موضوع اور ضعیف احادیث

کارتوس خان نے 'ضعیف اور موضوع احادیث' میں ‏جون 28, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا۔۔
     
  2. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    اللھم لک صمت والی روایت کو ضعیف کہنے کی وجہ درج نہیں‌ کی گئی بھایئ جا ن یہ تو ذرا و اضح کریں کہ کیوں ضعیف کہا گیا ہے
    جزا ک اللہ۔
     
  3. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    [font="al_mushaf"]یہ روایت مرسل ہے بھائی
    جس روایت کا روای آخر سند سے ساقط ہو یعنی تابعی کے بعد صحابی کا نام نہ ہو
    وہ روایت مرسل ہوتی ہے
    جناب معاذ بن زہرہ رحمہ اللہ (تابعی) سے مروی ہے
    کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم افظار کے وقت یہ دعا پڑھا کرتے تھے
    روایت میں صحابی کا کوئی ذکر نہیں
    واللہ تعالٰی اعلم
    [/font]
     
  4. توریالی

    توریالی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏فروری 23, 2014
    پیغامات:
    434
    سبحان اللہ کیا خوب سلسلہ ہے۔ اللہ کریم بھائی بہنوں کو اسے جاری و ساری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں