سردار ہی سردار

المسافر نے 'لطائف' میں ‏جولائی 6, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261

    ایک بار ایک سکھ بیچارہ بہت غریب تھا ،
    سوچا کہ پیسے کہاں سے آسانی سے ہاتھ آئیں؟
    سوچ سوچ کر ایک پلان بنایا کہ بچہ اغوا کر کے تاوان لیا جائے۔
    اگلے دن وہ ایک پارک میں گیا اور ایک بچے کو بہلا پھسلا کر ایک درخت کے پیچھے لے گیا اور کہا کہ میں‌نے تمھیں اغوا کر لیا ہے۔ بچہ بیچارہ بہت پریشان، رونے لگا۔
    سکھ نے ایک کاغذ پر لکھا:
    ایک سردار نے تمھارا بچہ اغوا کر لیا ہے۔ دو لاکھ روپے کل اس آم کے درخت کے نیچےدس بجے دن کو رکھ جاؤ تو بچہ مل جائے گا۔
    اور یہ کاغذ بچے کی پشت پر چپکا کر اسے اس کے اپنے گھر بھیج دیا۔
    اگلے دن دس بجے جب وہ مطلوبہ درخت کے نیچے پہنچا تو دیکھا کہ بچہ بیٹھا ہے، دو لاکھ روپے بھی موجود ہیں اور بچے کے ہاتھ میں ایک کاغذ ہے جس پر لکھا تھا:
    دو لاکھ روپے حاضر ہیں۔ براہٍ کرم بچہ چھوڑ دو۔ ایک سردار کو دوسرے سردار کے ساتھ یہ سلوک زیب نہیں دیتا۔
     
  2. محمد عویدص

    محمد عویدص -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 18, 2007
    پیغامات:
    200
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیکھ تھا نا جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسی لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر اسے کیا پتا تھا کہ آگے بھی سیکھ ہی موجود ہے۔
     
  3. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    سکھ تو پھر سکھ ہوتا ہے نا۔۔
    عنقریب مزید پیش کیئے جایئں گے
     
  4. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,525
    :00001: ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی
    :hehehahaha: :hehehahaha: :hehehahaha: :hehehahaha: :hehehahaha: ​
     
  5. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    ہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
     
  6. shayan_waris

    shayan_waris محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    209
    ہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
     
  7. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,800
    مزے کی بات ہے ۔ویسے ایک بات میں پوچھنا چاہوں گا۔ کہ تمام لوگ سکھ حضرات کے پیچھے لگے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں؟
    کیا واقعی تمام سکھ ۔ بیوقوف ہیں۔ :؟
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں