قبلہ (Qibla locator)کی سمت معلوم کریں

ابوعکاشہ نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' میں ‏دسمبر 31, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    قبلہ (Qibla )کی سمت معلوم کریں

    السلام علیکم !
    اب آپ دنیا میں کہیں سے بھی اس ویب سائیٹ کے زریعے قبلہ کی سمت معلوم کر سکتے ہیں
    ۔


    [​IMG]
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  3. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    السلامُ‌ علیکم۔۔۔بہت شکریہ بھائی اس اچھی شئیرنگ کا۔
     
  4. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    وعلیکم السلام
    جزاک اللہ خیرا بھائی ویسے موبائیل فون کے لئے ہو تو بڑی مشکل آسان ہوجائے گی
     
  5. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    میرے خیال میں موبائل کے لیے بھی اس طرح کی کوئی ایپلی کیشن دستیاب ہے۔ لیکن چند مخصوص موبائل سیٹس میں اس کی سپورٹ موجود ہے جیسا کہ سیمبیئن موبائل فونز۔ قبلہ لوکیٹر سے ملتی جلتی موبائل فون کے لیے ایک ایپلی کیشن کا لنک حاضر ہے:
    http://www.guidedways.com/mobile/qiblacompass/download_compass.php
     
  6. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    جزاک اللہ خیراً
     
  7. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    جزاک اللہ علمدار بھائی پر یہ میرے فون میں کام نہیں کرتا :(
     
  8. ہما

    ہما -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 23, 2007
    پیغامات:
    1,694
    بُہت خوب ۔۔۔۔۔
     
  9. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    سونی ایریکسن 750 کے لیے سافٹ ویئر تلاش کرتے ہوئے شاید اسے میں نے دیکھا تھا کہ قبلہ لوکیٹر اس فون کے لیے بھی دستیاب ہے۔ ویسے آپ اپنے موبائل کے لیے گوگل پر تلاش کریں تو شاید مل جائے۔
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جزاک اللہ خیرا۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں