حیدرآباد - پاکستانی شہر

حیدرآبادی نے 'دیس پردیس' میں ‏جولائی 14, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    حیدرآباد
    ایک طلسماتی نام
    شہرِ محبت
    تہذیب و ثقافت کا آئینہ !
    ساری دنیا میں ایک نام کے دو خوبصورت شہر ۔
    ایک ہندوستان میں اور دوسرا پاکستان میں ۔
    دونوں کی بنیادیں تاریخی ۔۔۔ دونوں کا ماضی عظیم الشان ۔۔۔ تہذیب و ثقافت پسند و انتخاب و نیز کئی امور میں یکسانیت و مماثلت ۔

    ۔۔۔۔
    پاکستانی شہر کا تعارف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!! :)

    نام :
    حیدرآباد (سندھ) ، پاکستان
    دریائے سندھ کے کنارے وجود میں آیا ۔ سندھ کے اضلاع کے ایک ضلع کا مرکز و مستقر ، پاکستان کے بڑے شہروں میں سے ایک شہر ، پشاور و کراچی کے درمیان کی ریلوے لائن پر ہے ۔
    تاریخ :
    وجود میں آنے کے بعد ہی سے روحانی مرکز ۔ قدیم ہندو حکمراں نیرون نے اس علاقے میں حکومت کی ۔ اس کے بعد کلو وار خاندان کے غلام شاہ نے 1768ء میں ایک قلعہ تعمیر کروایا جس کو نیرون قلعہ نام سے موسوم کیا گیا ۔ سندھ کے شمال میں واقع گانجوٹکر پہاڑ پر حکومت کا دربار ہے ۔ اب بھی یہیں سے حکمرانی چلتی ہے ۔ 1843ء تک سندھ سلطنت کا یہ دارالخلفا تھا ۔
    نام کی وجہ تسمیہ :
    حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے داماد مبارک حیدر (حضرت علی رضی اللہ عنہ) کے نام سے موسوم کرتے ہوئے نیرون قلعہ کو حیدرآباد نام دیا گیا ۔
    تالوور ، کولووال حکمرانوں کے درمیان 1843ء میں ایک بڑی جنگ ہوئی جس کے بعد کے نتائج میں حیدرآباد ، برطانوی حکمرانوں کے قبضے میں چلا گیا ۔ کچھ عرصہ تک برطانوی جنرل چارلس جیمس نے کراچی کو دارالخلافہ بنایا ۔
    نظم و نسق :
    حیدرآباد شہر میں 1853ء میں حیدرآباد کو میونسپلٹی کی شکل دی گئی ۔ اس وقت سے ہی صنعتی مرکز کی طرح ترقی پاتا رہا ۔
    موجودہ مردم شماری :
    ساٹھ (60) لاکھ
    صنعتیں :
    ٹکسٹائلز ، شکر ، سیمنٹ ، شیشہ سازی ، صابن ، کاغذ ، پلاسٹک ، سونا چاندی اور نگینہ سے متعلق شہر مشہور ہے ۔
    سیاحتی مقامات :
    کلووار ، تالووار حکمرانوں کے تعمیر کردہ مضبوط قلعہ ، خوبصورت محلات ، فن تعمیر کی عکاسی ، قبور ، چڑیا گھر ، سندھ میوزیم ۔
    زبان :
    اردو اور سندھی ۔
    مرغوب غذا :
    بریانی ، نان کی روٹی ، نہاری ، لجمی غذائیں ۔
    بستیوں کے نام :
    دولت آباد ، سرے گھاٹ ، نورانی بستی ، گوڈس ناقہ ، مرزا محل ۔
    جامعات (یونیورسٹیز) :
    1947ء میں کراچی کے مرکز سندھ میں سندھ یونیورسٹی قائم کی گئی جو ملک کی کئی عظیم جامعات میں سے ایک بڑی یونیورسٹی کا درجہ رکھتی ہے ۔ 1951ء میں اس کو حیدرآباد منتقل کیا گیا ۔ اس موجودہ یونیورسٹی کے تحت 32 کالجز ہیں ۔ یہ درس گاہ دریائے سندھ کے کنارے ہے ۔
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
  3. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    ارے واہ جی واہ۔۔۔
    کیا کہنے آپ کے۔۔
     
  4. Naila

    Naila -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 2, 2007
    پیغامات:
    128
  5. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    بھائی!
    میں بھی حیدرآباد کا ہوں۔
    یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ بھی میرے شھر کے ہیں۔
    جزک اللہ
     
  6. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
    کون سا حیدرآباد
    پاکستان
    یا
    ہند
    ؟
    ؟
    ؟
     
  7. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
  8. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
  9. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    دو دو حیدر آبادی۔۔۔؟؟؟
    ماشا اللہ ۔۔
    اللہ آپ دونوں کو خوش و سلامت رکھے
     
  10. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    سلام علیکم
    پاکستانی حیدرآبادی صاحب !
    آپ سے مل کر خوشی ہوئی۔
    مگر پاشا ، ہم دکن کے ہیں ، حیدرآباد دکن (انڈیا)

    ویسے آبائی شہروں کے ایک جیسے ناموں کی وجہ سے آپ بھی ہمارے ہی بھائی ٹھہرے۔
    آپ کے حیدرآباد میں مچھر ہیں یا نہیں‌ ؟ :00024:
     
  11. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    بھائی یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ ہمارے جڑواں بھائی ہو جیسے ہمارے شھر جڑواں ہیں۔
    آپ کے شھر میں اگر مچھر ہیں تو ہمارے میں بھی ہونے چاہیں،
    آخر جڑواں جو ہوئے۔ :)
    جزاک اللہ بھائی
    اللہ آپ کو دین کی سمجھ عطا فرمائے۔ آمین
     
  12. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    حیدرآباد میں دو قلعے ہیں۔
    ایک کہلاتا ہے پکہ قلعہ جو جمعیت اہل حدیث مرکز کے بالکل سامنے ہے، یوں کہیے کہ اس قلعہ کے دروازے کے بالکل سامنے جمیعت اہل حدیث کی مسجد بمع مرکز و اسلامی کتاب گھر ہے۔ الحمداللہ
    اور دوسرا کچہ قلعہ جو کہ لطیف آباد میں ہے جو اردو بولنے والوں کا علائقہ ہے۔
    پکہ قلعہ میں اس وقب ھزاروں لوگ رہتے ہیں، وہاں دفاتر، گھر، فلیٹس، بڑی بڑی بلڈنگس، کھیلنے کے میدانات اور اسکول و کالیجز بھی ہیں۔
    اندر جانے سے پتہ نہیں چلے گا کہ یہ کوئی قلعہ ہے بلکہ ایک بہت بڑا شھر ہے، صرف باہر کی دیواروں سے پتہ چلے گا کہ یہ قلعہ ہے۔
    اس قلعہ میں 1992 میں بےنظیر کے دور میں مہاجروں (جو انڈیا سے ہجرت کرکے آئے) کے خلاف آپریشن ہوا تھا جس میں سیکڑوں لوگ مارے گئے تھے۔
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    حیدرآباد کی تصاویر دیکھیے

    اپنا حیدرآباد ۔کام
    والسلام علیکم
     
  13. فرحان دانش

    فرحان دانش -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 3, 2007
    پیغامات:
    434
    میں بھی آج کل حیدرآباد میں رہے رہا ہوں" سرمئی شاموں کا شہر"حیدرآباد
     
  14. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
  15. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    پاشا برسات کے موسم میں تومچھروں کی یاد نکو دلائو
     
  16. وقاص علی

    وقاص علی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 12, 2009
    پیغامات:
    26
    کچہ قلعہ لطیف آباد میں نہیں کینٹ کے علاقے میں لگتا ہے اور اکثریت بولنے والے اردو نہیں ہیں ہاں پکا قلعے میں اردو کی اکژیت ہے اور ایم کیو ایم کا گھڑ ہے جناب
     
  17. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    ارے یار! ہم لطیف آباد سے جاتے تھے اس لیے ہمیں ایسا لگتا تھا کہ حیسے لطیف آباد کا علائقہ ہے۔
    شکریہ بتانے کا بھائی۔
    والسلام علیکم
     
  18. وقاص علی

    وقاص علی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 12, 2009
    پیغامات:
    26
    ویسے آپ لطیف آباد میں کہاں رہتے ہیں
     
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    ارے واہ۔ مجھے دونوں حیدر آباد کے متعلق بہت کچھ پتہ چلا اس تھریڈ سے۔:thumbsupp::thumbsupp:
     
  20. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    حیدرآبادی بھائی آپ کا بہت شکریہ آپ نے میرے شہر کا تعارف کرادیا ویسے آپ نے یہاں کی ربڑی کا تو ذکر کیا نہیں بہت لذیذہوتی :) اھل مجلس کا منہ پانی ہورہا ہوگا :00006: ویسے اس کی بستیوں میں اب لطیف آباد اورقاسم آباد ایک بہت بڑی حیثیت رکھتے ہیں اور الحمدللہ یہاں سلفی جماعت کی کم وبیش 37 مساجد ہیں اور دو مدرسے ہیں ایک بنین کیلئے اور ایک بنات کیلئے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں