الرحیق المختوم ~~ آراء + تبصرے

باذوق نے 'سیرت النبی (ص) : الرحیق المختوم' میں ‏اپریل 21, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    کچھ تبصرے یہاں منتقل كيے ہیں ۔ الرحيق المختوم سے متعلق تمام تبصرے صرف اس تھریڈ ميں كيے جاسكتے ہیں۔ كتاب كے اصل تھریڈز ميں پوسٹ نہ كريں ۔
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    جزاک اللہ خیرا بھائی۔
     
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    269 :: سرایا اور غزوات
    269 :: سریہ سیف البحر
    270 :: سریہ رابغ
    270 :: سریہ خرار
    271 :: غزوہ ابواء یا ودان
    271 :: غزوہ بواط
    272 :: غزوہ سفوان
    272 :: غزوہ ذی العشیرہ
    273 :: سریہ نخلہ
    279 :: غزوہ بدر کبرٰی اسلام کا پہلا فیصلہ کن معرکہ
    279 :: غزوے کا سبب
    279 :: اسلامی لشکر کی تعداد اور کمان کی تقسیم
    280 :: بدر کی جانب اسلامی لشکر کی روانگی
    281 :: مکے میں‌خطرے کا اعلان
    281 :: جنگ کے لیے اہل مکہ کی تیاری
    281 :: مکی لشکر کی تعداد
    282 :: قبائل بنو بکر کا مسئلہ
    282 :: جیش مکہ کی روانگی
    282 :: قافلہ بچ نکلا
    283 :: مکی لشکر کا ارادہ واپسی اور باہمی پھوٹ
    283 :: اسلامی لشکر کے لیے حالات کی نزاکت
    284 :: مجلس شورٰی کا اجتماع
    286 :: اسلامی لشکر کا بقیہ سفر
    286 :: جاسوسی کا اقدام
    287 :: لشکر مکہ کے بارے میں اہم معلومات کا حصول
    288 :: باران رحمت کا نزول
    288 :: اہم فوجی مراکز کی طرف اسلامی لشکر کی سبقت
    289 :: مرکز قیادت
    289 :: لشکر کی ترتیب اور شب گزاری
    290 :: میدان جنگ میں مکی لشکر کا باہمی اختلاف
    292 :: دونوں لشکر آمنے سامنے
    294 :: نقطہء صفر اور معرکے کا پہلا ایندھن
    294 :: مبارزت
    295 :: عام ہجوم
    295 :: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی دعا
    296 :: فرشتوں کا نزول
    297 :: جوابی حملہ
    299 :: میدان سے ابلیس کا فرار
    299 :: شکست فاش
    299 :: ابوجہل کی اکڑ
    300 :: ابوجہل کا قتل
    302 :: ایمان کے تابناک نقوش
    306 :: فریقین کے مقتولین
    کمپوزنگ ۔ جاری ۔۔۔
     
  5. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    صفحہ نمبر : 5

    13 :: عرض ناشر
    16 :: مقدمہ طبع سوم (عربی)
    19 :: پیش لفظ
    22 :: عرض مولف
    27 :: اپنی سرگزشت
    31 :: زیر نظر کتاب کے بارے میں (از:مولف)

    کمپوزنگ ۔ جاری ۔۔۔
     
  6. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    جزاک اللہ خیرا فاروق بھائی
     
  7. 03arslan

    03arslan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2009
    پیغامات:
    418
    السلام علیکم
    57 :: عرب -- ادیان و مذاہب
    63 :: دین ابراھیمی میں قریش کی بدعات
    67 :: دینی حالت
    68 :: جاہلی معاشرے کی چند جھلکیاں
    68 :: اجتماعی حالات
    71 :: اقتصادی حالت
    72 :: اخلاق
    میں کمپوز کر رہا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
    میری انتظامیہ سے گزارش ہے کہ یہ تٹریذ کو سمجنا میرے لیے مشکل ہے
    اس چیز/ بات کو مدے نظر رکھتے ہوئے مجھے بتاتیں کہ اب میں کون سے صفحات کروں میہر بانی ہوگی مجھ کو بزریعہ ای میل ہو سکے تو مطلع کر دیں exsata@gmail.com
    میرے خیال میں اگر اس تھریڈ میں کچھ تبدیلی کر دی جائے تو سمجھنے میں آسانی ہوسکتی ہے
    و جزاک اللہ خیر
    و علیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
     
  9. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
    کافی انتظار کے بعد سوچا کہ نیک کام میں اتنی دیر کیوں ہو رہی ہے آخر کیا وجہ ہے کہ میرے سوال کا جواب نہیں آیا ابھی تک۔
    تو ذہن نے کام کیا کہ چلو ایک مشورہ ہی دے دو ہو سکتا ہے کہ نیک کام میں کسی کو پسند آجائے۔

    وہ یہ ہے کہ
    اگر ایسا ہو سکے تو / یا ممکن ہو تو کرنے کی کوشش کریں
    کہ اگر کسی نے کوئی صفحہ یا باب لینا ہے تو وہ ڈیسٹربیوشن لیسٹ سے ہٹ جائے یا پھر اس کے سامنے اس کا نام آجائے یا پھر یہ لکھا ہوا ہو کہ یہ ریزرو ہو چکا ہے
    اس سے باآسانی معلم ہو جائے گا کہ کون سا صفحہ یا باب باقی ہے اور کون سا صفحہ یا باب ابھی تک رزرو نہیں ہوا
    محھ کو مشکل لگا اس لیے آج سارا دن انتظار کرتا رہا کہ کوئی تو اللہ کا نیک بندہ جواب دے مگر جواب موصول نہیں ہوا
    اور اگر نہیں تو مجھ کو بتادیں کہ کون کون سے صفحات لکھنے ہیں تاکہ جلد یہ کتاب مکمل ہو نہیں معلوم کتنی آنکھیں اس کا انتظار کررہی ہیں پڑھنے کے لیے ۔
    و علیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
     
  10. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    فاروق بھائی انتظار کے لیے معذرت قبول کریں۔ اللہ تعالی آپ کی محنت کو قبول کرے اور اسے آپ کے لیے بہترین صدقہ جاریہ بنائے۔

    درج ذیل صفحات آپ کمپوز کرنا شروع کریں۔

    307 :: مکے میں شکست کی خبر
    309 :: مدینے میں فتح کی خوش خبری
    310 :: مال غنیمت کا مسئلہ
    311 :: اسلامی لشکر مدینے کی راہ میں
    312 :: تہنیت کے وفود
    313 :: قیدیوں کا قضیئہ
    315 :: قرآن کا تبصرہ
    317 :: متفرق واقعات
    319 :: بدر کے بعد جنگی سرگرمیاں
    320 :: غزوہ بنی سلیم بہ مقام کدر
    321 :: نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے قتل کی سازش
    323 :: غزوہ بنی قینقاع
    323 :: یہود کی عیاری کا ایک نمونہ
    325 :: بنی قینقاع کی عہد شکنی
    327 :: محاصرہ، سپردگی اور جلا وطنی
    329 :: غزوہ سویق
    330 :: غزوہ ذی امر
    331 :: کعب بن اشرف کا قتل
    :: غزوہ احد
    338 :: انتقامی جنگ کے لیے قریش کی تیاری
    339 :: قریش کا لشکر، سامان جنگ اور کمان
    340 :: مکی لشکر کی روانگی
    340 :: مدینے میں اطلاع
    340 :: ہنگامی صورتحال کے مقابلے کی تیاری
    341 :: مکی لشکر مدینے کے دامن میں
    341 :: مدینے کے دفاعی حکمت عملی کے لیے مجلس شورٰی کا اجلاس ۔ ۔ ۔ ۔
    343 :: اسلامی لشکر کی ترتیب اور جنگ کے لیے روانگی
    344 :: لشکر کا معائنہ
    345 :: احد اور مدینے کے درمیان شب گزاری
    345 :: عبداللہ بن ابی اور اس کے ساتھیوں کی سرکشی
    346 :: بقیہ اسلامی لشکر دامن احد میں
    347 :: دفاعی منصوبہ
    349 :: نبی صلی اللہ علیہ و سلم شجاعت کی روح پھونکتے ہیں
    349 :: مکی لشکر کی تنظیم
    350 :: قریش کی سیاسی چال بازی
    351 :: جوش وہمت دلانے کیلیے قریشی عورتوں کی تگ و تاز
    352 :: جنگ کا پہلا ایندھن
    352 :: معرکہ کا مرکز ثقل اور علم داروں کا صفایا
    354 :: بقیہ حصوں کی جنگ میں کیفیت
    357 :: مسلمانوں کی بالا دستی
    357 :: عورت کی آغوش سے تلوار کی دھار پر
    357 :: تیر اندازوں کا کارنامہ
    358 :: مشرکین کی شکست
    358 :: تیر اندازوں کی خوفناک غلطی
    359 :: اسلامی لشکر مشرکین کے نرغے میں
    360 :: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کا پر خطر فیصلہ اور دلیرانہ اقدام
    361 :: مسلمانوں میں انتشار
    363 :: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے گرد خوں ریز معرکہ
    367 :: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے پاس صحابہ رض کے اکٹھا ہونے کی ابتداء ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    369 :: مشرکین کے دباؤ میں اضافہ
    370 :: نادرہء روزگار جاں بازی
    372 :: نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی شہادت کی خبر اور معرکے پر اسکا اثر
    372 :: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی پیہم معرکہ آرائی اور حالات پر قابو
    374 :: ابی بن خلف کا قتل
    374 :: حضرت طلحہ رض، نبی صلی اللہ علیہ و سلم کو اٹھاتے ہیں
    375 :: مشرکین کا آخری حملہ
    375 :: شہداء کا مثلہ
    376 :: آخر تک جنگ لڑنے کیلیے مسلمانوں کی مستعدی
    377 :: گھاٹی میں قراریابی کے بعد
    378 :: ابو سفیان کی شماتت اور حضرت عمر رض سے دو دو باتیں
    379 :: بدر میں ایک اور جنگ لڑنے کا عہد و پیمان
     
  11. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
    یہ تمام صفحات ان شاء اللہ میں جلد سے جلد کمپوز کر کے لگاتا جاتا ہوں
    ان صفحات کو میہربانی فرما کر اور کوئی کمپوز نہ کرے
    و علیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    وعليكم السلام ورحمة اللہ وبركاتہ
    بارك اللہ فيكم
    مسلمانوں کی بالادستی - URDU MAJLIS FORUM
    يہ تمام تھريڈ بہت مختصر ہونے كى بنا پریہاں منتقل كيے۔ ايك تھریڈ ميں كم از كم دس صفحات كا مواد ہونا چاہیے پھر نئے عنوان كے ليے نيا تھريڈ بنا سكتے ہیں
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    وعليكم السلام
    جزاكم اللہ خيرا ،
     
  14. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    الحمدللہ مکمل ہوا
     
  15. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    104 :: تبلیغ کا حکم اور اس کے مضمرات
    107 :: دعوت کے ادوار اور مراحل
    :: پہلا مرحلہ
    108 :: کاوش تبلیغ
    108 :: خفیہ دعوت کے تین سال
    108 :: اولین رہروان اسلام
    110 :: نماز
    111 :: قریش کو اجمالی خبر

    کمپوزنگ جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    يہ ہے کہاں ؟ مجھے مل نہيں رہا ؟
     
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    بارك اللہ فيكم جارى ركھیے۔
     
  18. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    مسلح کشاکش میں پوسٹ نمبر 5 تا 13

    279 :: غزوہ بدر کبرٰی اسلام کا پہلا فیصلہ کن معرکہ
    279 :: غزوے کا سبب
    279 :: اسلامی لشکر کی تعداد اور کمان کی تقسیم
    280 :: بدر کی جانب اسلامی لشکر کی روانگی
    281 :: مکے میں‌خطرے کا اعلان
    281 :: جنگ کے لیے اہل مکہ کی تیاری
    281 :: مکی لشکر کی تعداد
    282 :: قبائل بنو بکر کا مسئلہ
    282 :: جیش مکہ کی روانگی
    282 :: قافلہ بچ نکلا
    283 :: مکی لشکر کا ارادہ واپسی اور باہمی پھوٹ
    283 :: اسلامی لشکر کے لیے حالات کی نزاکت
    284 :: مجلس شورٰی کا اجتماع
    286 :: اسلامی لشکر کا بقیہ سفر
    286 :: جاسوسی کا اقدام
    287 :: لشکر مکہ کے بارے میں اہم معلومات کا حصول
    288 :: باران رحمت کا نزول
    288 :: اہم فوجی مراکز کی طرف اسلامی لشکر کی سبقت
    289 :: مرکز قیادت
    289 :: لشکر کی ترتیب اور شب گزاری
    290 :: میدان جنگ میں مکی لشکر کا باہمی اختلاف
    292 :: دونوں لشکر آمنے سامنے
    294 :: نقطہء صفر اور معرکے کا پہلا ایندھن
    294 :: مبارزت
    295 :: عام ہجوم
    295 :: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی دعا
    296 :: فرشتوں کا نزول
    297 :: جوابی حملہ
    299 :: میدان سے ابلیس کا فرار
    299 :: شکست فاش
    299 :: ابوجہل کی اکڑ
    300 :: ابوجہل کا قتل
    302 :: ایمان کے تابناک نقوش
    306 :: فریقین کے مقتولین
     
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
  20. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    دیر کرنے پر معاضرت خواہ ہوں بس کیا کروں رمضان الکریم کی چند ایک مصروفیات کی وجہ سے کچھ ٹائیپنگ ہی نہیں کر سک رہا۔ ان شاء اللہ باقی کے صفحات کو جلد کمپوز کرنے کی کوشش کرتا ہوں
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں