حیدرآباد - پاکستانی شہر

حیدرآبادی نے 'دیس پردیس' میں ‏جولائی 14, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بس بشیر احمد بھائی ایک تھریڈ کھولیے مشہور اور معیاری دینی مدارس اور جامعات کے تعارف کا ، یقین جانئیے بہت اچھا ہو گا ۔ مجھے مردوں کی طرح معلومات ہوتیں تو اب تک شروع کر چکی ہوتی۔
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اور یہ حیدر آبادی بھائی آپ حیدرآبادی زبان اور محاوروں کا تھریڈ کھولیے ۔میں سیکھوں گی۔ اسکول کے زمانے میں میں نے ایک پورا ناول حیدر آبادی میں پڑھا تھا سمجھ آگئی تھی بہت اچھا تھا ۔نام یاد کر کے بتاؤں گی اور شئیر بھی کرون گی ۔ان شاءاللہ۔
    بس اب شروع کریں۔
     
  3. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    سسٹر بات تو آپ کی بالکل صحیح ہے لیکن یونیورسٹی پڑھنے اورمدرسے میں پڑھانے کی ذمیداری یہ مشکل کام کرنے کی اجازت نہیں دیتی میں نے آپ کی پوسٹس پڑھیں ہیں کئی مردون کی پوسٹس سے زیادہ علمی ہیں اللہ آپ کے علم اور عمل میں اضافہ فرمائے
     
  4. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    جزاک اللہ بشیر بھائي۔
    میرے بھائی جب میں نے حیدرآباد چھوڑا تھا آج سے تقریبا 12 سال پہلے تو وہاں چند اہل حدیث مسجدیں ہوتی تھی۔
    قاسم آباد (سندھیوں والا علائقہ) میں ایک بھی اہل حدیث مسجد نہیں ہوتی تھی اور جب میں اہل حدیث بنا تھا تو وہاں سے ایک گھنٹے کی مسافت پر پکہ قلعہ جاکر اہل حدیث مرکز میں جمعہ کی نماز پڑھتا تھا۔
    پھر ادھر کراچی کے مرکزی عہدیدار آئے تھے اور ہم نے مل کر ان سے درخواست کی تھی کہ ہمارے علائقے میں بھی مسجد بنائيں اور انہوں نے وعدہ کیا تھا کہ قاسم آباد میں سمجد بنے گی۔ ان شاءاللہ
    میں بہت خوش تھا کہ ہماری عرضی قبول ہوگئی اور ہم بہت جلد اپنی مسجد میں نماز پڑھیں گے مگر اللہ کو کچھ اور ہی منظور تھا اور میں حیدرآباد سے بہت دور، اس ملک سے بھی بہت دور نکل گیا اور ہمارے علائقے میں مسجد کی آس آس ہی رہ گئی، مگر ہمارے بعد ادھر ایک بہترین مسجد بن گئی مگر میں اس کی زمین پر سجدہ ریز ہونے سے محروم ہوگیا۔ :00002:
    جب قاسم آباد کی ساری بریلوی مسجدوں پر میرے اوپر نماز پڑھنے کی پابندی لگ گئی تو سوچتا تھا کہ کب ہماری مسجد بنے گی اور میں اپنی مسجد میں نماز پڑھوں گا، اس کو دھوؤں گا، اس کی صفا‏ئی کروں گا، لوگوں کو ادھر لے جاؤں گا، مگر۔۔۔۔۔:00002::00002::00002:
    خیر اللہ کا شکر ہے کہ ہماری عرضی ایک بڑی مسجد کی شکل میں وجود میں آگئي۔ الحمداللہ :00032:
    اور اب تو حیدرآباد میں ایک نہیں 37 اہل حدیث مساجد۔۔۔الحمداللہ
    بہت بہت شکریہ اتنی بڑی انفورمیشن دینا کا شیخ بشیر بھائی۔
    والسلام علیکم
     
  5. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    پچھلے دنوں عید کے موقع پر ہم حیدرآباد میں تھے. واللہ مچھروں نے وہ درگت بنائی کہ یادیں اب تک ہاتھ پاؤں پر تازہ ہیں :00002:
     
  6. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    جمشید بھائی وضاحت کردین کون سے حیدرآباد میں کیونکہ پاکستان والے حیدرآباد میں اتنے مچھرتو نہیں ہیں
     
  7. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    عتیق بھائی اب قاسم آباد کے ایریا میں دو مسجدیں جماعت اھلحدیث کی ہیں‌
    عتیق بھائی نے لکھا ہے
    جب قاسم آباد کی ساری بریلوی مسجدوں پر میرے اوپر نماز پڑھنے کی پابندی لگ گئی تو سوچتا تھا کہ کب ہماری مسجد بنے گی

    توحید تو یہ اللہ محشر میں کہہ دے
    یہ بندہ جہاں سے خفا میرے لئے تھا ​
     
  8. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    بشیر احمد پاشا بھائی ، میرا نام جمشید نہیں ہے :00002:۔ ویسے جمشید بھائی بھی حیدرآباد ہی میں رہتے ہیں :)۔
    آپ مجھ سے واقف ہونے کے لئے میرا یہ بلاگ پڑھ سکتے ہیں اور یہ میرا انٹرویو بھی :)
     
  9. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    کیوں پاشا کاہے کو سب کو بتادے رہے کہ اپن بھی حیدرآباد فرخندہ بنیاد کے ہیں۔اب لو:tha:
     
  10. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    کیوں ڈر رہے ہیں کہ کہین کوئی بن بلائے مھمان نہ بن جائے :00032:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں