کیا آپ بلاگنگ سیکھنا چاہتے ہیں؟

علمدار نے 'ویب ڈیزائننگ' میں ‏جنوری 22, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    اگلا سبق کب تک ملے گا سر جی :confusedd: میرے اندر کا پروگرامر جاگ گیا ہے اب :00026:
     
  2. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    باغی بھائی! خالی ’’شنکریے‘‘ سے بات نہیں بنے گی۔ آپ یہ پہلا ٹوٹکا آزما کر بتائیں تو کام آگے بڑھائیں۔
    دانیال بھائی! اب اس پروگرامر کو سُلائیے گا مت۔ :)
     
  3. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    نہیں سویا نہیں صرف آرام کر رہا ہے
     
  4. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    اگر سویا تو میں پٹاخے پھوڑ دوں گا :00003:
     
  5. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    اندر کا پرگرامر ؟
    تو پھر آپ کے اندر تو ایک شاعر بھی ہے ۔۔ :00003:
    اس لیے آپ کیلئیے یہ تھریڈ مفید ہوگا :00026: :
    کمپیوٹر پروگرامر کی شاعری
     
  6. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    شاعر کو میں ویلیم فائیو دے کر سلا دیا ہے۔ ۔ ۔۔ بڑا پریشان کر رہا تھا ۔ ۔ ۔ ردیف اور قافیہ کی جنگ میں میرے دماغ میں زنگ لگ رہا تھا اس لئے میں نے اس شاعر نا ہنجار کو سلا دیا ہے بس کوشش کریں کہ "شب برات کوئی نہ منائے"

    ورنہ

    تازہ کلام بلکہ پوری بیاض لیکر حاضر ہوجاؤنگا

    :00003:
     
  7. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    ماشاءاللہ تبارک اللہ
    علمدار بھائی آپ نے نہایت مفید سلسلہ شروع کر رکھا ہے
    اللہ آپ کو اس کا بہتر بدلہ دے ۔ آمین
    والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
     
  8. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    ان شا اللہ اس سلسلے کو ہم بہت جلد آگے بڑھائیں گے۔ اس لیے سیکھنے کے خواہش مند اس تھریڈ میں پہلے بتایا گیا کام مکمل کر لیں۔
     
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام
    اتنی مفید پوسٹ میری نظر سے اوجھل تھی سبحان اللہ عدد خلقہ فی السماء والارض
    بھائی جزاک اللہ خیرا
    بہت ہی مفید سلسلہ ہے۔
     
  10. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    بہت شکریہ اعجاز بھائی۔

    کوئی سیکھنے کا خواہش مند نظر ہی نہیں آرہا اس لیے میں بھی سستی برت رہا ہوں حالانکہ سب کچھ لکھ لیا ہے اور اسکرین شاٹس بھی جمع کر لیے ہیں۔
     
  11. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    السلام علیکم
    یہ بتائیے بلاگ اور فورم میں‌کیا فرق ہے ؟
     
  12. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    کیا بات ہو گئی یہ سب لوگ بلاگنگ سیکھے بغیر کدھر چلے گئے۔
    شکریہ
     
  13. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  14. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    لوکل سرور پر ورڈپریس کا انسٹالیشن طریقہ تو اب تک بتایا ہی نہیں‌ گیا :00002:
     
  15. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  16. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,412
    می‫‫ں اپاچے wamp یوزر ہوں اور وہ مجھے کافی اچھا لگتا ہے
    اور دیگر فری بھی ہے اور بہت سارے عمدہ فیچرز ہیں
    جو دیگر جیسے xampp وغیرہ میں نہیں۔
    بس لوگوں کی معلومات کے لیے لکھ رہا ہوں
     
  17. ابن حکیم شاہ

    ابن حکیم شاہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    33
    علمدار بھائی آپ کی آنے والی اقساط کا شدت سے انتظار ہے جلدی طریقہ بتادیں کہ مزید کیا کر نا ہوگا
     
  18. hunain

    hunain -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 31, 2009
    پیغامات:
    2
    ایک اہم پوسٹ تو آپ نے کی ہی نہیں

    ایک اہم پوسٹ تو آپ نے کی ہی نہیں
     
  19. hunain

    hunain -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 31, 2009
    پیغامات:
    2
    پی ایچ پی انسٹالیشن کے بارے میں بتانا بہت ضروری ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں