عاشورا كے موقع پر تيار كردہ كھانا تناول كرنا

اعجاز علی شاہ نے 'ماہِ محرم الحرام' میں ‏جنوری 8, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    عاشورا كے موقع پر تيار كردہ كھانا تناول كرنا

    كيا يوم عاشوراء كے موقع پر شيعہ كا پكايا ہوا كھانا تناول كرنا جائز ہے، ان كا كہنا ہے كہ يہ كھانا وہ اللہ كے ليے تقسيم كر رہے ہيں اور اس كا ثواب حسين رضى اللہ تعالى عنہ كو پہنچايا جاتا ہے، پھر اگر ميں يہ كھانا نہ لوں تو مجھے نقصان پہنچنے كا خطرہ ہے اس ليے كہ ميں عراق ميں رہائش پذير ہوں اور آپ جانتے ہيں كہ وہ اہل سنت كے ساتھ كيا سلوك كرتے ہيں ؟

    الحمد للہ:

    يوم عاشوراء ميں شيعہ حضرات جو كھانا پكاتے اور ماتم كرتے اور سر زخمى كرتے ہيں يہ سب بدعات ميں شامل ہے، اس كى تفصيل سوال نمبر ( 4033 ) اور ( 9438 ) كے جواب ميں بيان ہو چكى ہے، اس ميں نہ تو شركت كرنا جائز ہے، اور نہ ہى ايسا كرنے والوں كى معاونت كرنا، كيونكہ يہ گناہ و برائى اور ظلم و زيادتى پر تعاون ہے.

    اور اسى طرح انہوں نے اس بدعت و گمراہى كے ليے جو كھانا تيار كيا ہے تناول كرنا بھى جائز نہيں.

    شيخ ابن باز رحمہ اللہ كہتے ہيں:

    " يہ بہت ہى شنيع اور قبيع برائى اور بدعت ہے، اسے ترك كرنا واجب ہے، اور اس ميں شركت كرنا جائز نہيں، اور اس بدعت ميں جو كھانا پيش كيا جاتا ہے تناول كرنا جائز نہيں "

    اور ايك مقام پر كہتے ہيں:

    " اس ميں شريك ہونا جائز نہيں، اور نہ ہى اس كے ليے ذبح كردہ گوشت اور كھانا تناول كرنا جائز ہے، اور اس ميں پيش كردہ مشروبات نوش كرنا بھى جائز نہيں، اور اگر ذبح كرنے والا غير اللہ يعنى اہل بيت كے ليے ذبح كرتا ہے تو يہ شرك اكبر ہو گا؛ كيونكہ اللہ سبحانہ و تعالى كا فرمان ہے:

    { كہہ ديجئے ميرى نماز اور ميرى قربانى اور ميرا زندہ رہنا اور ميرا مرنا اللہ رب العالمين كے ليے ہے، اس كا كوئى شريك نہيں اور مجھے اسى كا حكم ديا گيا ہے، اور ميں سب ماننے والوں ميں سب سے پہلا ہوں }الانعام ( 162 - 163 ).

    اور فرمان بارى تعالى ہے:

    { يقينا ہم نے آپ كو حوض كوثر عطا كيا ہے، آپ اپنے رب كے ليے نماز ادا كريں اور قربانى كريں }الكوثر ( 1 - 2 ) انتہى.

    ديكھيں: فتاوى الشيخ عبد العزيز بن باز ( 8 / 320 ).

    ليكن اگر يہ كھانا قبول نہ كرنے ميں آپ كے ليے خطرہ ہو تو ضرر اور نقصان دور كرنے كے ليے يہ كھانے قبول كرنے ميں كوئى حرج نہيں.

    واللہ اعلم .



     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    اپڈیٹ!!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    اپڈیٹ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاكم اللہ خيرا وبارك فيكم ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    اپڈیٹ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
    • تخلیقی تخلیقی x 1
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    اپڈیٹ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    جزاک اللہ خیرا۔

    کچھ غیر شیعہ یعنی سنی لوگ بھی نو دس محرم کو کھانا وغیرہ تقسیم کرتے ہیں۔ ہمیں تو دیکھ کر ہی کراہت محسوس ہوتی ہے کھانا تو دور کی بات۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    هر کام سنت کے خلاف کرنا هے پهر بهی اپنے آپ کو سنی کہلواتے هیں پورا سال نہ کهانا اور نہ پانی اور ان دو دنوں میں روزے کا حکم هے گلی گلی هر محلے میں پانی پلایا جارها هے هر کام دین کے الٹ کرنا هے اللہ هم سب کو توفیق دے آمین
    اور جو لوگ ان سے کهانا لے کر کهاتے هیں وہ تو ویسے هی جایئز نہیں لیکن یہ بهی یاد رکهیئے کہ اس کهانے میں اور گندگی کے علاوہ تهوک ضرور ملا کر دیتے هیں جس کو یہ لوگ سنت کہتے هیں ۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاک اللہ خیرا۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں