَةُ[/QH] ۔ ڈھانپنے والی / پردے والی (قیامت)
    [QH]سَيئَِةٌ[/QH] ۔ بُرائی
    [QH]اُنْثیٰ[/QH] ۔ مؤنث
    [QH]عُقْبیٰ[/QH] ۔ پہاڑ کی گھاٹی / گردن / پیچھے
    [QH]نَاقَةٌ[/QH] ۔ اونٹنی
    [QH]سَمُوْمٌ[/QH] ۔ تیز ہوا / زہریلی ہوا
    [QH]سَقَرُ[/QH] ۔ دوزخ کا عَلَم
    [QH]سَعِيرٌْ[/QH] ۔ بھڑکنے والی / بھڑکانے والی (جہنم کے ناموں میں سے ایک نام)
    [QH]قِبْلَةٌ[/QH] ۔ قِبلہ
    [QH]بُشْریٰ[/QH] ۔ خوشخبری
    [QH]حُسْنٰی[/QH] ۔ اچھائی / اچھا کام / اچھا انجام / کامیابی / شہادت
     
  4. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    بہت بہت شکریہ بھائی !!
     
  5. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    جزاک اللہ خیراً و احسن الجزا ۔۔!!
     
  6. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    شداد بھائی یہ والا سبق سر کے اوپر سے گزر گیا :00010:
     
  7. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,359
  8. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    بہت شاندار شداد بھائی ۔ ۔ ۔ میں اب تمام سابقہ اسباق کو لازمی پڑھونگا
     
  9. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    جی پڑھا میں نے انشاء اللہ آہستہ آہستہ آجائے گا
     
  10. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,359
    میں نے اس کورس کے
    ارشادات ، ہدایات ، التماس
    والے تھریڈ میں ایک ہدایت لکھی تھی شاید آپ نے وہ نہ پڑھی ہو برائے مہربانی اسے ضرور پڑھ لیجئے ۔۔۔

    1۔ جب تک ایک سبق خوب ذہن نشین نہ ہودوسرا سبق نہ پڑھیں ۔
     
  11. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    350
    یونی کوڈ میں موجود نہیں؟ Thanks
    ................جزاک اللہ خیراً
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں