الرحیق المختوم ~~ آراء + تبصرے

باذوق نے 'سیرت النبی (ص) : الرحیق المختوم' میں ‏اپریل 21, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. mahajawad1

    mahajawad1 محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2008
    پیغامات:
    473
    الحمدللہ یہ صفحات بھی کمپوز ہو چکے ہیں، اور اسکے علاوہ صفحہ 180 سے 243 تک بھی میں کمپوز کر چکی ہوں لہٰذا ان صفحات کو بھی اپ ڈیٹ کر دیا جائے۔اگر کوئی اور بھائی یا بہن الحیق المختوم کمپوز کر رہے ہیں تو پلیز مجھے بتا دیں کہ وہ کون سے صفحات کر رہے ہیں۔میں اب ان شاءاللہ تعالیٰ صفحہ 34 سے 72 تک کمپوز کرنے کی کوشش کرونگی۔
     
  2. محمد نعیم

    محمد نعیم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2007
    پیغامات:
    901
    السلام علیک م

    میں ابھی مجلس پر غزوہ بحران اور سریہ زید بن حارثہ کمپوز کرکے بھیجنے لگا ہوں ۔ کسی کو کوٕی اعتراض تو نہیں ہے ؟:00006:
     
  3. محمد نعیم

    محمد نعیم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2007
    پیغامات:
    901
    یہ لو بھئی غزوہ ذات الرقاع بھی آیا !

    میرے علاوہ کوئی اور تو اسے پوسٹ کرنے کی کوشش نہیں کررہا ؟ اگر کر رہا ہے تو نہ کرے۔

    والسلام
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
  5. محمد نعیم

    محمد نعیم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2007
    پیغامات:
    901
    الرحیق المختوم کے روابط کی فہرست کو ابھی تک اپڈیٹ نہیں کیا گیا ہے ۔

    مجھے یہ سمجھنے میں دشواری پیدا ہو رہی ہے کہ کون کون سے مضامین کمپوز ہو چکے ہیں ۔

    امید ہے کہ یہ فہرست اپڈیٹ کر دی جائے گی ۔

    :)
     
  6. شفیق

    شفیق ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 24, 2010
    پیغامات:
    137
    میرے‌بھائی اس کتاب کی مکمل یونیکوڈ کمپوزنگ کیسے مل سکتی ہے؟
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    روابط شامل كر ديئے گئے ہیں۔ آپ بھی نظر ثانی کر کے دیکھیے۔ جارى ركھیے وفقنا اللہ واياكم۔
    الرحیق المختوم ~~ فہرست + مضامین کے روابط - URDU MAJLIS FORUM
    كمپوزنگ جارى ہے۔۔۔۔
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
  10. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    درج ذیل صفحات کمپوز ہو رہے ہیں۔
    535 سے 576 تک
    591 سے 612 تک
    622
    634
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    535:: اس غزوے کا سبب
    تا
    576 :: سریہ علی بن ابی طالب
    ــــــــــــــــــــــــ
    591 :: اس سن کے بعض اہم واقعات
    تا
    612 :: دعوت کی کامیابی اور اثرات
    ــــــــــــــــــــــــــــــــــ

    بارك اللہ فيكم ووفقكم للخير، باقى اركان مكتبہ اسلاميہ سے گزارش ہے کہ نوٹ فرماليں۔

    البتہ صفحہ 622 سے 634 تک پہلے ہی کمپوزنگ ہو چکی ہے ، آپ اس كو نہ دہرائیں۔
    جب کہ صفحہ 634 سے 644 تک خانہ نبوت کے عنوان سے جو باب ہے اس كى كمپوزنگ جارى ہونے كے متعلق پہلے یہاں عرض كيا جا چکا ہے۔
     
  12. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    :: تیسرا مرحلہ
    180 :: بیرون مکہ دعوت اسلام
    180 :: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم طائف میں
    187 :: قبائل اور افراد کو اسلام کی دعوت
    187 :: وہ قبائل جنہیں اسلام کی دعوت دی گئی
    189 :: ایمان کی شعائیں مکہ سے باہر
    194 :: یثرب کی چھ سعادت مند روحیں
    196 :: حضرت عائشہ سے نکاح
    197 :: اسراء اور معراج
    205 :: پہلی بیعت عقبہ
    206 :: مدینہ میں اسلام کا سفیر
    206 :: قابل رشک کامیابی
    210 :: دوسری بیعت عقبہ
    211 :: گفتگو کا آغاز اور حضرت عباس کی طرف سے معاملے کی نزاکت کی تشریح
    212 :: بیعت کی دفعات
    213 :: خطرناکیء بیعت کی مکرر یاددہانی
    214 :: بیعت کی تکمیل
    215 :: بارہ نقیب
    216 :: شیطان معاہدے کا انکشاف کرتا ہے
    216 :: قریش پر ضرب لگانے کے لیے انصار کی مستعدی
    217 :: روساء یثرب سے قریش کا احتجاج
    217 :: خبر کا یقین اور بیعت کرنے والوں کا تعاقب
    219 :: ہجرت کے ہراول دستے
    223 :: قریش کی پارلیمنٹ ، دار الندوہ میں
    224 :: پارلیمانی بحث اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قتل کی ظالمانہ قرار داد پر اتفاق
    226 :: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت
    227 :: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مکان کا گھیراؤ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    ماشاء اللہ، جزاكم اللہ خيرا و بارك فيكم ، تمام روابط اپ ڈیٹ كر دئيے ہیں آپ بھی نظرثانى كر ليں اور كوئى غلطى ہو تو بتائيں ۔
    URDU MAJLIS FORUM - تنہا پوسٹ دیکھیں - الرحیق المختوم ~~ فہرست + مضامین کے روابط

     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    السلام عليكم
    بھائى تاخير كے ليے معذرت قبول فرمائيں۔
    180 تا 189 ہو چکا ہے
    205 سے 217 ہو چكا ہے الحمد للہ
    مزيد كو اچھی طرح چیک کرنے لیے مجھے ذرا وقت ديں ، دراصل كمپوزنگ صورت حال والا تھریڈ اور روابط والے تھریڈ ميں اختلاف نے چکرا كر ركھ ديا ہےالله المستعان ، سارا كچھ نئے سرے سے ديكھ كر اپ ڈیٹ كر كے عرض كرتى ہوں كہ كون سے مضامين باقى ھیں۔
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    بھائى يہ سارا mahajawad, سسٹر كر چکی ہیں۔ ماشاء اللہ ۔

    265 :: مسلح کشاکش
    265 :: ہجرت کے بعد مسلمانوں کے خلاف قریش کی فتنہ خیزیاں اور عبداللہ بن ابی سے نامہ و پیام
    266 :: مسلمانوں پر مسجد حرام کا دروازہ بند کیے جانے کا اعلان
    267 :: مہاجرین کو قریش کی دھمکی
    267 :: جنگ کی اجازت
    يہ رہتا ہے آپ اس كو كريں جب تك باقى چیک ہوتا ہے۔ وفقكم اللہ للخير ۔
     
  16. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    کامل
     
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    جزاكم اللہ خيرا ، روابط اپ ڈیٹ كر دئيے ہیں جارى ركھیے۔
     
  18. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    494 :: صلح خدیبیہ کے بعد کی فوجی سرگرمیاں
    494 :: غزوہء غابہ یا غزوہء ذی قرو
    519 :: سن 7ھ کے چند سرایا
    519 :: سریہ قدیر (صفر یا ربیع الاول سن7ھ)
    519 :: سریہ حسمی (جمادی الآخرہ سن 7ھ )
    520 :: سریہ تربہ (شعبان سن 7ھ )
    520 :: سریہ اطراف فدک (شعبان سن 7ھ )
    520 :: سریہ میفعہ (رمضان سن 7ھ )
    520 :: سریہ خیبر (شوال سن 7ھ )
    520 :: سریہ یمن وجبار (شوال سن 7ھ )
    521 :: سریہ غابہ
    522 :: عمرہء قضا
    525 :: چند اور سرایا
    525 :: سریہ ابوالعوجا (ذی الحجہ سن 7ھ )
    525 :: سریہ غالب بن عبداللہ (صفر سن 8ھ )
    525 :: سریہ ذات اطلح (ربیع الاول سن 8ھ )
    525 :: سریہ ذات عرق (ربیع الاول سن 8ھ )

    کمپوزنگ جاری ۔ ۔ ۔۔ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    جزاک اللہ خیرا
     
  20. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    جزاکم اللہ خیرا
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں