گو گل ایڈسنس سے پیسے کمانا

AATISH.MALIK نے 'ویب ڈیزائننگ' میں ‏دسمبر 18, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
    میں گوگل ایڈسنس میں کوفی کام کر چکا ہو اور میں سب کو سکھانے کے لیے تیار ہو لیکن میں سمجھتا ہو کہ اس کی کوئی فیس ہونی چاہیے تو سوچا کہ آپ لوگو سے پوچھ لو فیس زیادو نہیں‌ہو گی

    میں‌پورا طریقہ اور ساتھ 1000 یاہو یوزردو گا اس سے آپ کا کام آسان ہو چائے گا
    تو پھر آپ سب کیا کہتے ہیں

    may last time yaha kuch lik raha ho is kay bad may yaha reply nehi karo ga
    to suneye
    may ya batao ga k account kesay banana hay aur kya kya option rakni hay jo sab say asan ho aur com a sekay
    is kay bad blog ya website banani hay us ka total tareka batao ga
    pher us may adds lagana
    pher may kud ap ko apnay 1000 kay kareeb yahoo contact send karo ga jis may pakistani indian aur out of pakistan aur indian be log hay
    us kay bad may ap ko un contact kay sath com karna be sekao ga k kesay vo log codes may bat kartay hay
    aur code may com kartay hay
    ap kay blog per counter be hona chaheay aur kuch aur ip trace karnay wala silsila be yahi jo ap ke site per com karay us ka pora bio data ap kay pass ho aur ap ko pata ho k us nay ap ka com pora keya k nehi
    pher may ya be batao ga k ap aur zeyada contact kaha say lay sektay ho
    may nay 5 say 10 logo ko add keya tha kud pher ajj tak may nay kesi ko first add nehi keya balkay sab
    mujay add kar rahay hay so maray pass 1000 kay kareeb contact hay jis may 40 zaror online hotay hay ya 40 kay kareeb
    ab rahi fee ke bat
    AIK HAZAR fee hay is ke aur pahlay dani ho ge auger ap logo kko TWO months kay under 100 dollar mil jay to kuch bura nehi hay
    aur rahi bat garanty ke to bhai jee wasay to insan ke be koi garanty nehi hay
    per pher be auger ap koi galti nehi karay gay to google app ko banned nehi karay ga
    is may be kuch tricks hoti hay jesay
    google page ctr control karna aur clix aur visitor control karna
    so vo be sab bataya jay ga
    SAB KA BOHAT BOHAT SHUKREYA AUR YA LAST POST THE
    AB SIRF YAHOO PER JAWAB DEYA JAY GA SHUKREYA SAB KA
     
    Last edited by a moderator: ‏دسمبر 21, 2008
  2. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    آپ کے سگنیچر دیکھ کر ہی آپ کی مہارت کا اندازہ ہو جاتا ہے۔ سب سے پہلے تو آپ نے گوگل ایڈ سینس پر جو ’’کوفی‘‘ کام کیا ہے اس کی تفصیل سے آگاہ کریں۔ کیا آپ کی کوئی ویب سائٹ بھی ہے یا بلاگ سپاٹ سے ہی آپ ڈالرز کے مزے لے رہے ہیں؟
    اور آپ ہمیں کیا سکھانے کا ارادہ رکھتے ہیں جس کی آپ کو فیس بھی ادا کرنی ہو گی۔ فیس تو ہم ڈاکٹرز کو بھی نہیں دیتے :00003:
     
  3. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
    یہ رہا ثبوت


    [​IMG]
     
    Last edited by a moderator: ‏دسمبر 18, 2008
  4. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
    میں ریب ماسٹر ہو بہت سائیٹ ہے لیکن بلاگ سپاٹ اچھا ہے
     
  5. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    اس ڈاک ٹکٹ سائز کے ثبوت کو محدب عدسے سے بھی دیکھیں تو سمجھ نہیں آئے گا۔ برائے مہربانی ذرا بڑی تصویر دیں۔
    اس کے علاوہ اپنی بنائی ہوئی کسی ایک آدھ ویب سائٹ کا یو آر ایل بھی دیں اگر مناسب سمجھیں تو۔
     
  6. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    [​IMG]

    آپ کی سلپ کا دیدار ہم نے کر ہی لیا۔ اس میں تو نام ہی کٹا ہوا ہے تو ہم کیسے مان لیں کہ یہ امائونٹ آپ کا ہی ہے؟
    میں ذرا اپنی ویسٹرن یونین کی سلپ نکال کے لاتا ہوں تاکہ موازنہ کر سکوں کہ اوریجنل بھی ہے کہ نہیں۔
     
  7. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    اپنی فیس کا بھی بتا دیں تاکہ سیکھنے کے خواہش مند افراد کے لیے آسانی ہو۔ ارادہ تو ہمارا بھی ہے کہ گوگل ایڈسینس کے بارے میں کچھ پتا ہو، تو بسم اللہ کریں۔
     
  8. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
    بھائی آپ کو سب مزاق لگتا ہے نہ
    آپ یاہو پر آئے میں‌سب شو کرواتا ہو آپ کو
    پھر اگر یقین آئے تو یہا ں آ کر سب کو بتا دینا
    (ای میل حذف)
     
  9. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    مجھے کیوں مذاق لگے گا بھائی۔ آپ سکھانے کی مزید تفصیلات سے آگاہ کریں۔
     
  10. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    بھائی جب آپ گوگل ایڈسینس سے کمارہے ہیں تو اس کے سیکھانے کی فیس کا مطالبہ کیوں کررہے ہیں‌۔ ؟
     
  11. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    Trying to use another trump card to get some . . . . . ..:00026:

    میرا خیال ہے کہ اشارہ کافی ہے
     
  12. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    اصل میں ایسے اشتہار ہر جگہ نظر آتے ہیں کہ کیسے آپ آسانی سے ڈالرز کما سکتے ہیں۔ ان میں سے 99 فیصد تو دھوکا ہی ہوتا ہے اس لیے ہم محتاط رہتے ہیں کہ نا خود بے وقوف بنیں اور نہ دوسروں کو بننے دیں۔ گوگل بہت بڑی کمپنی ہے۔ وہ اتنے بے وقوف نہیں ہیں کہ لوگوں میں پیسے بانٹتے پھریں۔ لیکن اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ وہ پے منٹ ضرور کرتے ہیں۔
    آتش ملک صاحب اگر واقعی ایسا کر سکتے ہیں کہ دوسرے بھی مہینے کے زیادہ نہیں تو کم از کم سو ڈالرز کما سکیں تو وہ ضرور سکھائیں۔
     
  13. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
    بھائی جان افریدی جی یار پتہ کیا کراچی میں کچھ کمپنیا یہ کام سکھا رہی ہے اور ان کی فیس 2 ہزار سے 3 ہزار ہے
    میں فیس اپنے اخراجات پورے کرنے کے لیے کر رہا ہو اور وہ لوگ کام بھی سھی نہیں سکھاتے پر میں آپ کو ایمان داری سے سکھائوں گا باقی اللہ بہتر کرے میں کام
    yahoo پر ہی سکھا سکتا ہو سو خواہش مند yahoo پر رابتہ کرے شکریہ
     
  14. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    کون سی کمپنیاں یہ کام سکھا رہی ہیں؟ برائے مہربانی کسی کا نام اور پتا بتائیں کیونکہ ہم تو رہتے ہی کراچی میں ہیں۔
    اپنی یاہو کی آئی ڈی ذاتی پیغام میں ارسال کریں تو آپ سے رابطہ کیا جائے۔ کم از کم یہ تو یہاں بتا دیں کہ آپ نے یہ کام کہاں سے سیکھا ہے؟
    میں آپ کو یہ بتا دوں کہ میرے دوست ہر ماہ ویسٹرن یونین سے کم سے کم بھی ایک ہزار ڈالر وصول کر رہے ہیں۔
     
  15. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    بھائی میرے یا تو آپ یہ بات کہتے نہیں اور اگر کہا تو پھر ساتھیوں کو سکھائیں

    ضروری تو نہیں کہ ہر کام کا معاوضہ ہی لیا جائے بہرحال ہر انسان کی اپنی اپنی سوچ ہوتی ہے
     
  16. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    علمدار بھائی اصل کام ہے تھیسس کا

    کچھ لوگوں کو پیپرز بنانے ہوتے ہیں جو باہر کے ایسٹیٹیوٹس بنواتے ہیں یہ ایک قانونی کام ہوتا ہے مگر اس کے تعلیمی قابلیت بھی ویسی ہی چاہیئے بے شک اس کا معاوضہ اچھا ملتا ہے مگر وصولی میں پانچ سے چھ ماہ تک لگ جاتے ہیں کراچی کے اچھی تعلیم یافتہ افراد یہ کام کر رہے ہیں اور کافی سارے ادارے ہیں

    رہی بات ایڈسنس والی تو یہ میری سمجھ میں ابھی تک نہیں آیا ہے
     
  17. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
    ایک کام کرے سب مل کر مجھ سے یاہو پر بات کر لے میں ساری تفصیل بتا دو گا یار یہاں زیادہ لکھا نہیں جاتا اردو میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی بھی اب رابتہ کر لے انشاءاللہ سب کی تسلی لو جائے گی
     
  18. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    اس کو سمجھنے کے لیے مجھے تو ایک ماہ لگ گیا تھا :00002:
     
  19. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
    میں اردو مجلس کی اپنی پروفائل پر اپنا yahoo id دے رہا ہو رابتہ کر لیں
     
  20. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    بھائی رابطہ کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہے آپ بھی ہمارے بھائی ہیں اگر آپ کی ایک کوشش سے کسی انسان کا بھلا ہوتا ہے تو میں سو بار آپ سے رابطہ کرنے کو تیار ہوں باوجود اس کے کہ میں آج کل میں حد سے زیادہ مصروف ہوں لیکن اگر اس میں کسی کی فلاح ہو سکتی ہے تو میں حاضر ہوں بھائی !
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں