نماز کیسے ادا کریں

علمدار نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏دسمبر 5, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:
    " تم نماز اس طرح ادا كرو جس طرح تم نے مجھے نماز ادا كرتے ہوئے ديكھا ہے "

    جبکہ ہمارے ہاں افسوس کا مقام ہے کسی کو نماز کی فکر ہی نہیں تو نماز کا طریقہ تو دور کی بات ہے۔ اگر مسجدوں میں دیکھیں تو رونا آتا ہے کہ لوگوں کو نماز کے طریقے کی بھی کوئی فکر نہیں۔ لوگ بنیادی چیزوں کا بھی کوئی خیال نہیں رکھتے۔ بس جلدی جلدی اوپر نیچے ہوئے اور نماز ختم۔

    خیر میرا مقصد یہاں نماز کا بالکل درست طریقہ جاننا ہے جو کہ احادیث سے سب سے زیادہ ثابت و مسنون ہے۔ چونکہ مجھے اس معاملے میں رہنمائی دستیاب نہیں اس لیے اہل علم حضرات سے گزارش ہے کہ وہ رہنمائی فرمائیں۔ مجلس پر نماز کی جو کتابیں شیئر کی گئی ہیں میں ان کا بھی مطالعہ کر چکا ہوں۔ الحمدللہ کافی وضاحت ہو چکی ہے پھر بھی ذہن میں کچھ سوال باقی ہیں۔
    سب سے پہلے تو آپ یہ وڈیو ملاحظہ فرمائیں۔ اگر آپ اس طریقے سے متفق ہیں تو پھر سوالات کافی حد تک کم ہو جائیں گے۔ امید ہے اس تھریڈ سے دیگر اور لوگوں کو بھی فائدہ پہنچے گا جو اس حوالے سے جاننا چاہتے ہیں۔

    [YOUTUBE]http://www.youtube.com/watch?v=Xezyl0ugnFU[/YOUTUBE]

    وڈیو کا براہ راست لنک:
    http://www.youtube.com/watch?v=Xezyl0ugnFU&feature=related
     
  2. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    جزاک اللہ بھائی
     
  3. mahajawad1

    mahajawad1 محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2008
    پیغامات:
    473
    جزاک اللہ خیر-
     
  4. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    السلام علیکم علمدار بھائي!
    آپ نے بہت ہی اچھی شیئرنگ ہے نماز کے بارے میں۔ الحمد اللہ
    جی بالکل یہی نماز کا صحیح و مسنون طریقہ ہے جو آپ نے وڈیو میں شیئر کیا ہے۔
    یہ ہی اصل نماز ہے جو صحیح احادیث سے ثابت ہے اس کے علاوہ جو بھی نماز کا طریقہ ہے وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ سے صحیح احادیث کے ذریعے ثابت نہیں۔۔۔بلکہ ضعیف و موضوع اجادیث سے ثابت ہے۔
    سو آپ اللہ کا نام لے کر اسی طریقہ کے مطابق نماز ادا کریں اور کوئی بھی مشکل ہو تو آپ انتظامیا سے پوچھ سکتے ہیں۔ ان شاءاللہ
    والسلام علیکم
     
  5. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    شکریہ عتیق بھائی۔ الحمدللہ میرا تو نماز کا یہی طریقہ ہے۔ یہ وڈیو شیئر کرنے کا مقصد یہ تھا کہ ہو سکتا ہے کسی کے دل میں اس حوالے سے سوال ہو اور وہ جھجک رہا ہو تو یہ اس کے بھی کام آجائے۔ اور اگر مزید کوئی سوال ہو تو وہ بھی سامنے آجائے۔
     
  6. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    جزاک اللہ خیراً
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں