عبادات میں بدعات اور سنت سے ان کا رد

منہج سلف نے 'اسلامی کتب' میں ‏نومبر 24, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    [FONT="Alvi Nastaleeq v1.0.0"]
    عبادات میں بدعات اور سنت نبوی سے ان کا ردّ

    تالیف: عمرو بن عبدالنعم بن سلیم
    ترجمہ و تحقیق: حافظ زبیر علی زئی
    ملنے کا پتہ: مکتبۃالقدوسیہ،
    رحمان مارکیٹ، غزنی اسٹریٹ، اردو بازار لاھور
    فون: 7230585: 042
    ڈاؤنلوڈ ربط:
    عبادت میں بدعات
    مکتبہ قدوسیہ کی ویب سائیٹ:
    [/FONT]
    www.qddusia.com
     
  2. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    [font="alvi nastaleeq v1.0.0"]
    فہرست مضامین

    بیت الخلاء میں جانا اور قضائے حاجت

    1/ رفع حاجت کی بدعات اور اور سنت سے اس کا رد
    2/ ہوا نکلنے کے بعد شرمگاہ کو دھونا
    3/ بعض لوگوں کا یہ عقیدہ کہ ( مجبوری کی حالت میں بھی) کھڑے ہوکر پیشاب کرنا مکروہ (یعنی حرام) ہے
    4/ یہ عقیدہ کہ صرف مٹی کے ساتھ استنجاء کرنا کافی نہیں ہے

    طہارت اور حیض

    1/ طہارت اور حیض کی بدعات اور سنت نبوی ۖ سے ان کا رد، یہ عقیدہ رکھنا کہ وضو ٹوٹنے کے بعد بغیر کسی وجہ کے دوبارہ وضو کرنا فرض ہے۔
    2/ بعض عورتوں کی حالت حیض و نفاس میں میں نماز، روزہ کی پابندی کرنا
    3/ بعض عورتوں کی جہالتیں اور خرافات

    مستحاضہ کا نماز کو کلیتۃ ترک کردینا

    1/ نفاس والی عورت اگر 40 دنوں سے
    2/ پہلے پاک ہوجائے بو اس کیا نماز نہ پڑھنا

    وضو اور اس کے اذکار کی بدعات اور سنت سے ان کا رد

    1/ زبان کے ساتھ وضو کی نیت
    2/ دوراں وضو لمبی لمبی دعائیں پڑھنا
    3/ وضو کی بدعات میں سے بعض لوگوں کا قول "زمزم" بھی ہے
    4/ ان بدعات سے گردن کا مسح کرنا بھی ہے
    5/ وضوکی خبیث ترین بدعات میں جرابوں پر مسح میں تنگی اور انکار بھی ہے
    6/ علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ
    7/ البراء بن عازب
    8/ انس بن مالک رضی اللہ عنہ
    9/ ابو مسعود رضی اللہ عنہ
    10/ ابو امامہ الباہلی رضی اللہ عنہ

    جرابوں اور موزوں پر مسح کی دوسری بدعات

    1/ ظاہر اور باطن ( اوپر اور نیچے) مسح کرنا
    2/ موزوں یا جرابوں پر ایک سے زیادہ بار مسح کرنا
    3/موزے یا جرابیں اتار کر (خوامخواہ) پاؤں دھونا
    4/ پھٹی ہوئی جراب یا مووے پر مسح نہ کرنا
    5/ بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں وضو کے بعد اعضائے وضو کو خشک نہ کرنا مسنون ہے
    6/ وضو کے پانی میں اسراف
    7/ بغیر کسی ضرورت کے دوبارہ وضو کرنا
    8/ جاہل عورتوں کی بدعات' اعضائے وضو کا نا مکمل دھونا
    9/ پاؤں دھونے میں بہس سے لوگوں کی غفلت اور تساہل پسندی

    دور حاضر میں عوام الناس کی ایک بہت بڑی مخالفت

    1/ بلی کے جھوٹے پانی سے وضو نہ کرنا
    2/ ایک بڑی کافرانہ بدعت کا مشاہدہ کرنا کہ بعض لوگوں کا بغیر وضو کے نماز پڑھنا
    [/font]
     
  3. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    [font="alvi nastaleeq v1.0.0"]غسل کی بدعات اور سنت سے اس کا رد

    1/غسل کی بدعات میں سے زبان کے ساتھ نیت کرنا بھی ہے
    2/ بعض لوگوں کا یہ گمان کہ جنبی دوسروں کو بھی نجس کردیتا ہے
    3/ شرمگاہ کے اندر پانی پہنچا کر دھونا وسوسہ کے مریض مردوں اور عورتوں کی یہ پرانی بدعت ہے
    4/ غسل خانہ میں پیشاب
    5/ جمعہ کے دن غسل جنابت کے بعد غسل جمعہ کا تکرار
    6/ عورتوں کا غسل جنابت میں بالوں کا صحیح نہ دھونا
    7/نہانے کے دوراں بے پردگی
    8/ مشترکہ حماموں میں عورتوں کا اپنے جسم یا اس کا کچھ حصہ ننگا کرنا
    9/ غسل میت میں کتاب و سنت کی مخالفتین

    تیّمم کی بدعات اور سنت سے ان کا رد

    1/ تیّمم کا صحیح طریقہ
    2/تیّمم کے لیے زمین پر دو دفعہ ہاتھ مارنا
    3/ ہر نماز کے لیے تیّمم
    4/ پٹیوں پر مسح

    مساجد کی بدعات اور سنت سے ان کا رد

    1/ انبیاء اور صالحین کی قبروں کو مسجدیں بنانا
    2/ مساجد کے ساتھ برکت کے حصول کی فضلیت
    3/ لوگوں کا بعض مقامات، درختوں اور کنوؤں سے اس عقیدہ کے ساتھ تبرک پکڑنا کہ یہاں کوئی نبی یا نیک بندہ آیا تھا
    4/ غصب شدہ زمینوں پر مسجدیں بناکر یہ سمجھنا کہ اب گناہ دھل چکا ہے
    5/ فخر و تکبر کی بناء پر مسجدیں تعمیر کرنا اور ان کی نقش و نگاری
    6/ مسجد میں تھوکنا اور سے صاف کرنے اور مٹانے سے بغیر چھوڑ دینا
    7/ لہسن، پیاز وغیرہ بدبودار چیزيں کھاکر مسجد میں پہنچنا
    8/ مسجد میں گم شدہ جانور تلاش کرنا
    9/ مسجد میں خریدوفروخت اور اشعار پڑھنا
    10/ عورتوں کا دعوت یا طلبج علم کے بہانے، مردوں کو مسجدوں سے روک دینا
    11/ مسجد میں آوازيں بلند کرنا
    12/ مساجد میں بعض خاص راتوں میں، حد سے زیادہ خوبصورتی کا اہتمام اور چراغاں کرنا
    13/ قبروں اور قبروں پر مساجد میں چراغاں جلانے اور چادریں چڑھانے کی نذریں
    14/ خانہ کعبہ کے پتھروں، غلاف اور مسجد نبوی کے ٹکڑوں سے تبرک
    15/ جمعہ، عید اور خاص دنوں وغیرہ میں، مسجد میں بھکاریوں کا خیرات مانگنا
    16/ مسجد میں ایک خاص مقام مقرر کرنے کی کراہت کا عقیدہ
    17/ بچوں کو مسجد سے روکنا
    18/ اذان، نماز اور جمعہ
    19/ اذان، نماز اور جمعہ کی بدعات اور ان کا سنت سے رداذان کے درمیان حی علی خیر العمل کا اضافہ
    20/ کلمہ شہادت میں "سیدنا" کا اضافہ
    21/ اذان کے (فورا)بعد (خود ساختہ)درود و سلام کا اضافہ
    22/ اذان سے پہلے دعا کرنا یا قرآن کی کوئی آیت (یا آیتیں) پڑھنا
    23/ نماز کی زبانی نیت
    24/ ہاتھ چھوڑ کر نمازپڑھنا
    25/ جو شخص (نماز میں)ناف سے نیچے ہاتھ باندھے، اس پر انکار کرنا
    26/ حرکات نماز میں امام سے پہل یا برابری کرنا
    27/ سستی کی وجہ سے نماز جمعہ کا ترک کردینا
    28/ نماز جمعہ نہ پڑھنے کا کفارہ
    29/ دین سمجھ کر، جمعہ کے دن سفر نہ کرنا
    30/ جمعہ کی رات، مغرب یا عشاء میں خاص اور مقررہ قرات کرنا
    31/ جمعہ کے فرضوں سے پہلے سنتیں
    32/ جمعہ کی تیسری اذان (یعنی اھان عثمانی) پر بدعت کا حکم لگانا
    33/ جمعہ کے دن، مسجد کے دروازے پر خطبہ جمعہ کی اذان دینا
    34/ طویل خطبہ اور مختصر نماز
    35/ عید کے دن اگر جمعہ ہو تو جمعہ کی نماز ترک کردینا
    36/ نماز جمعہ کے بعد (بغیر سلام و کلام کے) سنتیں اور نوافل پڑھنا
    37/ جمعہ کے دن قبولیت دعا والی گھڑی کا تعین کہ وہ (خطبہ کے لیے) امام کے بیٹھنے سے لےکر نماز کے اختتام تک کا وقت ہے
    38/ جمعہ کی رات کو خاص طور پر قیام کرنا
    39/ جمعہ کے دن احتباء کی ممانعت
    40/ جمعہ کے دن پہلے خطبہ کے بعد دو رکعتیں پڑھنا
    41/ دونوں خطبوں کے دوراں اذان دینے والوں کا گمشدہ چيزوں کا اعلان یا بلند آواز سے دعا کرنا
    42/ نماز جمعہ کے بعد غیر شرعی اذکار
    43/ سورہ کہف پڑھنے کے لیے جمعہ کے دن اکٹھا ہونا
    44/ نماو سے فراغت کے بعد ذکر اور دعا پر اجتماع کرنا
    45/ بھکاریوں کا مسجدوں کے دروازوں پر بیٹھ جان
    [/font]
     
  4. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    [font="alvi nastaleeq v1.0.0"]عیدیں

    1/ عیدیں کی بدعات اور سنت نبوی سے ان کا رد
    2/ معراج کی عید یعنی شب برات
    3/ پندرہ شعبان کی رات

    عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم

    1/ عاشورہ کی بدعات اور باطل رسوم
    2/ ماہ رجب

    الجنائز

    1/ جنازے کی بدعات اور ان کا رد
    2/ مرنے والے کے پاس شیاطین کا حاضر ہونا
    3/ میت کے پاس قرآن رکھنا اور سورہ یسین پڑھنا
    4/ مرنے والے کا چہرہ قبلہ کی طرف پھیر دینا
    5/ میت کے پیٹ پر تلوار رکھنا
    6/ حائضہ، جنبی او ربچوں کو میت کے پاس آنے سے منع کرنا
    7/ میت کے پاس جان کنی لےکر دفن تک قرآن کی تلاوت کرنا
    8/ میت پر بین کرنا، باآواز بلند رونا اور میت کی خوبیاں بیان کرنہ، کپڑے پھاڑنا اور سر منڈانا وغیرہ
    9/ مصیبت کے وقت سنت طریقہ
    10/ میت کی شرمگاہ، ناک، کان اور حلق یعنی (منہ) میں روئی رکھنا
    11/ میت کے ناخن تراشنا اور شرمگاہ کے بال مونڈنا
    12/ داڑھی منڈوں کا میت پر غم کی وجہ سے (عارضی طور پر) داڑھیاں بڑھانا
    13/ خاوند کی وفات اور ایام غم مین بیوی کا سیاہ لباس پہننا
    14/ میت پر شرکی حد سے زیادہ سوگ منانا
    15/ ایام مصیبت میں ریڈیو اور ٹیپ رکارڈر نہ سناا اور ٹی وی نا دیکھنا
    16/ مرنے والے کی اطلاع منبر، لاؤڈ اسپیکر اور گاریوں پر دینا
    17/ پہلی قسم (شرعی)
    18/ پہلی حدیث
    19/ دوسری حدیث
    20/ دوسری قسم (بدعت)
    21/ وفات یا تعزیت کے وقت لوگوں کا "البقیہ فی حیاتکم" کہنا یعنی اللہ تمہیں زندہ رکھے
    22/ وفات کی اطلاع کے وقت کہنا کہ فلان کی فاتحہ پڑھو
    23/ میت کے دفن میں کئی دنوں تک تاخیر کرنا
    24/ جنازہ پر زینت کے لیے پھول پھینکنا اور تصاویر بنانا
    25/ جنازہ لے جاتے ہوئے فضول باتیں کرنا اور لہو و لعب کا ارتکاب
    26/ جنازہ بہت آہستہ لے جانا؟
    27/ میت کے آگے اس کے لیے استغفار اور دعا کی منادی کرنا
    28/ قبروں پر اور خاص مقامات پر جنازہ پھرانا
    29/ قبرستان میں جنازہ پہنچنے کے وقت، جانور ذبح کرنا
    30/ قبروں کے پاس جانور ذبح کرنا
    31/ بین کرنے والوں کا رونے پیٹنے کے لیے نکلنا
    32/ میت کے سر کے پاس سورۃ بقرہ کا ابتدائی حصہ پڑھنا اور اس سورہ بقرہ کا آخری حصہ اس کے قدموں کے پاس پڑھنا
    33/ میت کو قبر میں رکھتے وقت آیت { منھا حلقنا کم و فیھا نعیدکم و منھا نخرجکم تارۃ اخرای} پڑھنا
    34/ میت کے دفن کے بعد اسے تلقین کرنا
    35/ دفن کے وقت خطبہ دینا
    36/ قبلہ رخ ہوکر ہاتھ اٹھا کر میت کے لیے دعا کرنا
    37/ دفن کے بعد تعزیت کے لیے اکٹھا ہونا، شامیا نے نصب کرنا، تعزیت کرنے والوں کے لی ےکھانا تیار کرنا، تین دن مسلسل تعزیت کرنا
    38/ میت پر قرآن پڑھنا اس کی دو صورتیں ہیں
    39/ مختلف مناسبتوں پر میت کا ذکر خیر
    40/ ہر جمعہ کو والدین کی قبر کی زیارت کرنا اور وہاں سورہ یسین پڑھنا
    41/ عورتوں کا عیدوں، خاص اوقات اور جمعرات کے دن جماعتوں کی شکل میں قبروں کی زیارت کرنا
    42/ نامعلوم فوجی (شہید) کی قبر کی زیارت
    43/ نیک و صالح لوگوں کی قبروں کی طرف سفر
    44/ جھوٹی قبروں کی طرف سفر
    45/ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کی طرف سفر
    46/ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کو چھونا
    [/font]
     
  5. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    [font="alvi nastaleeq v1.0.0"]روزے

    1/ روزوں کی بدعات اور اسنت سے ان کا رد
    2/ رمضان کے روزے کی معرفت میں حساب اور فلکیات سے مدد لینا
    3/ اپنے رہائشی علاقے، شہ یا ملک کے علاوہ دوسرے علاقے، شہر یا ملک کی رؤیت پر روزہ رکھنا یا عید کرنا
    4/ احتیاط اور ورع کے طور پر شک کے دن روزہ رکھنا
    5/ رمضان کے ہمیشہ تیس روزے رکھنا
    6/ مؤذن کی اذان سنتے وقت کھانا نگلنا یا پانی پینا
    7/ اعتکاف کے لیے تین مسجدوں کی شرط لگانا
    8/ رجب اور پندرہ رمضان کا روزہ

    زکواۃ

    1/ زکواۃ کی بدعات اور سنت سے انکا رد
    2/ نقدی یعنی رقم سے صدقہ فطر نکالنا
    3/ آٹھ قسم کے مستحقین میں صدقہ فطر تقسیم کرنا
    4/ رجب کے مہینے میں زکواۃ نکالنا

    حج اور عمرہ

    1/ حج اور عمرے کا بدعات اور سنت سے ان کا رد
    2/ زبانی نیت کرنا
    3/ گھر سے حج کے لیے نکلتے وقت دو رکعتیں پڑھنا، پہلی رکعت میں سورہ الکافرون اور دوسری میں سورہ اخلاص پڑھنا
    4/ حاجیوں کی گاڑیوں پر سفید جھنڈے لہرانا
    5/ اجتماعی طور پر لبیک کے ساتھ آوازيں بلند کرنا
    6/ مکہ اور مدینہ میں اولیاء کی قبروں اور متبرک مقامات پر جانا
    7/ مکہ اور مدینہ کے درختوں اور پتھروں سے تبرک حاصل کرنا
    8/ عمرہ کرنے والے کا برکت اور عبادت کے لیے حج کے مقامات کی زیارت کرنا
    9/ طواف کے وقت بیت اللہ کے چاروں ارکان کا چومنا یا چھونا
    10/ کعبہ کی دیواروں، غلاف اور حلقات کو تبرک کے لیے چھونا
    11/ زمزم کے پانی سے نہانا
    12/ خاص طور پر 27 رمضان کو عمرہ کرنا
    13/ جس عمرہ کرنے والے کا اپنا احرام نہ کھلا ہو اس کا دوسروں کے بال بطور اجرت یا خدمت کاٹنا یا مونڈنا
    14/ سر کے بال مونڈنتے یا کٹاتے وقت قبلہ رخ ہونا
    15/ سر مونڈنے کے وقت دعا
    16/ عورت کا نقاب اور دستانوں کے ساتھ طواف کرنا
    17/ حاجی کے لوٹنے کے وقت اور استقبال کے لیے اس کے گھر کا چونا اور صفائی کرنا
    18/ مسجد نبوی کے بجائے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کی زیارت کی نیت کرنا
    19/ دعا کی قبولیت کی امید سے انبیاء کی قبروں یا دوسری قبروں کی طرف جانا
    20/ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کی طرف رخ کرکے دعا کرنا اور رونا
    21/ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر (یا حجرے) کا چھونا اور چومنا
    22/ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کا طواف اور محراب، منبر اور دیواروں کا چھونا

    القرآن

    قرآن اور قراءت قرآن کی بدعات اور سنت سے ان کا رد
    1/ گانوں کی طرح قرآن پڑھنا
    2/ نماز وغیرہ میں شاذ قراءتیں کرنا
    3/ نماوغیرہ میں فخر و برتری کے لیے محتلف قراءتیں کرنا
    4/ مخارج حروف کی ادائگی میں تکلف اور قراءت کا غیر ضروری لمبا کرنا
    5/ منگنی، خطبہ نکاح، مجالس اور تجارتی معاہدوں وغیرہ کے شروع میں سورہ فاتحہ یا کسی دوسری سورہ کی تلاوت
    6/ لوگوں کا ایک آواز ہوکر قرآن پڑھنا
    7/ جمعہ کے دن، لاؤڈ اسپیکر پر قرآن پڑھنا
    8/ تلاوت قرآن کے اختتام پر "صدق اللہ العظیم" پڑھنا
    9/ قرآن کا گاڑیوں میں زینت وغیرہ کے لیے لٹکانا
    10/ قبلہ کی طرف قرآن رکھنے سے منع کرنا؟
    11/ سر پر قرآن رکھنا، چومنا یا قسم کے وقت اس پر ہاتھ رکھنا یا قسم کی شدت کے لیے اپنی دونوں آنکھوں پر رکھنا

    الایمان والنذور

    قسموں اور نذروں کی بدعات اور سنت سے ان کا رد
    1/ غیر اللہ کی نذر
    2/ غیر اللہ کی قسم اٹھانا
    3/ اس چيز کی نذر کی بدعت جس چيز کی طاقت نہ ہو
    4/ طلاق کی قسم کھانا اور طلاق کو شرط کے ساتھ معلق کرنا
    [/font]
     
  6. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    [font="alvi nastaleeq v1.0.0"]مصافحہ، سلام اور ملنا
    مصافحہ، سلام اور ملنے جلنےکی بدعات اور سنت سے ان کا رد
    1/ اجنبی عورت سے مصافحہ کرنا
    2/ نمازوں کےبعد مصافحہ کرنا
    3/ نمازی کا اپنے ساتھ والے شخص سے کہنا "تقل اللہ" اللہ قبول کرے
    4/ مصافحہ کےبعد ہاتھ چومنا اور سینے پر رکھنا
    5/ آنے والے کا تمام مجلس والوں سے مصافحہ کرنا
    6/ ملاقات کے وقت مصافحہ کے بجائے معانقہ کرنا
    7/ سلام کے وقت جھکنا
    8/ مشائخ وغیرہ یے پاس جاتے وقت سجدہ یا رکوع کرنا
    9/ ہنسی مذاق اور مزاح کے لی ےہاتھ پر ہاتھ مار کر مصافحہ کرنا
    10/ دنیا یا تعظیم کے لیے ہاتھ چومنا
    11/ اہل کتاب کی طرح سلام کہنا یا وداع کرنا
    12/ سفر میں جانے اور واپس آنے وقت اجنبی عورتوں کا بوسہ لینا

    دعا

    دعا کے متعلق بدعات اور سنت سے ان کا رد
    1/ غیر اللہ کو پکارنا اور اس سے دعا مانگنا
    2/ دعا میں وسیلہ پکڑنا، اس کی بدعات اور سنتیں
    3/ پہلی قسم، نیک اعمال کے ذریعے توسل پکڑنا
    4/ دوسری قسم، زندہ نیک لوگوں کی دعا سے توسل پکڑنا
    5/ پہلی حدیث
    6/ دوسری حدیث
    7/ تیسری قسم، اللہ تعالی کے اسماء و صفات کا وسیلہ
    8/ دعا کے لیے اکٹھا ہونا
    9/ دعا کے فراغت کے بعد منہ پر ہاتھ پھیرنا
    10/ دعا کے بعد سورہ فاتحہ پڑھنا اور اسے مردوں کو بخش دینا
    11/ صبح کی نماز میں ہمیشہ قنوت کا التزام
    12/ دعائے قنوت میں سنت
    13/ بعض ایام کو قنوت وتر کے ساتھ خاص کرنا
    14/ وتر میں رکوع کے بعد قنوت پرھنا
    15/ قنوت کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنا
    16/ قنوت کے بعد منہ پر ہاتھ پھیرنا

    جمعہ کے دن دعا کی بدعتیں

    1/ جمعہ کے دن منبر پر خطیب کی دعا پر آمین کہنا
    2/ دو خطبوں کے دوراں خطیب کے کے بعد مؤذن کا دعا کرنا!
    3/ منبر پر چڑھنے کے بعد اور لوگوں کی طرف رخ کرنے اور سلام کہنے سے پہلے خطیب کا دعا میں مشغول ہوجانا
    4/ امام کا تکبیر تحریمہ سے پہلے دعا میں مشغول ہوجانا
    5/ امام کی قراءت سورہ فاتحہ کے وقت آمین سے پہلے مقتدیوں کی دعا
    6/ حی علی الفلاح کے بعد خصوصی دعا
    7/ بارش کے نزول کی دعا
    8/ سفر کے وقت کی دعا
    9/ فرض نمازوں کےبعد دعا کا التزام
    10/ مریض سے دعا کروانا
    11/ بدھ کے دن زوال کے بعد کی دعا
    12/ پہلی وات کا چاند دیکھنے کے وقت کی دعا
    13/ تعریف: یعنی عرفات کی ریس
    14/ دعا میں آواز بلند کرنا
    15/ شاعروں کی طرح مقفی و مسجی دعائيں کرنا

    ذکر

    ذکر کی بدعات اور سنت سے ان کا رد
    1/ ذکر پر اجتماع
    2/ ذکر بالجہر اور آوازيں بلند کرنا
    3/ تالیاں بجانا
    4/ دینی نظمین
    5/ اسم مفرد (یعنی صرف اللہ اللہ) یا سریانی الفاظ 'ھو ھو" کے ساتھ ذکر کرنا
    [/font]
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں