کیسپرسکائی انٹرنیٹ سیکورٹی 100 دن کے لیے بالکل مفت (لیگل لائسنس)

رحیق نے 'اردو آئی ٹی ٹِپس اینڈ ٹیوٹوریلز' میں ‏دسمبر 2, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    السلام علیکم و رحمۃ وبرکۃ
    اردو مجلس کے معزز قارئین آج میں آپ سے ایک ٹپ شیئر کرنے جا رہا ہوں‌جس کی بدولت آپ کیسپرسکائی انٹرنیٹ سیکورٹی 2009 کی سو دن کے لیے لیگل رجسٹریشن حاصل کر سکتے ہیں جس کی بدولت آپ سپورٹ سینڑ سے رہنمائی بھی حاصل کر سکتے ہیں۔۔میں‌نے کل رات کو ہی اس کو حاصل کیا ہے۔۔
    1:اس صفحے پر جائیں ۔۔۔
    2:فارم کو مکمل کریں اور submitt کریں۔
    اس کو غور سے پڑھیں۔۔
    Code:
    Now it will ask you to enter the fifth word of the sixth step from issue 249, enter “also” without quotes and hit Submit. 
    اگر آپ submitt کرتے ہیں اور میسج آتا ہے کہ
    enter the first word of the fifth step...
    تو پھر آپ کچھ نہیں کریں‌گے بس اپنے براؤزر کو ریفریش کرتے جائیں یہاں تک کہ یہ میسج آ جائے ۔۔enter the fifth word of the sixh step
    آپ کو بعض اوقات 20،30 مرتبہ تک بھی ٹرائی کرنی پڑ جاتی ہے۔۔بس جیسے ہی یہ ظاہر ہو آپ نے وہاں also لکھ دینا ہے۔۔
    3:تھوڑی دیر بعد آپ کے دیے ہوئے ای میل ایڈریس پر میل وصول ہو جائے گی جس میں‌ آپ کا پرسنل سو دن کا کوڈ موجود ہو گا۔۔۔
    4:کیسپرسکائی کو انسٹال کریں اور اس کے سب سے پہلی آپشن رجسڑ آن لائن پر کلک کر کے وہ کوڈ وہاں پر پیسٹ کر دیں۔۔نا صرف رجسٹریشن ہو جائے گی بلکہ اگلے سٹیپ میں‌ کیسپرسکائی آپ کو کسی بھی قسم کی ٹیکنیکل سپورٹ دینے کے لیے کسٹمر آڈی بھی بنانے کی آپشن دے گا۔۔آپ وہاں پر نام اور ای میل دے کر وہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔۔جس کی بدولت جب کبھی آپ کو پرابلم ہو تو آپ کیسپرسکائی کی ٹیم سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔
     
  2. معصوم دوستی

    معصوم دوستی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 1, 2008
    پیغامات:
    12
    بہت شکریہ اچھی پوسٹ ہے
     
  3. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    بہت اعلیٰ-
     
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
  5. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    السلام علیکم و رحمۃ وبرکۃ
    آپ سب بھائیوں کا شکریہ۔۔کسی بھی قسم کی رہنمائی کے لیے ضرور بتائے گا۔۔میں نے نیا ای میل ایڈریس دے کر ایک اور لائسنس حاصل کیا ہے اور پھر اس کو پچھلے لائسنس کے ساتھ مرج کیا ہے تو دن بڑھ گئے ہیں۔۔اب 118 دن دے رہا ہے۔۔آپ بھائی بھی تجربہ کریں۔۔میں‌فی الحال علمدار بھائی کا طریقہ آزمانے کی کوشش کر رہا ہوں۔دیکھتا ہوں کیا بنتا ہے۔۔پیج بہت مشکل سے کھل رہے ہیں۔۔خفیہ براؤزنگ کی وجہ سے۔۔
     
  6. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    بہت شکریہ بھائ جی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں