علوی نستعلیق کے بعد اردو مجلس کا خوبصورت منظر

اعجاز علی شاہ نے 'تعلیمات' میں ‏جنوری 6, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​

    السلام علیکم !!
    بھائیو! اور بہنو !!
    جب سے اردو مجلس پر علوی نستعلیق فونٹس انسٹال ہوا ہے اردو مجلس پر لکھنے اور پڑھنے کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔ لیکن یہ مزہ صرف ان لوگوں کو آتا ہے جنہوں نے علوی نستعلیق انسٹال کیا ہو۔ میں یہاں‌پر یہ تھریڈ اس لئے پوسٹ کررہا ہوں کہ آپ لوگوں کو بتاسکوں کہ میں کتنے مزے سے کام کررہا ہوں اور اب اردو کے کیڑے مکوڑوں پر مبنی یونی کوڈ ک فونٹس کو استعمال کرنے کا مزہ ختم ہوچکا ہے۔ آپ لوگ جب لکھیں گے تو لگتا ہے کہ آپ اردو کمپوزر پر کام کررہے ہیں اور جب پڑھیں گے تو پھر کیڑے مکوڑے یاد نہیں آئیں گے۔
    آئیے میں سکرین شارٹس کے ذریعہ آپ لوگوں کو اردو مجلس کا علوی نستعلیق فونٹس کا منظر دکھاتا ہوں۔
    فیصلہ کے ہاتھ میں‌ہے۔

    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    تھریڈ کمپوزنگ سٹائل:
    [​IMG]



    تو جناب اب انتظار کس چیز کا ہے ؟؟

    علوی نستعلیق فونٹس حاصل کرنے کیلئے یہاں پر تشریف لے جائیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    اعجاز بھائی میں نے تو علوی نستعلیق انسٹال کیا ہوا ہے پھر بھی میرے پاس مجلس ویسے ہی کھلتی ہے ۔ ۔ ۔ ہاں جب ورڈ پر کمپوز کرتا ہوں تو علوی نستعلیق میں کمپوز ہو جاتا ہے مگر جو ڈیفالٹ آپ نے سکرین شارٹ میں دکھایا ہے وہ میرے پاس نہیں آتا

    اب آپ بتائیے کیا کروں ؟
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی آپ یہ سکن سلیکٹ کریں ان شاء اللہ سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا۔
    [​IMG]
     
  4. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    نہیں اعجاز بھائی یہ میں پہلے بھی کر کے دیکھ چکا ہوں مگر ایسا ہوتا ہی نہیں ہے ۔ ۔ ۔ میں سمجھا آپ نے کسی اورطریقہ سے کیا ہوگا ۔ ۔ ۔ ۔ خیر جیسا چل رہا ہے وہ بھی غنیمت ہے :)
     
  5. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    جی بھائی میرے پاس بھی یہی مسئلہ ہے ۔۔:00013: !!

    اس کی اسکرین شاٹس ملاحظہ فرمائیں :

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    آپ لوگوں نے نیا ورژن تو انسٹال نہیں کیا کیوں‌کہ وہ میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ کررہا تھا۔ آپ لوگ پرانا ورژن دیکھیں۔
     
  7. asim10

    asim10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 3, 2009
    پیغامات:
    187
    اسلام علیکم
    پلیز پرانا ورژن کہان سے انسٹال کر سکتے ہیں
     
  8. اھل حدیث

    اھل حدیث -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2008
    پیغامات:
    370
    اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔۔۔
    بھائی بہت زبردست ہے۔۔ میں نے تبدیل کیا ہے اور ہو گیا ہے۔۔ اب پڑھنے کا مزا آرہا ہے، تبدیلی اچھی لگتی ہے، ایک چیز کو دیکھ دیکھ کے بور ہو گئے تھے اسی لیے ابن کثیر رحمۃ اللہ نے بھی تفسیر میں فرمایا کہ، قسموں کی تبدیلی نفس کو بھلی لگتی ہے (تفسیر سورۃ التحریم)اور یہ انھوں نے ایک سے زائد بیویوں کے لیے کہا:):00001::00026:۔۔۔ بھائی لیکن ہوم پیج کا فانٹ سائز بہت چھوٹاہے۔۔۔:00002:۔۔۔

    اچھا بھائی مجھے کیبورڈ بھی چاہیے ہے۔۔۔ یعنی اس وقت میں CRULP Urdu phonetic v 1.1استعمال کر رہا ہوں ایم ایس ورڈ پے لیکن بہت ہی فضول ہے۔۔ اس سے "ؤ" نہیں ڈلتی ہے۔۔۔ اور اس سے "ھ" شفٹ +ایچ سے ڈلتا ہے اور اس سے "ئ" بھی شفٹ +یو سے ڈلتا ہے تو بار بار شفٹ کو دبانے سے کوفت کوتی ہے۔۔ برائے مہربانی اچھا سا کیبورڈ keyboard دے دیں۔۔
     
  9. محمداسد

    محمداسد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 5, 2007
    پیغامات:
    102
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    آپ یہ کیبورڈ لے آؤٹ استعمال کرکے دیکھیں۔
    ڈاؤنلوڈ کریں ۔
     
  10. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    [font="alvi nastaleeq v1.0.0"]لیکن مذکورہ لنک کام پی نہیں کررہا میں بھی مندرجہ ذیل باتوں کی وجہ سے کرلپ سے پیچھا چھڑانا چاہتا ہوں پلز لنک کو بحال کیا جائے یا نیا لنک عنایت کریں [/font]
     
  11. منیب

    منیب -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 18, 2009
    پیغامات:
    67
    کی بورڈ اور علوی فونٹ کا لنک کام نہیں کر رہا ۔ غور کریں اور درست کریں
     
  12. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  13. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    شداد بھائی اس ربط کی درستگی کا ایک عرصے سے انتظار تھا
    دیرلگی تم کو آنے میں شکر ہے پھر بھی آئے تو
    آس نے دل کا ساتھ نہ چھوڑاویسے ہم گھبرائے تو
     
  14. کمانڈر فہد

    کمانڈر فہد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 29, 2009
    پیغامات:
    391
    ما شا ء اللہ بہت ہی اچھا فونٹ ہے
     
  15. سعد

    سعد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    129
    میرے پاس یہ کام نہیں‌کررہا
     
  16. ابو طلحہ السلفی

    ابو طلحہ السلفی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    555
    کی بورڈ کا ربط اب بھی کام نہیں کر رہا برائے مہربانی اسے ٹھیک کر دیجیے۔۔۔
     
  17. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  18. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    علوی نستعلیق فونٹ کو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔ ان شاءاللہ
     
  19. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    علوی نستعلیق فونٹ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اب میں آپ کی خدمت میں ایسا فونٹ لے کر حاضر ہوا ہوں جو کہ میں سب سے زیادہ استعمال کرتا ہوں وہ ہے علوی نستعلیق کافی ڈھونڈنے کے بعد بھی یہ اکیلا فانٹ نہیں ملا تو سوچا کہ چلو میں ہی آپ لوڈ کردیتا ہوں
    [​IMG]
     
  20. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بہت شکریہ
    فاروق بھائی کونسا ورژن ہے؟؟؟
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں