اقبال کا شکوہ / جوابِ شکوہ

ڈان نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏دسمبر 18, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Truthness

    Truthness -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 1, 2009
    پیغامات:
    97
    سلمان ملک بھائی ! مان لیتے ہیں کہ اگر اقبال پر فتوی بازی کرنے والے دیوبندی یا بریلوی تھے تو کیا ہم ان کی مخالفت میں اقبال کے غلط طرزعمل کو صحیح قرار دے دیں ؟ دوسرے سلفی علماء کی رائے جاننے سے پہلے آپ بشیراحمد کے سوال مطابق ایز اے مسلم شکوہ اور جواب شکوہ کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہوگی ؟ پھر یہاں پر بحث اقبال کی ذات پر نہیں ہورہی بلکہ ان کےشکوہ اور جواب شکوہ پر ہورہی ہے
     
  2. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    ٹروتھنیس بھائی نے بلکل صحیح کہا
    اقتباس کی گئی سلمان ملک بھائی کی اس بات کو اگر ایک اور پیرائے میں دیکھا جائے تو جن کے خلاف ہم اتنا لکھتے رہتے ہیں انہوں نے تو "شکوہ" میں لکھی ہوئی گستاخی کو پہچان لیا اور ردعمل پیش کیا اور ہم اہلحدیث ہوتے ہوئے "شکوہ" کی وکالت کرنے لگے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    نعوذباللہ
     
  3. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    جی بھائیوں ضرورت اسی بات کی ہے کہ ہم سب شخصیت پرستی سے اوپر اٹھ کر سوچیں
    اللہ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق دے
    آمین
     
  4. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں