نئے اراکین کا تعارف / استقبال : (اکتوبر+نومبر+دسمبر -2008 )

مون لائیٹ آفریدی نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏اکتوبر، 8, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ہم اردو مجلس میں نئے اراکین
    کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔
    امید ہے کہ تمام اِس مجلس میں مفید اضافہ ثابت ہوں گے ۔ان شاءاللہ۔
     
  2. تحیر

    تحیر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 7, 2008
    پیغامات:
    1
    نئے اراکین کا تعارف / استقبال : (اکتوبر+نومبر+ڈسمبر -2008 )

    تمام اہلِ مجلس کو سلام۔ میرا تعلق لاہور سے ہےکتابیں پڑھنے کا شوق ہے اور ادب سے کسی حد تک لگاؤ بھی ہے۔ امید یہاں سیکھنےکا موقع ملے گا۔
     
  3. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    نئے اراکین کا تعارف / استقبال : (اکتوبر+نومبر+ڈسمبر -2008 )

    وعلیکم السلام محترم تحیر بھائی !
    آپ کا اردو مجلس پر دلی استقبال کیا جاتا ہے ۔ ان شاءاللہ آپکو یہاں پر بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا امید ہے کہ آپ اردو مجلس پر آمد جاری رکھیں گے اور اپنی صلاحیتوں سے بھی مستفید فرماتے رہیں گے ۔۔!!
    خوش آمدید ۔۔! :welcome23:
     
  4. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    السلام علیکم
    میرا نام علمدار حسین جبکہ تعلق پاکستان کے شہر کراچی سے ہے- سرچنگ کے دوران مجلس کے اسلامی سیکشن میں آمد ہوئی- اتنی جاندار اور معلوماتی تحریریں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی- دعا ہے یہ مجلس اسی طرح قائم رہے-

    والسلام
     
  5. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    السلام علیکم

    تحیر اور علمدار آپ دونوں کو خوش آمدید

    امید ہے کہ آپکی آمد ہم سے کے لئے ایک اضافہ ہو گی
     
  6. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    شکریہ دانیال صاحب! آپ کے اتنے اچھے آرٹیکل دیکھ کر بہت خوشی ہوئی مطالعہ جاری ہے-
    تمام سیکشنز میں، میں کب پوسٹ کرنے کے قابل ہوں گا؟
     
  7. محمدی

    محمدی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 5, 2008
    پیغامات:
    81
    اسلام علیکم
    میرا نام محمد ارسلان ہے اور میں نے ہیاں پر عربی گرامر کا کورس دیکھا تو رجسٹر ہوا ہوں مگر کورس کی لنک پر جاتا ہوں تو کوئی تھریڈ نہیں ہے:00010:
    age 15
     
  8. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    وعلیکم السلام ارسلان بھائی

    خوش آمدید اردو مجلس پر

    انشاءاللہ منتظمیں جلدی آپ کی رہنمائی فرمائیں گے
     
  9. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    السلام علیکم
    محترم علمدار صاحب !
    اردو مجلس پر خوش آمدید ۔۔!!
    جہاں تک نیا تھریڈ پوسٹ کرنے کی بات ہے ، تو آپ اس وقت "اسلامک سیکشنز" کے علاوہ تمام زمرہ جات میں نیا تھریڈ شروع کرسکتے ہیں ، اسلامی کیٹیگری میں تھریڈ پوسٹ کرنے کیلئیے 100 پوسٹس درکار ہیں ۔ پوسٹس کی یہ تعداد مکمل ہونے کے بعد آپ وہاں پر بھی تھریڈ شروع کرسکیں گے ۔۔ ان شاءاللہ !!
     
  10. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    وعلیکم السلام !
    اردو مجلس پر خوش آمدید ۔۔!!

    عربی کورس کے سیکشن میں داخل ہونے کیلئیے بھی 100 پوسٹس درکار ہیں ۔۔!!:00039:
     
  11. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    آگاہ کرنے کا شکریہ-
     
  12. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    تحیر اور علمدار محمدی اور تمام نئے آنے والے اراکین کو خوش آمدید ۔:00032:
     
  13. Rashid PARCO

    Rashid PARCO -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2008
    پیغامات:
    9
    AOA - My name is Rashid Ashraf - Age 32 - Basically, i am a chemical engineer from NED. Current job in an oil refinery at karachi whom, with iam associated sincelast 8 years in the field of HSE. Fan of ibne-e-safi sahab, wrote an article which can be seen at www.ibnesafi.info in urdu article section --- Now i wish it could be added on urdumajlis as well ---- Also writing articles and letters in DAWN and business recorder --- If u write rashidashraf on GOOGLE , there u may find my articles and letters.)
     
  14. Rashid PARCO

    Rashid PARCO -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2008
    پیغامات:
    9
  15. حامد رضا

    حامد رضا -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    18
    حامد رضا میرا نام ہے اور میں چونیاں شہر سے ہوں۔ ایک این-جی-او میں آئی ٹی اینڈ فنانس مینیجر ہوں۔
     
  16. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    خوش آمدید راشد صاحب

    خوش آمدید حامد رضا صاحب
     
  17. حامد رضا

    حامد رضا -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    18
    شکریہ دانیال بھائی
     
  18. لالکائی

    لالکائی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 15, 2008
    پیغامات:
    175
    السلام علیکم
    اردو مجلس مجھے اچھا فورم لگا ھے۔امید ھے سیکھنے سکھانے کے لیے یہاں اچھا رسپونس ملے گا۔
     
  19. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    خوش آمدید لالکائی صاحب
     
  20. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    السلام علیکم !
    Rashid PARCO ، حامد رضا ، اور لالکائی ۔۔!!

    آپ سب بھائیوں کو اردو مجلس پر خوش آمدید ۔۔!!!

    امید ہے کہ یہاں پر آمد جاری رکھیں گے ۔۔!!!
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں