الرحیق المختوم ~~ کمپوزنگ : تازہ صورتحال

باذوق نے 'سیرت النبی (ص) : الرحیق المختوم' میں ‏جنوری 27, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ !

    جیسا کہ آپ تمام معزز اراکین کو علم ہوگا کہ سیرت النبی (صلی اللہ علیہ وسلم) پر لکھی گئی مشہور کتاب "الرحیق المختوم" کو یونیکوڈائز کرنے کا کام بحمدللہ اردو مجلس پر جاری و ساری ہے۔

    "الرحیق المختوم" کے مضامین کی مکمل فہرست کو یہاں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔
    اور تمام کمپوز شدہ مضامین کے روابط بھی اسی تھریڈ میں موجود ہیں۔

    ہمارے بہت سے محترم دوست احباب اپنی اپنی پسند کے مضامین کو رضاکارانہ سطح پر یونیکوڈائز کر رہے ہیں۔ جزاک اللہ خیر۔
    اگر آپ بھی کوئی مضمون کمپوز کرنا چاہتے ہوں تو براہ مہربانی اس کی اطلاع اس تھریڈ میں دے دیا کریں۔

    لیکن ۔۔۔۔۔۔
    مضمون/مضامین کو کمپوز کرنے یا کمپوزنگ کے لیے اس کو منتخب کر لینے کی اطلاع دینے سے قبل براہ مہربانی اِس تھریڈ پر ایک نظر ڈال لیں۔

    اِس تھریڈ کو لمحہ بہ لمحہ اَپ ڈیٹ (update) کرتے ہوئے مضامین کی مکمل فہرست کے ساتھ کمپوزنگ کی تازہ صورتحال کے نشان بتائے جا رہے ہیں۔
    نشان اور اس کا مطلب کچھ یوں ہے :

    [table="head"]نشان | کمپوزنگ کی صورتحال
    - | مضمون کمپوز نہیں ہوا
    X | مضمون کمپوز ہو چکا ہے
    C | مضمون کمپوز کیا جا رہا ہے[/table]


    آپ تمام کے تعاون کا بہت بہت شکریہ۔

    والسلام علیکم

    آپ سب کا بھائی
    - باذوق
     
  2. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    [table="head"]نمبر شمار | صفحہ نمبر | مضمون کا عنوان | کمپوزنگ صورتحال
    1 | 13 | عرض ناشر | X
    2 | 16 | مقدمہ طبع سوم (عربی) | X
    3 | 19 | پیش لفظ |X
    4 | 22 | عرض مولف | X
    5 | 27 | اپنی سرگزشت | X
    6 | 31 | زیر نظر کتاب کے بارے میں (از :مولف) |X
    7 | 33 | عرب -- محل وقوع اور قومیں | x
    8 | 34 | عرب قومیں | x
    9 | 36 | عرب مستعربہ | x
    10 | 43 | عرب -- حکومتیں اور سرداریاں | x
    11 | 43 | یمن کی بادشاہی | x
    12 | 45 | حیرہ کی بادشاہی |x
    13 | 47 | شام کی بادشاہی | x
    14 | 48 | حجاز کی امارت | x
    15 | 54 | بقیہ عرب سرداریاں | x
    16 | 55 | سیاسی حالت | x
    17 | 57 | عرب -- ادیان و مذاہب | c
    18 | 63 | دین ابراھیمی میں قریش کی بدعات | c
    19 | 67 | دینی حالت |c
    20 | 68 | جاہلی معاشرے کی چند جھلکیاں | c
    21 | 68 | اجتماعی حالات | c
    22 | 71 | اقتصادی حالت | c
    23 | 72 | اخلاق | c
    24 | 75 | خاندان نبوت | x
    25 | 75 | نسب | x
    26 | 76 | خانوادہ | x
    27 | 78 | چاہ زمزم کی کھدائی |x
    28 | 79 | واقعۂ فیل | x
    29 | 80 | عبداللہ -- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے والد محترم | x
    30 | 83 | ولادت باسعادت اور حیات طیبہ کے چالیس سال | x
    31 | 83 | ولادت باسعادت | -
    32 | 84 | بنی سعد میں | -
    33 | 86 | واقعۂ شق صدر | x
    34 | 87 | ماں کی آغوش محبت میں | x
    35 | 87 | دادا کے سایۂ شفقت میں | x
    36 | 88 | شفیق چچا کی کفالت میں | x
    37 | 88 | روئے مبارک سے فیضان باراں کی طلب | x
    38 | 88 | بحیرا راہب | x
    39 | 89 | جنگ فجار | x
    40 | 89 | حلف الفضول | x
    41 | 90 | جفاکشی کی زندگی | x
    42 | 91 | حضرت خدیجہ (رض) سے شادی | x
    43 | 92 | کعبہ کی تعمیر اور حجر اسود کے تنازعہ کا فیصلہ | x
    44 | 93 | نبوت سے پہلے کی اجمالی سیرت | x
    45 | 96 | نبوت و رسالت کی چھاؤں میں | x
    46 | 96 | غار حرا کے اندر | x
    47 | 97 | جبریل (ع) وحی لاتے ہیں | x
    48 | 97 | آغاز وحی کا مہینہ ، دن اور تاریخ (حاشیہ) | x
    49 | 101 | وحی کی بندش | x
    50 | 101 | جبریل (ع) دوبارہ وحی لاتے ہیں | x
    51 | 102 | وحی کی اقسام | x
    52 | 104 | تبلیغ کا حکم اور اس کے مضمرات | -
    53 | 107 | دعوت کے ادوار اور مراحل | -
    54 | 108 | پہلا مرحلہ | -
    55 | 108 | کاوش تبلیغ | -
    56 | 108 | خفیہ دعوت کے تین سال | -
    57 | 108 | اولین رہروان اسلام | -
    58 | 110 | نماز | -
    59 | 111 | قریش کو اجمالی خبر | -
    60 | 112 | دوسرا مرحلہ | x
    61 | 112 | کھلی تبلیغ | x
    62 | 112 | اظہار دعوت کا پہلا حکم | x
    63 | 112 | قرابت داروں میں تبلیغ | x
    64 | 113 | کوہ صفا پر | x
    65 | 114 | حق کا واشگاف اعلان اور مشرکین کا ردعمل | x
    66 | 116 | قریش ، ابوطالب کی خدمت میں | x
    67 | 116 | حجاج کو روکنے کے لیے مجلس شوریٰ | x
    68 | 118 | محاذ آرائی کے مختلف انداز | x
    69 | 119 | محاذ آرائی کی دوسری صورت | x
    70 | 120 | محاذ آرائی کی تیسری صورت | x
    71 | 121 | محاذ آرائی کی چوتھی صورت | x
    72 | 122 | ظلم و جور | x
    73 | 130 | دار ارقم | x
    74 | 131 | پہلی ہجرت حبشہ | x
    75 | 134 | دوسری ہجرت حبشہ | x
    76 | 135 | مہاجرین حبشہ کے خلاف قریش کی سازش | x
    77 | 139 | ابوطالب کو قریش کی دھمکی | x
    78 | 140 | قریش ایک بار پھر ابوطالب کے سامنے | x
    79 | 141 | نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قتل کی تجویز | x
    80 | 144 | حضرت حمزہ کا قبول اسلام | x
    81 | 145 | حضرت عمر کا قبول اسلام | x
    82 | 152 | قریش کا نمائندہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور میں | x
    83 | 155 | ابوطالب ، بنی ہاشم اور بنی عبدالمطلب کو جمع کرتے ہیں | x
    84 | 157 | مکمل بائیکاٹ | x
    85 | 157 | ظلم و ستم کا پیمان | x
    86 | 158 | تین سال شعب ابی طالب میں | x
    87 | 159 | صحیفہ چاک کیا جاتا ہے | x
    88 | 162 | ابوطالب کی خدمت میں قریش کا آخری وفد | x
    89 | 165 | غم کا سال | x
    90 | 165 | ابوطالب کی وفات | x
    91 | 166 | حضرت خدیجہ جوار رحمت میں | x
    92 | 167 | غم ہی غم | x
    93 | 168 | حضرت سودہ سے شادی | x
    94 | 169 | ابتدائی مسلمانوں کا صبر و ثبات اور اس کے اسباب و عوامل | x
    95 | 180 | تیسرا مرحلہ | -
    96 | 180 | بیرون مکہ دعوت اسلام | x
    97 | 180 | رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم طائف میں | x
    98 | 187 | قبائل اور افراد کو اسلام کی دعوت | x
    99 | 187 | وہ قبائل جنہیں اسلام کی دعوت دی گئی | x
    100 | 189 | ایمان کی شعائیں مکہ سے باہر | x
    101 | 194 | یثرب کی چھ سعادت مند روحیں | x
    102 | 196 | حضرت عائشہ سے نکاح | x
    103 | 197 | اسراء اور معراج | x
    104 | 205 | پہلی بیعت عقبہ | x
    105 | 206 | مدینہ میں اسلام کا سفیر |
    106 | 206 | قابل رشک کامیابی | -
    107 | 210 | دوسری بیعت عقبہ | x
    108 | 211 | گفتگو کا آغاز اور حضرت عباس کی طرف سے معاملے کی نزاکت کی تشریح |x
    109 | 212 | بیعت کی دفعات | x
    110 | 213 | خطرناکیء بیعت کی مکرر یاددہانی | x
    111 | 214 | بیعت کی تکمیل | x
    112 | 215 | بارہ نقیب | x
    113 | 216 | شیطان معاہدے کا انکشاف کرتا ہے |x
    114 | 216 | قریش پر ضرب لگانے کے لیے انصار کی مستعدی | x
    115 | 217 | روساء یثرب سے قریش کا احتجاج | -
    116 | 217 | خبر کا یقین اور بیعت کرنے والوں کا تعاقب | x
    117 | 219 | ہجرت کے ہراول دستے | x
    118 | 223 | قریش کی پارلیمنٹ ، دار الندوہ میں | x
    119 | 224 | پارلیمانی بحث اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قتل کی ظالمانہ قرار داد پر اتفاق | x
    120 | 226 | نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت | x
    121 | 227 | رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مکان کا گھیراؤ | x
    122 | 228 | رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم اپنا گھر چھوڑتے ہیں | x
    123 | 229 | گھر سے غار تک |x
    124 | 230 | غار میں | x
    125 | 231 | قریش کی تگ و دو | x
    126 | 232 | مدینے کی راہ میں | x
    127 | 238 | قباء میں تشریف آوری | x
    128 | 240 | مدینے میں داخلہ | x
    129 | 243 | مدنی زندگی | x
    130 | 244 | پہلا مرحلہ | x
    131 | 244 | ہجرت کے وقت مدینے کے حالات | x
    132 | 254 | نئے معاشرے کی تشکیل | x
    133 | 254 | مسجد نبوی کی تعمیر | x
    134 | 255 | مسلمانوں کی بھائی چارگی | x
    135 | 257 | اسلامی تعاون کا پیمان | x
    136 | 259 | معاشرے پر معنویات کا اثر | x
    137 | 263 | یہود کے ساتھ معاہدہ | x
    138 | 263 | معاہدے کے دفعات | x
    139 | 265 | مسلح کشاکش | x
    140 | 265 | ہجرت کے بعد مسلمانوں کے خلاف قریش کی فتنہ خیزیاں اور عبداللہ بن ابی سے نامہ و پیام | x
    141 | 266 | مسلمانوں پر مسجد حرام کا دروازہ بند کیے جانے کا اعلان | x
    142 | 267 | مہاجرین کو قریش کی دھمکی | x
    143 | 267 | جنگ کی اجازت | x
    144 | 269 | سرایا اور غزوات | -
    145 | 269 | سریہ سیف البحر | -
    146 | 270 | سریہ رابغ | -
    147 | 270 | سریہ خرار | -
    148 | 271 | غزوہ ابواء یا ودان | -
    149 | 271 | غزوہ بواط | -
    150 | 272 | غزوہ سفوان | -
    151 | 272 | غزوہ ذی العشیرہ | -
    152 | 273 | سریہ نخلہ | -
    153 | 279 | غزوہ بدر کبرٰی اسلام کا پہلا فیصلہ کن معرکہ | -
    154 | 279 | غزوے کا سبب | -
    155 | 279 | اسلامی لشکر کی تعداد اور کمان کی تقسیم | -
    156 | 280 | بدر کی جانب اسلامی لشکر کی روانگی | -
    157 | 281 | مکے میں‌خطرے کا اعلان | -
    158 | 281 | جنگ کے لیے اہل مکہ کی تیاری | -
    159 | 281 | مکی لشکر کی تعداد | -
    160 | 282 | قبائل بنو بکر کا مسئلہ | -
    161 | 282 | جیش مکہ کی روانگی | -
    162 | 282 | قافلہ بچ نکلا | -
    163 | 283 | مکی لشکر کا ارادہ واپسی اور باہمی پھوٹ | -
    164 | 283 | اسلامی لشکر کے لیے حالات کی نزاکت | -
    165 | 284 | مجلس شورٰی کا اجتماع | -
    166 | 286 | اسلامی لشکر کا بقیہ سفر | -
    167 | 286 | جاسوسی کا اقدام | -
    168 | 287 | لشکر مکہ کے بارے میں اہم معلومات کا حصول | -
    169 | 288 | باران رحمت کا نزول | -
    170 | 288 | اہم فوجی مراکز کی طرف اسلامی لشکر کی سبقت | -
    171 | 289 | مرکز قیادت | -
    172 | 289 | لشکر کی ترتیب اور شب گزاری | -
    173 | 290 | میدان جنگ میں مکی لشکر کا باہمی اختلاف | -
    174 | 292 | دونوں لشکر آمنے سامنے | -
    175 | 294 | نقطہء صفر اور معرکے کا پہلا ایندھن | -
    176 | 294 | مبارزت | -
    177 | 295 | عام ہجوم | -
    178 | 295 | رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی دعا | -
    179 | 296 | فرشتوں کا نزول | -
    180 | 297 | جوابی حملہ | -
    181 | 299 | میدان سے ابلیس کا فرار | -
    182 | 299 | شکست فاش | -
    183 | 299 | ابوجہل کی اکڑ | -
    184 | 300 | ابوجہل کا قتل | -
    185 | 302 | ایمان کے تابناک نقوش | -
    186 | 306 | فریقین کے مقتولین | -
    187 | 307 | مکے میں شکست کی خبر | x
    188 | 309 | مدینے میں فتح کی خوش خبری | x
    189 | 310 | مال غنیمت کا مسئلہ | x
    190 | 311 | اسلامی لشکر مدینے کی راہ میں | x
    191 | 312 | تہنیت کے وفود | x
    192 | 313 | قیدیوں کا قضیئہ | x
    193 | 315 | قرآن کا تبصرہ | x
    194 | 317 | متفرق واقعات | x
    195 | 319 | بدر کے بعد جنگی سرگرمیاں | x
    196 | 320 | غزوہ بنی سلیم بہ مقام کدر | x
    197 | 321 | نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے قتل کی سازش | x
    198 | 323 | غزوہ بنی قینقاع | x
    199 | 323 | یہود کی عیاری کا ایک نمونہ |x
    200 | 325 | بنی قینقاع کی عہد شکنی | x
    201 | 327 | محاصرہ، سپردگی اور جلا وطنی | x
    202 | 329 | غزوہ سویق | x
    203 | 330 | غزوہ ذی امر | x
    204 | 331 | کعب بن اشرف کا قتل | x
    205 | 335 | غزوہ نجران | x
    206 | 336 | سریہ زید بن حارثہ | x
    207 | 338 | غزوہ احد | x
    208 | 338 | انتقامی جنگ کے لیے قریش کی تیاری | x
    209 | 339 | قریش کا لشکر، سامان جنگ اور کمان | x
    210 | 340 | مکی لشکر کی روانگی | x
    211 | 340 | مدینے میں اطلاع | x
    212 | 340 | ہنگامی صورتحال کے مقابلے کی تیاری |x
    213 | 341 | مکی لشکر مدینے کے دامن میں |x
    214 | 341 | مدینے کے دفاعی حکمت عملی کے لیے مجلس شورٰی کا اجلاس ۔ ۔ ۔ ۔ | x
    215 | 343 | اسلامی لشکر کی ترتیب اور جنگ کے لیے روانگی | x
    216 | 344 | لشکر کا معائنہ | x
    217 | 345 | احد اور مدینے کے درمیان شب گزاری | x
    218 | 345 | عبداللہ بن ابی اور اس کے ساتھیوں کی سرکشی | x
    219 | 346 | بقیہ اسلامی لشکر دامن احد میں |x
    220 | 347 | دفاعی منصوبہ | x
    221 | 349 | نبی صلی اللہ علیہ و سلم شجاعت کی روح پھونکتے ہیں | x
    222 | 349 | مکی لشکر کی تنظیم |x
    223 | 350 | قریش کی سیاسی چال بازی | x
    224 | 351 | جوش وہمت دلانے کیلیے قریشی عورتوں کی تگ و تاز | x
    225 | 352 | جنگ کا پہلا ایندھن | x
    226 | 352 | معرکہ کا مرکز ثقل اور علم داروں کا صفایا | x
    227 | 354 | بقیہ حصوں کی جنگ میں کیفیت | x
    228 | 356 | شیر خدا حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کی شہادت | x
    229 | 357 | مسلمانوں کی بالا دستی | x
    230 | 357 | عورت کی آغوش سے تلوار کی دھار پر | x
    231 | 357 | تیر اندازوں کا کارنامہ | x
    232 | 358 | مشرکین کی شکست | x
    233 | 358 | تیر اندازوں کی خوفناک غلطی | x
    234 | 359 | اسلامی لشکر مشرکین کے نرغے میں | x
    235 | 360 | رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کا پر خطر فیصلہ اور دلیرانہ اقدام | x
    236 | 361 | مسلمانوں میں انتشار | x
    237 | 363 | رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے گرد خوں ریز معرکہ |x
    238 | 367 | رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے پاس صحابہ رض کے اکٹھا ہونے کی ابتداء ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ | x
    239 | 369 | مشرکین کے دباؤ میں اضافہ | -
    240 | 370 | نادرہء روزگار جاں بازی | -
    241 | 372 | نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی شہادت کی خبر اور معرکے پر اسکا اثر | -
    242 | 372 | رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی پیہم معرکہ آرائی اور حالات پر قابو | -
    243 | 374 | ابی بن خلف کا قتل | -
    244 | 374 | حضرت طلحہ رض، نبی صلی اللہ علیہ و سلم کو اٹھاتے ہیں | -
    245 | 375 | مشرکین کا آخری حملہ | -
    246 | 375 | شہداء کا مثلہ | -
    247 | 376 | آخر تک جنگ لڑنے کیلیے مسلمانوں کی مستعدی | -
    248 | 377 | گھاٹی میں قراریابی کے بعد | -
    249 | 378 | ابو سفیان کی شماتت اور حضرت عمر رض سے دو دو باتیں | -
    250 | 379 | بدر میں ایک اور جنگ لڑنے کا عہد و پیمان | -
    251 | 379 | مشرکین کے موقف کی تحقیق | -
    252 | 380 | شہیدوں اور زخمیوں کی خبر گیری | -
    253 | 383 | رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ عز و جل کی ثنا کرتے اور اس سے دعا فرماتے ہیں‌ ۔ ۔ ۔ ۔ | -
    254 | 384 | مدینے کو واپسی اور محبت و جاں سپاری کے نادر واقعات | -
    255 | 385 | رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم مدینے میں | -
    256 | 385 | مدینے میں‌ہنگامی حالت | -
    257 | 386 | غزوہ حمراء الاسد | -
    258 | 389 | جنگ احد میں‌فتح و شکست کا ایک تجزیہ | -
    259 | 391 | اس غزوے پر قرآن کا تبصرہ | -
    260 | 391 | غزوے میں کار فرما خدائی مقاصد اور حکمتیں | -
    261 | 394 | احد کے بعد کی فوجی مہمات | -
    262 | 394 | سریہ ابو سلمہ | -
    263 | 395 | عبداللہ بن انیس کی مہم | -
    264 | 395 | رجیع کا حادثہ | -
    265 | 398 | بئر معونہ کا المیہ | -
    266 | 400 | غزوہ بنی نضیر | -
    267 | 404 | غزوہ نجد | -
    268 | 406 | غزوہ بدر دوم | x
    269 | 407 | غزوہ دومۃ الجندل | x
    270 | 409 | غزوہ احزاب (جنگ خندق) | x
    271 | 426 | غزوہ بنو قریظہ | -
    272 | 434 | غزوہ احزاب و قریظہ کے بعد کی جنگی مہمات | -
    273 | 434 | سلام بن ابی الحقیق کا قتل | -
    274 | 436 | سریہ محمد بن مسلمہ رض | -
    275 | 437 | غزوہ بنو لحیان | -
    276 | 438 | سریہ غمر | -
    277 | 438 | سریہ ذوالقصہ (1) | -
    278 | 439 | سریہ ذوالقصہ (2) | -
    279 | 439 | سریہ جموم | -
    280 | 439 | سریہ عیص | -
    281 | 440 | سریہ طرف یا طرق | -
    282 | 440 | سریہ وادی القرٰی | -
    283 | 440 | سریہ خبط | -
    284 | 442 | غزوہ بنی المصطلق یا غزوہ مریسیع سنہ 5 یا 6 ھ | -
    285 | 444 | غزوہ بنی المصطلق سے پہلے منافقین کا رویہ | -
    286 | 449 | غزوہ بنی المصطلق میں منافقین کا کردار | -
    287 | 449 | مدینے سے ذلیل ترین آدمی کو نکالنے کی بات | -
    288 | 452 | واقعہء افک | -
    289 | 456 | غزوہ مریسیع کے بعد کی فوجی مہمات | -
    290 | 456 | سریہ دار بنی کلب-علاقہ دومۃ الجندل | -
    291 | 456 | سریہ دیار بنی سعد- علاقہ فدک | -
    292 | 456 | سریہ وادی القرٰی | -
    293 | 457 | سریہ عرنیین | -
    294 | 459 | صلح حدیبیہ (ذی قعدہ سنہ 6 ھ) | -
    295 | 459 | عمرہء حدیبیہ کا سبب | -
    296 | 459 | ملسمانوں میں روانگی کا اعلان | -
    297 | 459 | مکے کی جانب مسلمانوں کی حرکت | -
    298 | 460 | بیت اللہ سے مسلمانوں کو روکنے کی کوشش | -
    299 | 460 | خوں ریز ٹکراؤ سے بچنے کی کوشش اور راستے کی تبدیلی ۔ ۔ ۔ ۔ | -
    300 | 461 | بدیل بن ورقاء کا توسط | -
    301 | 462 | قریش کے ایلچی | -
    302 | 463 | وہی ہے جس نے ان کے ہاتھ تم سے روکے | -
    303 | 464 | حضرت عثمان رض کی سفارت | -
    304 | 465 | شہادت عثمان رض کی شہادت کی افواہ اور بیعت رضوان | -
    305 | 465 | صلح‌ اور دفعات صلح | -
    306 | 467 | ابو جندل کی واپسی | -
    307 | 467 | حلال ہونے کے لیے قربانی اور بالوں کی کٹائی | -
    308 | 468 | مہاجرہ عورتوں کی واپسی سے انکار | -
    309 | 469 | اس معاہدے کی دفعات کا حاصل | -
    310 | 472 | مسلمانوں کا غم اور حضرت عمر رض کا مناقشہ | -
    311 | 473 | کمزور مسلمانوں کا مسئلہ حل ہو گیا | -
    312 | 474 | برادران قریش کا قبول اسلام | -
    313 | 475 | دوسرا مرحلہ | -
    314 | 475 | نئی تبدیلی | -
    315 | 476 | بادشاہوں اور امراء کے نام خطوط | x
    316 | 476 | نجاشی شاہ حبش کے نام خط | x
    317 | 479 | مقوقس شاہ مصر کے نام خط | x
    318 | 481 | شاہ فارس خسرو پرویز کے نام خط | x
    319 | 483 | قیصر شاہ روم کے نام خط | x
    320 | 487 | منزر بن ساوی کے نام خط | x
    321 | 488 | ہوذہ بن علی صاحب یمامہ کے نام خط | x
    322 | 489 | حارث بن ابی شمر غسانی حاکم دمشق کے نام خط | x
    323 | 489 | شاہ عمان کے نام خط | x
    324 | 494 | صلح خدیبیہ کے بعد کی فوجی سرگرمیاں | -
    325 | 494 | غزوہء غابہ یا غزوہء ذی قرو | -
    326 | 497 | غزوہء خیبر اور غزوہء وادی القریٰ | x
    327 | 498 | خیبر کو روانگی | x
    328 | 498 | اسلامی لشکر کی تعداد | x
    329 | 499 | یہود کے لیے منافقین کی سرگرمیاں | x
    330 | 499 | خیبر کا راستہ | x
    331 | 500 | راستے کے بعض واقعات | x
    332 | 501 | اسلامی لشکر، خیبر کے دامن میں | x
    333 | 502 | جنگ کی تیاری اور خیبر کے قلعے | x
    334 | 503 | معرکے کا آغاز اور قلعہ ناعم کی فتح | x
    335 | 505 | قلعہ صعب بن معاذ کی فتح | x
    336 | 505 | قلعہ زبیر کی فتح | x
    337 | 506 | قلعہ ابی کی فتح | x
    338 | 506 | قلعہ نزار کی فتح | x
    339 | 507 | خیبر کے نصف ثانی کی فتح | x
    340 | 507 | صلح کی بات چیت | x
    341 | 508 | ابوالحقیق کے دونوں بیٹوں کی بد عہدی اور انکا قتل | x
    342 | 509 | اموال غنیمت کی تقسیم | x
    343 | 510 | جعفر بن ابی طالب اور اشعری صحابہ(رض) کی آمد | x
    344 | 511 | حضرت صفیہ سے شادی | x
    345 | 511 | زہر آلود بکری کا واقعہ | x
    346 | 512 | جنگ خیبر میں فریقین کے مقتولین | x
    347 | 512 | فدک | x
    348 | 513 | وادی القریٰ | x
    349 | 514 | تیماء | x
    350 | 514 | مدینہ کو واپسی | x
    351 | 515 | سریہء ابان بن سعید | x
    352 | 516 | غزوہء ذات الرقاع (سن7ھ) | x
    353 | 519 | سن 7ھ کے چند سرایا | -
    354 | 519 | سریہ قدیر (صفر یا ربیع الاول سن7ھ) | -
    355 | 519 | سریہ حسمی (جمادی الآخرہ سن 7ھ ) | -
    356 | 520 | سریہ تربہ (شعبان سن 7ھ ) | -
    357 | 520 | سریہ اطراف فدک (شعبان سن 7ھ ) | -
    358 | 520 | سریہ میفعہ (رمضان سن 7ھ ) | -
    359 | 520 | سریہ خیبر (شوال سن 7ھ ) | -
    360 | 520 | سریہ یمن وجبار (شوال سن 7ھ ) | -
    361 | 521 | سریہ غابہ | -
    362 | 522 | عمرہء قضا | -
    363 | 525 | چند اور سرایا | -
    364 | 525 | سریہ ابوالعوجا (ذی الحجہ سن 7ھ ) | -
    365 | 525 | سریہ غالب بن عبداللہ (صفر سن 8ھ ) | -
    366 | 525 | سریہ ذات اطلح (ربیع الاول سن 8ھ ) | -
    367 | 525 | سریہ ذات عرق (ربیع الاول سن 8ھ ) | -
    368 | 526 | معرکہ موتہ | x
    369 | 526 | معرکے کا سبب | x
    370 | 526 | لشکر کے امراء اور نبی (صلی اللہ علیہ و سلم کی وصیت ) | x
    371 | 527 | اسلامی لشکر کی روانگی اور عبداللہ بن رواحہ کا گریہ | x
    372 | 528 | اسلامی لشکر کی پیش رفت اور خوفناک ناگہانی حالت سے سابقہ....... | x
    373 | 528 | معان میں مجلس شوریٰ | x
    374 | 528 | دشمن کی طرف اسلامی لشکر کی پیش قدمی | x
    375 | 529 | جنگ کا آغاز اور سپہ سالاروں کی یکے بعد دیگرے شہادت..... | x
    376 | 530 | جھنڈا، اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوار کے ہاتھ میں | x
    377 | 531 | خاتمہء جنگ | x
    378 | 532 | فریقین کے مقتولین | x
    379 | 532 | اس معرکے کا اثر | x
    380 | 533 | سریہ ذات السلاسل | x
    381 | 534 | سریہ خضرو (شعبان سن 8ھ ) | x
    382 | 535 | غزوہ فتح مکہ | X
    383 | 535 | اس غزوے کا سبب | X
    384 | 538 | تجدید صلح کے لیے ابوسفیان مدینہ میں | X
    385 | 540 | غزوے کی تیاری اور اخفاء کی کوشش | X
    386 | 542 | اسلامی لشکر مکہ کی راہ میں | X
    387 | 543 | مرالطہران میں اسلامی لشکر کا پڑاو | X
    388 | 544 | ابوسفیان دربار نبوت میں | X
    389 | 547 | اسلامی لشکر اچانک قریش کے سر پر | X
    390 | 548 | اسلامی لشکر ذی طٰوی میں | X
    391 | 548 | مکہ میں اسلامی لشکر کا داخلہ | X
    392 | 549 | مسجد حرام میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا داخلہ اور بتوں سے تطہیر...... | X
    393 | 550 | خانہ کعبہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی نماز اور قریش سے خطاب..... | X
    394 | 551 | آج کوئی سرزنش نہیں | X
    395 | 551 | کعبے کی کنجی (حق بحقدار رسید ) | X
    396 | 552 | کعبہ کی چھت پر اذان بلالی | X
    397 | 552 | فتح یا شکرانے کی نماز | X
    398 | 552 | اکابر مجرمین کا خون رائیگاں قرار دے دیا گیا. | X
    399 | 554 | صفوان بن امیہ اور قضالہ بن عمیر کا قبول اسلام | X
    400 | 554 | فتح کے دوسرے دن رسول اللہ صلی اللہ عیہ وسلم کا خطبہ | X
    401 | 555 | انصار کے اندیشے | X
    402 | 555 | بیعت | X
    403 | 557 | مکہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا قیام اور کام | X
    404 | 557 | سرایا اور وفود | X
    405 | 560 | تیسرا مرحلہ | X
    406 | 561 | غزوہء حنین | X
    407 | 561 | دشمن کی روانگی اور اوطاس میں پڑاو | X
    408 | 561 | ماہر جنگ کی زبانی سپہ سالار کی تغلیظ | -X
    409 | 562 | دشمن کے جاسوس |X
    410 | 562 | رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جاسوس | X
    411 | 564 | رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ سے حنین کی طرف | X
    412 | 564 | اسلامی لشکر پر تیر اندازوں کا اچانک حملہ | X
    413 | 566 | دشمن کی شکست فاش | X
    414 | 566 | تعاقب | X
    415 | 566 | غنیمت | X
    416 | 567 | غزوہء طائف | X
    417 | 569 | جعرانہ میں اموال غنیمت کی تقسیم | X
    418 | 570 | انصار کا حزن واضطراب | X
    419 | 572 | وفد ہوازن کی آمد | X
    420 | 573 | عمرہ اور مدینہ کو واپسی | X
    421 | 574 | فتح مکہ کے بعد کے سرایا اور عمال کی روانگی | X
    422 | 574 | تحصیلداران زکٰوۃ | X
    423 | 575 | سرایا | X
    424 | 575 | سریہ عیینہ بن حصن فزاری | X
    425 | 576 | سریہ قطبہ بن عامر | X
    426 | 576 | سریہ ضحاک بن سفیان کلابی | X
    427 | 576 | سریہ علقمہ بن مجرز مد لجی | X
    428 | 576 | سریہ علی بن ابی طالب |X
    429 | 579 | غزوہء تبوک | x
    430 | 579 | غزوہ کا سبب | x
    431 | 580 | روم و غسان کی تیاریوں کی عام خبریں | x
    432 | 581 | روم و غسان کی تیاریوں کی خاص خبریں | x
    433 | 582 | حالات کی نزاکت میں اضافہ | x
    434 | 582 | رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے ایک قطعی اقدام کا فیصلہ..... | x
    435 | 582 | رومیوں سے جنگ کی تیاری کا اعلان | x
    436 | 583 | غزوہ کی تیاری کے لیے مسلمانوں کی دوڑ دھوپ | x
    437 | 584 | اسلامی لشکر تبوک کی راہ میں | x
    438 | 586 | اسلامی لشکر تبوک میں | x
    439 | 587 | مدینہ کو واپسی | x
    440 | 588 | مخلفین | x
    441 | 590 | اس غزوے کا اثر | x
    442 | 591 | اس غزوہ سے متعلق قرآن کا نزول | x
    443 | 591 | اس سن کے بعض اہم واقعات | X
    444 | 592 | حج سن 9ھ (زیر امارت حضرت ابوبکر صدیق | X
    445 | 593 | غزوات پر ایک نظر | X
    446 | 596 | اللہ کے دین میں فوج در فوج داخلہ | X
    447 | 597 | وفود | X
    448 | 612 | دعوت کی کامیابی اور اثرات | X
    449 | 614 | حجۃ الوداع | x
    450 | 622 | آخری فوجی مہم | -
    451 | 623 | رفیق اعلٰی کی جانب | x
    452 | 623 | الوداعی آثار | x
    453 | 624 | مرض کا آغاز | x
    454 | 624 | آخری ہفتہ | x
    455 | 624 | وفات سے پانچ دن پہلے | x
    456 | 626 | چار دن پہلے | x
    457 | 627 | ایک یا دو دن پہلے | x
    458 | 628 | ایک دن پہلے | x
    459 | 628 | حیات مبارکہ کا آخری دن | x
    460 | 629 | نزع رواں | x
    461 | 630 | غم ہائے بیکراں | x
    462 | 631 | حضرت عمر کا موقف | x
    463 | 631 | حضرت ابوبکر کا موقف | x
    464 | 632 | تجہیز وتکفین اور تدفین | x
    465 | 634 | خانہء نبوت | c
    466 | 644 | اخلاق واوصاف |x
    467 | 644 | حلیہ مبارک | x
    468 | 648 | کمال نفس اور مکارم اخلاق | x
    469 | 654 | کتب حوالہ | -[/table]
     
    Last edited by a moderator: ‏جولائی 28, 2011
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں