ٹوٹتے رشتوں‌کا مجھ کو یہ سلسلہ اچھا لگا ۔۔۔۔

عندلیب نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏نومبر 18, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    ٹوٹتے رشتوں‌‌کا مجھ کو یہ سلسلہ اچھا لگا
    تیرے میرے درمیان یہ فاصلہ اچھا لگا
    تنہا جینے کی سزا پاتا ہوں‌اس کا غم نہیں‌
    پر مجھے حق بولنے کا حوصلہ اچھا لگا
    باپ دادا کی حویلی راس تو آئی نہیں‌
    جھونپڑے میں لیکن تجھ کو داخلہ اچھا لگا
    منتشر انسانیت ہونے ہونے لگی ہے دیکھ لو
    کیوں تمہیں‌حیوانیت کا قافلہ اچھا لگا
    بے سبب تو لوگ اب ملتے نہیں شیدا کبھی
    بے غرض تیرا ہمیں‌ رابطہ اچھا لگا

    شیدابگھونوی
     
  2. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    بہت خوبصورت غزل ہے سسٹر
     
  3. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    بہت خوب ۔۔!!
     
  4. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    بہت خوب!
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ہممم مجھے کہا بھائی
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں