Inpage سے PDF مفت میں

اعجاز علی شاہ نے 'اردو آئی ٹی ٹِپس اینڈ ٹیوٹوریلز' میں ‏دسمبر 14, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​

    السلام علیکم!!!!
    سب سے پہلے تو برادر علمدار کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے ایک بہتریں سافٹ وئیر کی طرف اشارہ کیا۔
    جناب !! یہ سافٹ وئیر بالکل مفت ہے اور اس سے آپ لوگ کسی بھی پروگرام سے PDF فائل بناسکتے ہیں۔
    عام طور پر ہم لوگ اردو ان پیج زیادہ استعمال کرتے ہیں اس لئے یہاں پر میں ٹپ شئیر کررہا ہوں۔

    سافٹ وئیر ڈاون لوڈ کریں:
    سب سے پہلے تو یہ سافٹ وئیر جس کا نام PrimoPDF 4.1 ہے یہاں سے ڈاون لوڈ کریں۔

    ان پیج سے پی ڈی ایف:

    1-ان پیج کی فائل کھولنے کے بعد Print پر جائیے اور یہ کام کریں:
    [​IMG]

    2- پھر پیپر سائز سیٹ کرنے کیلئے یہاں پر جائیے:
    [​IMG]

    3- پپیر سائز سیٹ کرنے کے بعد یہاں پر تشریف لائیے :
    [​IMG]

    4- ممکن ہے آپ کے پاس بھی یہ آپشن آئے اس لئے ڈریں مت صرف OK کریں:
    [​IMG]

    5- پھر یہ کام کریں:
    [​IMG]
    1- یہاں‌پر آپ File لوکیشن سیٹ کرسکتے ہیں۔
    2- PDF فائل بنانے کیلئے یہاں پر کلک کریں اور جناب اللہ کا شکر ادا کریں۔

    یہ دیکھئے میں نے کس طرح فائل کو پی ڈی ایف میں محفوظ کیا ہے۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    بہت خوب بھائی
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,925
    السلام علیکم !
    بہت شکریہ اعجاز بھائی
    اگر کوئی سکین کی ہوئی کتاب ہو اس کو کس طرح پی ڈی ایف کتاب بنائیں گئے ـ کیا اس کے لیے بھی کوئی سوفٹ وئر ہے ؟
     
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    وعلیکم السلام
    بھائی اکثر سکین کی گئی کتب کیلئے جو سافٹ وئیر استعمال ہوتا ہے وہ Adobe Acrobat Professional ہے۔ اس کے علاوہ اگر وہ کتاب تصویری فارمٹ میں ہے تو اس کو بھی ایڈوبی ایکروبیٹ سے پی ڈی ایف میں بآسانی کنورٹ کیا جاسکتا ہے مگر کوالٹی خراب ہوگی۔
     
  5. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    اعجاز بھائی رائے درکار ہے

    اگر میں کوئی تحریر اسکین کرتا ہوں تو کیا اسکا ٹیکسٹ واپس کسی طرح حاصل کر سکتا ہوں ؟
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,925
    السلام علیکم !
    بھائی اس کا بھی کوئی حل ہے یا نہیں ـ تاکہ کوالٹی خراب نہ ہوـ
     
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    اردو تحریر کے بارے میں کوئی ایسا حل ابھی تک میری نظر میں نہیں ملا البتہ انگریزی اور عربی کیلئے ہے۔ اس کاطریقہ یہ ہے کہ آپ جو سافٹ وئیر استعمال کررہے ہیں اس میں ocr کا آپشن موجود ہو۔
     
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    بھائی اگر آپ ڈائریکٹ کتاب سکین کرنا چاہے رہے ہیں تو آپ ایڈوبی ایکروباٹ پروفیشنل میں ڈائریکٹ سکین کرسکتے ہیں لیکن لکھائی تصویر کی شکل کی ہوگی اردو کی۔ کوالٹی بھی اچھی ہوگی۔
    اگر آپ کے پاس تصویر ہے اور اس کی کوالٹی پہلے ہی خراب ہے تو پھر وہ ایڈوبی میں اور بھی خراب نظر آئے گی۔
     
  9. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    بہت خوب اعجاز بھائی۔ بہت ہی مفید ٹیوٹوریل مرتب کیا آپ نے۔
     
  10. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354


    آپ کا بہت بہت شکریہ سید اعجاز بھائی ۔۔۔
    ان پیج سے پی ڈی ایف کنورٹ کرنے کیلئے میں شروع سے ہی پی ڈی ایف فیکٹری نامی پروگرام استعمال کرتا آرہا ہوں اور اب اسے بھی آزما کر دیکھتا ہوں ۔۔۔ ان شاءاللہ


     
  11. ہما

    ہما -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 23, 2007
    پیغامات:
    1,694
    وعلیکم السلام

    جی میں‌ بھی پی ڈی ایف فیکٹری استعمال کرتی ہوں‌

    نہ صرف ان پیج بلکہ MS WORD and URDU EDITOR کی فائلز کو ہم پی ڈی ایف میں‌ محفوظ اور کھول سکتے ہیں‌

    طریقہ وہی ہے جو اعجاز بھائی نے بتایا

    جزاک اللہ خیر !
     
  12. ہما

    ہما -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 23, 2007
    پیغامات:
    1,694
    اور اس پی ڈی ایف فائل کو پھر کسی بھی گرافکس کے لیئے کھولا جا سکتا ہے

    یعنی گرافکس کرنے والے جانتے ہیں‌کہ ان پیج کی فائل کو . Eps فارمیٹ‌ میں محفوظ کر کے ہم ۔۔۔
    گرافکس سوفٹ وئیر مین کھولتے ہیں خاص طور پر photoshop میں
    پی ڈی ایف فائل محفوظ‌کر کے آپ ری سائز بھی آسانی سے کر سکتے ہیں

    اور اگر آپ اس کو اُسی طرح کسی سے شئیر کرنا چاہین تو کر سکتے ہیں‌۔۔!

    شکریہ ۔۔!
     
  13. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    پی ڈی ایف فیکٹری مفت دستیاب نہیں ہے جبکہ پرائمو پی ڈی ایف فری ویئر ہے۔
    پرائمو پی ڈی ایف کی مدد سے بھی تمام ٹیکسٹ ایڈیٹر سافٹ ویئر سے فائل پی ڈی ایف میں کنورٹ کی جا سکتی ہے بلکہ یہ آپشن تو تقریباً پی ڈی ایف بنانے والے تمام سافٹ ویئر میں ہوتا ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ یہ صرف ان پیج کے ساتھ کام کرتا ہے۔
    پی ڈی ایف فائل کسی بھی سافٹ ویئر سے بنائی گئی ہو اسے فوٹو شاپ میں کھولا جا سکتا ہے۔
     
  14. ہما

    ہما -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 23, 2007
    پیغامات:
    1,694
    بُہت خوب جزاک اللہ خیر ۔۔۔۔!!‌
    یہ مُجھے زیادہ پسند آیا کیوں‌کہ یہ زیادہ کلیئر ہے ۔۔

    شکریہ ! :00001: :00009:
     
  15. ام ھود

    ام ھود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    1,198
    اوہ آخر میں بھی کامیاب ہو گئی اعجاز بھائی کی بات سمجھنے میں ۔۔ خیر پورے دن کی محنت کے بعد میری کتاب pdf file میں کنورٹ ہو گئی جزاکم اللہ احسن الجزا
     
  16. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    ماشاء‌اللہ اب ذرا ہماری ای میل پر تو ارسال کریں نا اگر اجازت ہو اگر جملہ حقوق ہیں تو پھر کوئی مسئلہ نہیں۔
     
  17. ام ھود

    ام ھود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    1,198
    اعجاز بھائی ابھی فل تیار نہیں ہوئی ۔۔ ایک اور مسئلہ بھی ہے ابھی شئیر کرتی ہوں
     
  18. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  19. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    بہت اچھی لڑی ہے۔ شکریہ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں